• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, فروری 6, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ملتان کی حقیقی تاریخ کیوں معدوم ہوتی گئی؟

رانا علی by رانا علی
مارچ 20, 2021
in تاریخ, تجزیہ, ثقافت
7 0
0
ملتان کی حقیقی تاریخ کیوں معدوم ہوتی گئی؟
39
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جس وقت ملتان اس خطے کا قدیم شہر تھا تب عباسی ابھی پیدا نہیں ہوئے تھے قریشی حجاز میں شتر بانی کرتے تھے بلوچ کردستان سے نکالے نہیں گئے تھے۔ پٹھان، سڈوزئی، گوپنگ افغانستان میں قندھار پار رہتے تھے اور سمیجے دھریجے کوریجے جو کہ ❞سندھی ہندو کراڑ❝ تھے وہ اپنے آبائی وطن سکھر میں رہتے تھے، اسلام ابھی آیا نا تھا اور ملتان پر وہی ہندو چھتریہ خاندان حکومت کرتے تھے جنکے چاچے تائے ممیر پھپھیر لاہور بیکانیر اجودھیا اور جموں،جیسلمیر ،جہلم اور کشمیر پر حکومت کرتے تھے اور یہاں وہی قومیں آباد تھی جو لاہور جہلم لدھیانہ انبالہ کشمیر اور راجستھان میں آباد تھیں اور یہاں وہی قدیم سنسکرت کے غلبے والی ❞ہندوی❝ بولی جاتی تھی جو جہلم لاہور لدھیانہ اجمیر اور گجرات تک معمولی فرق کے ساتھ بولی جاتی تھی۔

اس خطے کی قدیم تاریخ کا قریشی، بلوچ، پٹھان، عباسی، دھریجے، سمیجے ،کوریجے سے کوئی واسطہ ہی نہیں ملتان کی قدیم تاریخ کو صرف وہ نسلیں تسلیم کرسکتی ہیں جو انبالہ سے پشاور اور سیالکوٹ سے سندھ تک آباد تھیں اور سندھی ہندو کراڑ نسل کا سمیجہ کوریجہ دھریجہ بھی صرف تب ملتان کی تاریخ کو اون کرسکتا ہے جب وہ سندھ سے لے کر کشمیر تک اس سارے علاقے کو ❞ایک اکائی❝ میں تسلیم کرے کیونکہ یہ ہمیشہ ایک ہی اکائی میں تھا ہندو دور میں یہ سب علاقے اس طرح تقسیم نا تھے جس طرح مسلمانوں نے آکر ان علاقوں کو تقسیم کیا۔

RelatedPosts

میری بیٹی سے زیادہ پارٹی میں اور کوئی بہتر امیدوار نہیں تھا: شاہ محمود قریشی

برطانوی محاصرہِ ملتان: بالآخر قلعہ کُہنہ ملتان کے پاؤں اُکھڑ گئے

Load More

ہندو اپنی اپنی چھوٹی بڑی ریاستوں پر حکومت ضرور کرتے تھے لیکن اس تمام علاقے جس میں شملہ چمبہ، جموں، کشمیر، پنجاب راجستھان، بھارتی پنجاب، اور سندھ شامل ہے کو ایک مشترکہ اکائی میں دیکھتے تھے تبھی تو راجہ داہر کوئی سندھی نہیں بلکہ کشمیری برہمن تھا، اتنے بڑے مُلک میں مختلف علاقے میں بسنے والے لوگوں کو علاقے کی نسبت سے مختلف ناموں سے جانا جاتا تھا جیسے مالوے والوں کو مالوائی، دوآبے والوں کو دوآبی، بار والوں بار کی نشبت سے تو پوٹھوہار والوں پہاڑی نسبت سے اسی طرح ملتان طرف کے لوگوں کو ملتانی نسبت سے پہچانا جاتا تھا پنجاب جتنے علاقے پر دو سو سے زیادہ چھوٹے بڑے راجاؤں کی حکومت ہوتی تھی سندھ جتنے علاقے پر پچاس سے زیادہ چھوٹے بڑے راجاؤں کی حکومت ہوتی تھی۔

ہندوستان جس جس طرح سے مسلمانوں کے ہاتھ میں گیا اُس اُس طرح سے اس علاقے کی قدیم حیثیت معدوم ہوتی گئی بھلا اُچ شریف کا ملتان کی قبل از اسلام کی تاریخ سے کیا تعلق؟ لیکن آج آپ کو اُچ شریف ایسے بڑھا چڑھا کر بتایا جاتا ہے جیسے بابا آدمؑ کا پہلا گھر یہیں بنا تھا بھئی اُچ شریف تو تب اُچ شریف بنا نا جب یہاں مسلمان آئے اور انکے بابوں کی مزاروں درگاہوں سے یہ مشہور ہوگیا۔

بھئی قلعہ دیرآور کا موجودہ ملتان یا بہاولپور میں بس رہے قریشی، عباسی، سڈوزئی، گوپنگ، بلوچ سے کیا تعلق؟ وہ تو اسلام سے کئی صدیاں قبل جیسلمیر کے ہندو راجپوت راجہ نے بنوایا تھا، تو بات یہ ہے کہ ملتان کی تاریخ کو اگر کوئی بندہ تسلیم کرسکتا ہے تو وہ وہی کرسکتا ہے جو قبل از اسلام کی ہندو نسلوں سے مسلمان ہوا ہے کردستان، افغانستان، عرب، بخارا سے آنے والے مہاجر و پناہگیروں کا اس تاریخ سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔

Tags: ملتانملتان کی تاریخ
Previous Post

خلیل الرحمن قمر: ایک سچا، کھرا، معصوم اور صاف گو انسان!

Next Post

پاکستان نے 8 ماہ میں 867 ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیا درآمد کیں: ادارہ شماریات

رانا علی

رانا علی

Related Posts

عمران خان مقتدر طاقتوں کا لگایا ہوا پودا ہے؛ اس کی اب تک حفاظت ہو رہی ہے

عمران خان مقتدر طاقتوں کا لگایا ہوا پودا ہے؛ اس کی اب تک حفاظت ہو رہی ہے

by زین سہیل وارثی
فروری 5, 2023
1

مورخہ 29 نومبر 2022ء بروز منگل ایک عظیم سپہ سالار نے پاکستان کی فوج کی کمان اپنے ہی ادارہ میں اپنے ماتحت...

‘عمران خان کو اس وقت اپنی گرفتاری کی سب سے زیادہ پریشانی ہے’

‘عمران خان کو اس وقت اپنی گرفتاری کی سب سے زیادہ پریشانی ہے’

by نیا دور
فروری 4, 2023
0

پاکستان میں سیاست اس وقت ٹھیک نہیں ہوگی جب تک تحریک انصاف باقی سیاسی جماعتوں کے ساتھ نہیں بیٹھتی، اور وہ اس...

Load More
Next Post
پاکستان نے 8 ماہ میں 867 ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیا درآمد کیں: ادارہ شماریات

پاکستان نے 8 ماہ میں 867 ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیا درآمد کیں: ادارہ شماریات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In