• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, اگست 15, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

"کوئی عورت ہاتھ آجائے، زندہ یا بے جان۔۔۔۔۔۔ زندہ باد، اے اسلامی جمہوریہ پاکستان !”

فرقان مجید by فرقان مجید
ستمبر 29, 2021
in تجزیہ
7 1
0
"کوئی عورت ہاتھ آجائے، زندہ یا بے جان۔۔۔۔۔۔ زندہ باد، اے اسلامی جمہوریہ پاکستان !”
42
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کافر کے لفظی معنی انکار کرنے والے کے ہیں سو پاکستان کافروں سے بھرپور ملک ہے, کیونکہ وہ ہر اس حقیقت کے انکاری ہیں جس سے ان کو لگتا ہے کہ ان کا پیٹ ننگا ہو رہا ہے, ملک میں ریپ ہو تو جواب آتا ہے یہ تو ساری دنیا میں ہوتے ہیں…, اچھا ٹھیک ہے قتل بھی ہوتے ہیں یہاں لیکن یہ تو ساری دنیا میں ہوتے ہیں….

معصوم لوگوں کو سڑک کے کنارے قتل کردیا گیا سیکیورٹی فورسز کی جانب سے تو کیا ہوا امریکہ میں بھی تو کالوں کو مارا جا رہاہے… ,یہاں چھوٹے بچوں کو مدرسوں سکولوں اور محلوں میں زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے .. او بھائی پاگل ہو.. تو کیا ہوا امریکہ میں بھی تو بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے…..

RelatedPosts

اسلام آباد میں پیزا ڈیلیوری بوائے کو گینگ ریپ کا نشانہ بنا دیا گیا

جہلم میں افسوسناک واقعہ، 5 افراد نے حاملہ خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Load More

یہاں مذہبی منافرت بہت زیادہ ہے ہم دوسرے مذاہب تو کیا اپنے مذہب سے تعلق رکھنے والے دوسرے فرقوں کو بھی برداشت نہیں کر پاتے …تو کیا ہوا انڈیا کے ایجنٹ ہو کیا انڈیا میں کیا کچھ ہو رہا ہے نظر نہیں آتا؟….

بھائی دھرتی ہر کسی کو پیاری ہوتی ہے جہاں انسان جنم لیتا ہے اس کے ذرے زرے سے انسان کو پیار ہوتا ہے, وہاں کے لوگوں سے لگاؤ اور محبت ہوتی ہے انسان چاہتا ہے کہ وہاں خوشحالی آئے لوگ خوش رہیں ہنستے کھیلتےرہیں, زندگی کے مزے لوٹیں , لیکن اگر آپ اپنے ملک میں جاری نظام کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ اپنی دھرتی کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں نظام مقدس نہیں ہوتا… آواز بند کر بدکردار , غدار,غدار….

بھائی حب الوطنی اور جنگوں کے نام پر بہت سا قیمتی سرمایا, قوم کا پیسہ اور بجٹ چند جیبوں میں جا رہا ہے ایسا نہیں ہونا چاہیے حب الوطنی کے نام پر قوم کا استحصال نہیں ہونا چاہیے یہاں کا ہر فرد ہر انسان ایک سے بڑھ کر ایک محب وطن ہے خواہ وہ پولیس میں ہو, استاد ہو, مزدور ہو,آفیسر ہو ہو یا فوجی ہو …. یہ ملک دشمن طاقتوں کا ایجنٹ لگتا ہے یہ کسی سازش کا حصہ ہے چند ٹکوں میں بک گیا ہے…

مذہب انسان کو انسانیت سکھاتا ہے لیکن یہاں مذہب کا استعمال لوگوں کو تقسیم کرنے, جاھل پیدا کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے , ماضی قریب میں مذہب کا نعرہ لگا کر پاکستان کی نوجوان نسل کو عالمی جنگوں کی بھٹی میں جھونک دیا گیا تھا , مذہب کا نام لے کر ایسے قوانین بنائے جا رہے ہیں جو عوام کا تحفظ نہیں بلکہ چند لوگوں کے سرمائے اور مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں…. خدا کے لئے, رسول کے لئے, پاکستانیوں کے لئے ان تمام باتوں کو سمجھیں…

ہو نہ ہو یہ کوئی کافر ہے کافر.. کافر… کافر …

تین بچوں کی ماں کو اس کے بچوں کے سامنے ریپ کیا گیا کیونکہ وہ کار میں اکیلی ان کو لے کے سفر کر رہی تھی اور ہمارے محافظوں کے سردار کا کہنا ہے کہ عورت رات کو اکیلی نکلی ہی کیوں تھی…ایسا کہاں ہوتا ہے ؟؟ کوئی جواب ہے؟؟

شاعر "رحمان فارس” کا نوحہ

انسانیت کا ریپ:

گھوم رہے ہیں رالیں ٹپکاتے ظالم حیوان
رانوں میں لٹکائے اپنی وحشت کا سامان
ان کے ذہن میں روز و شب ہے صرف یہی اک دھیان
کوئی عورت ہاتھ آجائے، زندہ یا بے جان

زندہ باد، اے اسلامی جمہوریہ پاکستان !

اس بستی کے لوگ تو بِلّی کو “سہلاتے” ہیں
ٹافی کھاتی چھوٹی بچی کو کھا جاتے ہیں
قبر سے مُردہ عورت تک کو بھی لے آتے ہیں
اس بستی میں چکلوں جیسے ہیں اب قبرستان

زندہ باد، اے اسلامی جمہوریہ پاکستان !

یہاں بھکارن بھی آئے تو ہنس کر بولیں گے
آنکھوں ہی آنکھوں میں اُس کا جسم ٹٹولیں گے
اور خیالوں میں اُس کا ہر پردہ کھولیں گے
اک سِکّہ دے کر مانگیں گے جسم کا ہر امکان

زندہ باد، اے اسلامی جمہوریہ پاکستان !

 

Tags: کافرگینگ ریپ
Previous Post

سی سی پی او لاہور اپنے بیان پر قائم: خواتین کو مردوں کے بغیر باہر نہیں جانا چاہئے

Next Post

ملک کے پسماندہ علاقوں میں لائبریریاں بنانے کے لیے لاہور میں کتابیں اکھٹی کرنے کا سلسلہ

فرقان مجید

فرقان مجید

مصنف پاکستان ٹیلی وژن میں تقریباً 9 سال بطور پروڈیوسر کام کر چکے ہیں، اس کے علاوہ ان کا تعلق ’اجوکا تھیٹر‘ سے بھی ہے جن کے ساتھ یہ نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرون ملک بھی تھیٹر فیسٹیولز میں بطور ایکٹر اینڈ اسسٹنٹ ڈائریکٹر پرفارم کر چکے ہیں- آج کل امریکہ میں مقیم ہیں۔

Related Posts

جلد انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے، عمران خان کیلئے سیاسی کھیل کھیلنا مشکل ہو جائے گا

جلد انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے، عمران خان کیلئے سیاسی کھیل کھیلنا مشکل ہو جائے گا

by نیا دور
اگست 15, 2022
0

صحافی کامران یوسف نے اپنا سیاسی تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جتنے بھی جلسے جلوس کر لیں، جلد...

کیا پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار گیا؟

کیا پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار گیا؟

by بخت منیر
اگست 15, 2022
0

یہ حساس معاملات ہیں، ان پر بات کرنے یا سوال کرنے کی جرات تو بہت بڑے بڑے لوگ نہیں کرسکتے تو میرے...

Load More
Next Post
ملک کے پسماندہ علاقوں میں لائبریریاں بنانے کے لیے لاہور میں کتابیں اکھٹی کرنے کا سلسلہ

ملک کے پسماندہ علاقوں میں لائبریریاں بنانے کے لیے لاہور میں کتابیں اکھٹی کرنے کا سلسلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

by عمر اظہر بھٹی
اگست 13, 2022
0

...

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

by عرفان رضا
اگست 13, 2022
1

...

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

by عبداللہ مومند
اگست 13, 2022
0

...

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

Asad Durrani

شہباز شریف کا ہاتھ عوام کی نبض پر نہیں تھا

by لیفٹینٹ جنرل (ر) اسد درانی
اگست 6, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,743
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu

29 minutes ago

Naya Daur Urdu
فریحہ ادریس نے ان کو پیشکش کی کہ وہ ایک بار کیمرے کے سامنے بتا ہی دیں کہ جنرل فیض کتنی بار ملنے آئے ہیں۔ لیکن عمران خان نے اس سوال کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا کہ اصل بات یہ ہے کہ مارنے کی ضرورت نہیں ہے، ویسے ہی پوچھ لیں۔bit.ly/3plZ0IG ... See MoreSee Less

Photo

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

35 minutes ago

Naya Daur Urdu
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے کا اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 233 روپے 91 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔urdu.nayadaur.tv/news/94182/petrol-price-diesel-inflation-shahbaz-sharif-economy/ ... See MoreSee Less

عالمی مارکیٹ میں کمی کا ریلیف عوام کو نہ مل سکا، شہباز حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھا دیں

urdu.nayadaur.tv

شہباز شریف حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ کرتے ہوئے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا ہے...
View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In