• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, اگست 15, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

عمران خان اور قیادت کا بحران: ‘بھٹو کے بعد عمران خان ہی ہیں جو ایک لیڈر کے طور پر سامنے آئے’

ارشد سلہری by ارشد سلہری
ستمبر 29, 2021
in تجزیہ
7 1
0
وزیراعظم عمران خان کرونا وائرس کا شکار ہو گئے
10
SHARES
42
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

RelatedPosts

قوم کو بے وقوف بنانے کیلئے بیرونی سازش کا چورن اور غلامی سے آزادی کے نعرے

شہباز گل کے ڈرائیور کے برادر نسبتی نعمان کو رہا کرنے کا حکم

Load More

عمران خان نے جب تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تب بھی سیاسی جغادریوں نے مذاق بنایا اور طنز کی تھی کہ یہ پارٹی نہیں چلے گی۔ انتخابی مہم کے دوران بھی یہی کہا جاتا رہا ہے کہ اقتدار عمران خان سے بہت دور ہے۔وزیر اعظم بن گئے تو کہا گیا کہ جو لیکر آئے ہیں۔ جلدی چلتا کریں گے۔ تین سال گزر گئے ہیں ۔حسب روایت اپوزیشن نے حکومت کے خاتمہ کےلئے تحریک چلائی اور ناکامی سے دوچار ہوئی ہے۔
عمران خان نے بیرونی قرضوں میں اضافہ کیا،مہنگائی اورغربت میں تیزی آئی ہے۔ انتخابی وعدے پورے نہیں کر سکے ہیں۔یہ باتیں تو حکومت کے پہلے سال سے حلقہ یاراں کرنے لگے تھے۔مگر جو بنیادی بات ہے۔ اس پر بات ہوئی ہے اور نہ ہی مناسب طریقے سے لکھا گیا ہے۔
شہر اقتدار میں برجمان ہونے والے بہت آئے اور گئے ہیں۔  ہم پرویز مشرف کی آمریت کے بعد عوامی جمہوری اور انتخابی ادوارسے بات کرلیتے ہیں۔ پیپلز پارٹی نے اقتدار سنبھالا اور پھر نواز شریف آئےتھے۔1990 سے یہی دو جماعتیں اقتدار میں آتی رہی ہیں ۔دس سال ملک و قوم کےپرویز مشرف بھی ضائع کر چکے ہیں۔اگر ان مذکورہ تینوں حکمرانوں سے عمران خان کا موازانہ کیاجائے تو کئی حقیقتیں کھل کر سامنے آتی ہیں کہ حکمران پاکستان کے وسائل کو کس طرح انجوائے کرتے ہیں۔
عمران خان عوامی توقعات کے مطابق ڈلیور نہیں کر سکے ہیں اور نہ ہی کر سکتے ہیں۔جس کی بہت سی وجوہات ہیں۔اہم ترین اور پہلی وجہ کہ عمران خان انقلابی لیڈر نہیں ہیں ۔دوسری اہم وجہ عمران خان کی سیاسی جماعت تحریک انصاف  تعمیر کے مراحل عبور کیے بغیر مروجہ روایتی طریقوں سے اقتدار تک پہنچی ہے۔تحریک انصاف میں اکثریت دوسری پارٹیوں سے توڑے ہوئے لوگ ہیں۔ایسی سیاسی جماعتوں کی واحد منزل اقتدار ہی ہوتا ہے۔ مگر اصل مسئلہ لیڈر شپ کا ہوتا ہے۔یہ بات بھی واضح ہے کہ لیڈر شپ میں سوائے عمران خان کے دوسرا کوئی نہیں ہے۔قیادت کے اعتبار سے موجودہ عہد میں عمران خان تمام قیادت سے ممتاز ہیں۔
نوازشریف سے لیکر فضل رحمٰن تک جتنے بھی لیڈر ہیں بشمول مریم نواز اور بلاول کے عمران خان کے ذاتی اوصاف بطور وزیراعظم ،پارٹی سربراہ اور قومی لیڈر کے تمام تر سے اعلیٰ اور دیانتدارانہ ہیں۔ حب الوطنی ،عوام دوستی اور ملکی مفاد کے تناظر میں دیکھا جائے تو عمران خان کے متبادل کوئی بھی لیڈر نہیں ہے۔اس وقت لیڈرشپ کا فقدان اور بحران ہے۔یہ عمران خان ہی کر سکتا تھا کہ مشکل ترین حالات اور اقتدارکی بے شمار مجبوریوں کے باوجود عمران خان کئی غیرمقبول فیصلے کرکے ثابت کیا ہے کہ وہ دوسروں جیسے لیڈر ہرگز نہیں ہیں۔ذاتی نوعیت کی بطور وزیراعظم عمران خان کی عیاشیاں سب کے سامنے ہیں۔اقرباء پروری ،رشوت ،کمیشن خوری سمیت ہر بدعنوانی پر پتا چلنے پر عمران خان نے ایکشن لیا ہے۔جہانگیر ترین اور زلفی بخاری تازہ ترین مثالیں ہیں۔
تحریک انصاف کے اندر مایوسی نے جنم لیا ہے۔عمران خان نے سرکاری فنڈز کی خرد برد اور بندربانٹ نہیں کی اور نہ ہونے دی ہے۔سرکار کے بل بوتے پر رسہ گیری ،تھانہ کچہری اور سرکاری دفاتر میں پی ٹی آئی کے کارندوں کومار دھاڑ کرنے کی کھلی چھوٹ نہیں دی گئی ہے۔ جس پر پی ٹی آئی کے وابستگان بھی نالاں ہیں کہ ایسی حکومت کا انہیں کیا فائدہ ہے کہ تھانے میں بند کوئی بندہ بھی نہ چھڑا یا جا سکے۔
عمران خان یہ درست کہتے ہیں کہ لیڈر صرف انتخابات کے لئے منصوبہ بندی نہیں کرتا ہے۔حقیقی لیڈر نسلوں کے مستقبل کے بارے میں منصوبہ بندی کرتا ہے۔یہ بات کہنے میں باق نہیں ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے بعد عمران خان ہیں کہ اگلی نسلوں کےلئے سوچتے ہیں اور منصوبہ بندی کررہے ہیں۔حقیقی لیڈر کے اوصاف یہی ہوتے ہیں۔

Tags: تحریک انصافعمران خان
Previous Post

طلعت حسین نے سوشل میڈیا پر پابندی کے عمران خان کے منصوبوں کو بے نقاب کیا

Next Post

صحافی برداشت کریں، فواد سندھ کیساتھ زیادتی ہورہی ہے، مراد علی شاہ, شوکت صدیقی کے سنگین الزامات، امریکا اور پاکستانی ہوئی اڈے

ارشد سلہری

ارشد سلہری

مصنف ایک لکھاری اور صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کے کارکن بھی ہیں۔

Related Posts

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

by عمر اظہر بھٹی
اگست 13, 2022
0

ساری بات پیسے، طاقت اور اپنے مفاد کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور اے آر وائے کی حالیہ محبت کی داستان کے...

قوم کو بے وقوف بنانے کیلئے بیرونی سازش کا چورن اور غلامی سے آزادی کے نعرے

قوم کو بے وقوف بنانے کیلئے بیرونی سازش کا چورن اور غلامی سے آزادی کے نعرے

by ذیشان ملک
اگست 13, 2022
0

مسلم لیگ ن نے 2013 میں ان گنت مشکلات، بحرانوں اور مسائل میں گھرے وطن عزیز کی کمان سنبھالی تو یہ کوئی...

Load More
Next Post
صحافی برداشت کریں، فواد سندھ کیساتھ زیادتی ہورہی ہے، مراد علی شاہ, شوکت صدیقی کے سنگین الزامات، امریکا اور پاکستانی ہوئی اڈے

صحافی برداشت کریں، فواد سندھ کیساتھ زیادتی ہورہی ہے، مراد علی شاہ, شوکت صدیقی کے سنگین الزامات، امریکا اور پاکستانی ہوئی اڈے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

by عمر اظہر بھٹی
اگست 13, 2022
0

...

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

by عرفان رضا
اگست 13, 2022
0

...

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

by عبداللہ مومند
اگست 13, 2022
0

...

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

Asad Durrani

شہباز شریف کا ہاتھ عوام کی نبض پر نہیں تھا

by لیفٹینٹ جنرل (ر) اسد درانی
اگست 6, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,742
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu was live.

7 hours ago

Naya Daur Urdu
Why is PTI so popular among overseas Pakistanis?Why American-Pakistanis more interested in politics back home?Why Pakistani representation in local American politics so low?Adil Najam on #AzaadLabonKaySaath with Faraz Darvesh, Misbah Azam ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu was live.

9 hours ago

Naya Daur Urdu
In this special transmission scholars Ilhan Niaz, Yaqub Bangash, Maryam S Khan and Ishtiaq Ahmad join Raza Rumi and Murtaza Solangi to discuss the 75 years of history and the state that emerged in 1947 struggles to build a ‘nation’ and resolve issues of identity, governance, democracy and education. ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In