• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, اگست 17, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

رشی کپور اپنے بیٹے رنبیر کپور کی شادی عالیہ بھٹ سے نہیں بلکہ ایک لڑکے سے کرنا چاہتےتھے

نیا دور by نیا دور
مئی 28, 2021
in تجزیہ
7 0
0
رشی کپور اپنے بیٹے رنبیر کپور کی شادی عالیہ بھٹ سے نہیں بلکہ ایک لڑکے سے کرنا چاہتےتھے
37
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار رشی کپور اپنے بیٹے رنبیر کپور کی شادی عالیہ بھٹ سے نہیں بلکہ کسی اور سے کرنا چاہتے تھے جبکہ رنبیر کی شادی کے لئے انکا انتخاب کوئی لڑکی نہیں بلکہ ایک لڑکا تھا۔

بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے درمیان رشتہ دوستی سے زیادہ ہے اور مختلف بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو اپنا جیون ساتھی منتخب کرچکے ہیں۔ ان دونوں کی محبت میں سماج اور خاندان جیسی کوئی رکاوٹ بھی حائل نہیں بلکہ ان کے رشتے کو دونوں کے خاندانوں کی جانب سے گرین سگنل بھی مل چکا ہے۔

RelatedPosts

سوشل میڈیا پر بائیکاٹ عالیہ بھٹ کی کیمپین چلائی جانے لگی

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی 6 فلاپ ترین فلمیں

Load More

لیکن آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ رشی کپور اپنے بیٹے رنبیر کپورکی شادی عالیہ بھٹ نہیں بلکہ رنبیر کے قریبی دوست آیان مکھرجی تھے اور وہ چاہتے تھے کہ ان کا بیٹا آیان مکھرجی کے ساتھ شادی کرے۔

Best friends!How about you both getting married now? High time! pic.twitter.com/DnWEmN8nI7

— Rishi Kapoor (@chintskap) June 30, 2018

بھارتی میڈیا کے مطابق رشی کپور نے 2018 میں رنبیر اور ان کے بیٹے کے بہترین دوست فلمساز آیان مکھرجی کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی تھی اور تجویز دی تھی کہ وہ دونوں شادی کریں۔رشی کپور چاہتے تھے کہ ان کا بیٹا اپنے بہترین دوست کے ساتھ شادی کرے۔

واضح رہے کہ رنبیر کپور اور آیان مکھرجی نے ایک ساتھ فلم ’’ویک اپ سڈ‘‘ میں کام کیا تھا اور اسی دوران ان کی دوستی کی شروعات ہوئی تھی جو کہ وقت گزرنے کے ساتھ مزید گہری ہوتی چلی گئی۔ دونوں دوست اکثر مختلف جگہوں پر ایک ساتھ نظر آتے ۔  یہاں تک کہ رشی کپور کی موت کے بعد آیان مکھرجی رنبیر  کپور کے ساتھ ساتھ تھے۔

Tags: رشی کپوررنبیر کپورعالیہ بھٹ
Previous Post

شیخوپورہ میں 10 فٹ کی دوکان کا ماہانہ کرایہ ایک ارب 25 کروڑ

Next Post

’نیول چیف نے کہا دھماکے نہ کریں، آرمی چیف نے کہا فیصلہ وزیر اعظم کا ہوگا‘

نیا دور

نیا دور

Related Posts

ایک چبھتی ہوئی یاد اور۔۔۔زخمی صدا، گُل ناز کوثر کی نظمیں’’خواب کی ہتھیلی پر‘‘

ایک چبھتی ہوئی یاد اور۔۔۔زخمی صدا، گُل ناز کوثر کی نظمیں’’خواب کی ہتھیلی پر‘‘

by طاہر اصغر
اگست 17, 2022
0

میں ابھی تک کچھ گیتوں کے سحر میں ہوں۔۔۔ مدھو بالا کا مسکراتا ہوا سراپا اور لہرتا ہوا مست گیت ’آئیے مہرباں...

کراچی میں پانی کا شدید بحران کیوں ہے؟

کراچی میں پانی کا شدید بحران کیوں ہے؟

by محمد توحید
اگست 17, 2022
0

شہر کی آبادی و گنجانیت کے ساتھ موسمیاتی تبدیلیاں اوربڑھتاہوا درجہ حرات پانی کی طلب میں اضافے کا باعث ہیں جبکہ دوسری...

Load More
Next Post
’نیول چیف نے کہا دھماکے نہ کریں، آرمی چیف نے کہا فیصلہ وزیر اعظم کا ہوگا‘

’نیول چیف نے کہا دھماکے نہ کریں، آرمی چیف نے کہا فیصلہ وزیر اعظم کا ہوگا‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Imran Khan lobbying US CIA Station chief

عمران خان کی لابنگ فرم کا سربراہ پاکستان میں CIA کا سابق سٹیشن چیف ہے

by نیا دور
اگست 17, 2022
0

...

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

by عمر اظہر بھٹی
اگست 13, 2022
0

...

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

by عرفان رضا
اگست 13, 2022
1

...

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

by عبداللہ مومند
اگست 13, 2022
0

...

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,738
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu

25 minutes ago

Naya Daur Urdu
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایف آئی اے کو اپنے تحریری جواب میں لکھا کہ میں آپکو جوابدہ ہوں نہ ہی معلومات فراہم کرنے کا پابند البتہ دو دن میں نوٹس واپس نہ لیا تو قانون کے تحت آپ کے خلاف کارروائی کروں گا۔ ... See MoreSee Less

عمران خان کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کے نوٹس کا جواب دینے سے انکار

urdu.nayadaur.tv

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کے نوٹس پر تفصیلات دینے سے انکار کر دیا۔ میڈیا...
View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

41 minutes ago

Naya Daur Urdu
"گُل ناز کوثر نے اپنی روایت سے کچھ اس طور انحراف کیا ہے کہ شعروادب کی دنیا میں نئی جہت اور اسالیب سے ناطہ جوڑا ہے۔ اُس کی شعری لفظیات منفرد ہیں اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ وہ نظم کی زبانی کوئی کہانی سنا رہی ہے۔ ایسی کہانی جس میں کوئی ہیرو یا ہیروئن نہیں۔ ایک خودکلامی ہے یا حیرت کدہ آباد ہے۔" ... See MoreSee Less

ایک چبھتی ہوئی یاد اور۔۔۔زخمی صدا، گُل ناز کوثر کی نظمیں’’خواب کی ہتھیلی پر‘‘

urdu.nayadaur.tv

میں ابھی تک کچھ گیتوں کے سحر میں ہوں۔۔۔ مدھو بالا کا مسکراتا ہوا سراپا اور لہرتا ہوا مست گیت ’آئیے مہرباں شوق س...
View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In