• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, جنوری 31, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ڈارموں پر پابندی لگانے سے قبل معاشرے کے گند کو صاف کرلیں

حسنین جمیل by حسنین جمیل
ستمبر 9, 2020
in ادب, تجزیہ, ثقافت, معاشرہ
5 0
0
ڈارموں پر پابندی لگانے سے قبل معاشرے کے گند کو صاف کرلیں
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پیمرا نے دو ٹی وی ڈراموں ،عشقیہ،،اور پیار کے صدقے پر پاپندی لگا دی ہے اور ایک ڈرامہ سریل ،جلن،،کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ الزام یہ لگایا گیا ہے کہ ان ڈراموں کے خلاف بہت زیادہ شکایات موصول ہوئی تھیں جس کے بعد یہ کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ اس سے پہلے فلم سینسر بورڈ نے سرمد سلطان کھوسٹ کی فلم ،تماشہ ، پر بھی پابندی لگائی گئی تھی۔ پچھلی حکومت نے عاشر عظیم کی فلم مالک پر پابندی عائد کی تھی۔ فلم اور ٹی وی سے وابستہ لوگوں کا اگر ایک بین الاقوامی جائزہ لیا جائے تو یہ سوچنے سمجھنے والے تحلیقی لوگ ہوتے ہیں۔

سماج کے سیاسی تاریخی تہذیبی حالات کا مشاہدہ کرنے والے لوگ ہوتے ہیں ،کوئی بھی سکرپٹ رائٹر معاشرتی مطالعہ کے بعد ایک کہانی لکھتا ہے۔ پھر اس کو باقاعدہ سکرپٹ کی شکل میں ڈھالتا ہے اور ڈرامہ یا فلم بناتا ہے۔ سکرپٹ رائٹر اپنی کہانی اسی زمین کے کرداروں سے تلاش کرتا ہے۔ کہانی کی تلاش کے لیے اس کو مریخ پر یا کسی اور سیارے پر جانے کی ضرورت نہیں۔  کرہ ارض پر موجود ہر انسان اپنے چہرے پر ایک کہانی لیے گھوم رہا ہے ۔ سطور بالا میں جن ڈراموں پر پیمرا کی طرف سے پاپندی لگاہی گی ہے ان کی کہانیوں پر اعتراض کیا جا رہا ہے۔کہ ان ڈراموں میں سالی اور بہنوئی کی محبت دکھائی جا رہی ہے سسر اور بہو کے تعلقات کو موضوع بنایا جا رہا ہے۔ یہاں ایک سوال کھڑا ہوتا ہے کیا یہ سب ہمارے معاشرے میں نہیں ہوتا اگر نہیں ہوتا تو پھر آپ کا اعتراض جائز ہے۔  کہ سکرپٹ رائٹر معاشرتی اقدار کو پامال کر رہا ہے۔

RelatedPosts

پیمرا نے بول نیوز، بول انٹرٹینمنٹ کی نشریات بند کرنے کا حکم جاری کر دیا

نوازشریف اور اسحاق ڈار کی لائیو تقریر نشر کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

Load More

مگر جب یہ سب خرافات اس سماج میں موجود ہیں تو پھر سکرپٹ رائٹر پر دشنام طرازی کیوں، آررو ادب کے عظیم افسانہ سعادت حسن منٹو کہتے تھے میری تحریروں میں برائیاں ہیں وہ درحقیقت سماج کی برائیاں ہیں۔ مسئلہ مجھ میں نہیں سماج میں موجود ہے۔ افسوس کا مقام یہ ہے کہ بیورو کریٹ چودھری محمد حسین جو منٹو صاحب اور قرہ العین حیدر کی تحریر میں فحش نگاری اور دو قومی نظریئے کی نفی ڈھونڈ لیا کرتا تھا وہ آج بھی زندہ ہے اور کسی دوسرے سرکاری آفیسر کی شکل میں موجود ہے۔ جو ڈرامے اور فلموں پر پابندی لگا دیتاہے۔ کیا سنسر بورڈ اور پیمرا میں بیٹھ کر فیصلہ سازی کرنے والوں کی ذہنی سطح اس لیول کی ہوتی ہے کہ وہ دانشوروں کے کاموں پر انگلی اٹھایں۔ ہرگز نہیں! ہمیں آپ سے دو قومی نظریے اور مذہبی اقدار کی پاسداری کی اسناد نہیں چاہیے۔ اپنے فتوے اپنے پاس رکھیں۔ پہلی بات تو یہ کہ ہر لکھنے والے کے اپنے دماغ میں سنسر بورڈ ہوتا ہے۔

وہ خود  فیصلہ کرتا ہے میں نے سماج نگاری کیسے کرنی ہے؟ لیکن پھر اگر کوئی چیک اینڈ بیلنس کا نظام بنانا چاہتے ہیں تو اس نوکر شاہی سے وابستہ لوگوں کے بس کی یہ بات نہیں۔ موجودہ حکومت نے ایک اچھا فیصلہ وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کو استعمال کر کے کیا ہے۔ اسی طرح ٹی وی اور فلم سے وابستہ لوگوں کی کمیٹی بنائی جائے جو ڈرامے اور فلمیں دیکھنے کے بعد فیصلے کرے۔ میں یہاں سکرپٹ رائٹرز محسن شاہ، عاصم شاہ، سرمد سلطان کھوسٹ اور عاشر عظیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں وہ سماجی حقیقت نگاری کا کام احسن طریقے سے کر رہے ہیں۔

Tags: پیمراڈراموں پر پابندیڈراموں میں فحاشیفحاشی کا موضوع
Previous Post

آئے روز انٹرنیٹ پر لگتی نئی قدغنیں کیا پاکستان شمالی کوریا کے راستے پر چل نکلا ہے؟

Next Post

بچوں کے سامنے لاہور موٹر وے پر گن پوائنٹ پر عورت کے ساتھ زیادتی

حسنین جمیل

حسنین جمیل

حسنین جمیل 17 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔ وہ افسانوں کی تین کتابوں؛ 'کون لوگ'، 'امرتسر 30 کلومیٹر' اور 'ہجرت' کے مصنف ہیں۔

Related Posts

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
جنوری 31, 2023
0

5 ستمبر 2021 کے دن سرینہ ہوٹل کابل میں ایک صحافی کے سوال کے جواب میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی آیس...

مینگورہ؛ ڈی پی او سوات کے مبینہ ‘ہٹ مین’ کے ہاتھوں نوجوان قتل

مینگورہ؛ ڈی پی او سوات کے مبینہ ‘ہٹ مین’ کے ہاتھوں نوجوان قتل

by طالعمند خان
جنوری 30, 2023
0

جب ریاست خود اپنے شہریوں کی قاتل بن جائے اور اس کے ادارے خصوصاً سکیورٹی فورسز کو شہری صرف شکار کی مانند...

Load More
Next Post
بچوں کے سامنے لاہور موٹر وے پر گن پوائنٹ پر عورت کے ساتھ زیادتی

بچوں کے سامنے لاہور موٹر وے پر گن پوائنٹ پر عورت کے ساتھ زیادتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
جنوری 31, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In