• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, اگست 15, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

عبادات سے سماجی ذمہ داری زیادہ ضروری ہے

ارشد سلہری by ارشد سلہری
ستمبر 29, 2021
in تجزیہ
2 0
0
عبادات سے سماجی ذمہ داری زیادہ ضروری ہے
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

RelatedPosts

No Content Available
Load More

اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں واضح فرماتا ہے کہ وہ بندے پر اپنے حقوق معاف کردے گا مگر بندے پر بندے کے حقوق معاف نہیں کرے گا۔ یعنی حقوق اللہ سے حقوق العباد اہم ترین ہیں۔اللہ کے بندوں کو ناراض کرکے اللہ کو راضی کرنے کی سعی لاحاصل ہے۔
آبائی گاؤں میں رہتے ہوئے مذہب کی رسومات زیادہ تر خواتین کو ادا کرتے ہوئے دیکھا۔ راقم کی چچی محترمہ عالم وفاضل تو نہیں ہے مگر خواندہ ضرور ہے۔آیت کریمہ پڑھانا، روزوں میں نماز جمعہ کا اہتمام کرنا ،نعت ،معجزے سنانے کی محافل کےانعقاد کی روایات چچی محترمہ نے شروع کیں۔چچی محترمہ تواتر کے ساتھ اپنے خطابات میں فرماتی ہیں کہ اللہ کو راضی کریں ۔بندہ تو کسی صورت راضی نہیں ہوسکتا ہے۔
چچی محترمہ سے قبل گاؤں کی خواتین پنجابی ثقافتی روایات منایا کرتی جن کو ہندوانہ روایات قرار دیا گیا اور وہ آہستہ آہستہ ختم ہوکر رہ گئی ہیں۔حالانکہ کوئی بھی مذہب مقامی روایات اور کلچر کو ختم نہیں کرتا ہے۔
راقم یقین دلاتا ہے کہ گاؤں میں آپس میں رواداری ،محبت ،دکھ درد میں شرکت ،شادی بیاہ میں سانجھ داری اور خاص کر بیٹی کی شادی پر گاؤں کا ہر فرد سماجی ذمہ داری خود لے لیتا تھاکہ بیٹی تو سب کی بیٹی ہے۔
شادی کے تمام تر انتظامات برادری کے لوگ کرتے تھے۔مرگ پر سماجی ذمہ داری زیادہ ادا کی جاتی تھی۔بیماری کی صورت میں تیمارداری ہر بندے کا فرض تھا۔یہ سب ختم ہوگیا ہے۔گاؤں میں سماجی ذمہ داری ادا کرنے کا رواج نہیں رہا ہے۔مجموعی معاشرہ بھی سماجی ذمہ داری سے پہلوتہی کرتا ہے۔
بیٹی نیہام بہت بولڈ ہےجو بات کہنی ہو بلاجھجھک کہہ دیتی ہے اور دلائل کے ساتھ اپنی بات منوا لیتی ہے۔سکول سے آتے ہی ایک لمبی تمہید باندھی اور اپنی کلاس فیلو اور دوست کے لئے سٹیشنری، کاپیاں اور کتابوں کےلئے کہا کہ آپ اسے بے شک ایک مہینہ جیب خرچ نہ دینا ۔کلاس فیلو کا باپ انہیں چھوڑ گیا ہے۔ماں اور تین بہن بھائی ہیں۔بس ایک ٹائم کھانا کھاتے ہیں ۔ایک کمرے کے مکان میں رہتے ہیں۔بہنیں چھوٹے بھائی کے لئے کھانا چھوڑ دیتی ہیں اور خود بھوکی رہ لیتی ہیں۔ماں مکان کے کرایے کے عوض مالک کے گھر کام کرتی ہے۔ماں ہر حال میں بچوں کو پڑھانا چاہتی ہے تاکہ جو اس کے ساتھ ہورہا ہے ۔خدا نخواستہ یہ دن بچوں کو نہ دیکھنا پڑیں۔
ثناء بی بی (فرضی نام) کی کہانی بھی ملتی جلتی ہے۔تین بجے ہیں۔ثناء بھی یہی چاہتی ہے کہ بچوں کو پڑھا دو۔پرائیوٹ کمپنی میں معمولی تنخواہ پر ایک مہینہ ہوا جاب لگی ہے۔خرچہ مانگنے پرشوہر نے مارپیٹ کرکے گھر سے نکال دیا ہے۔بدترین تشدد کرتا ہے۔توہین آمیز رویہ ہے۔شوہر کہتا ہے کہ ماں سے پیسے لیکر آؤ تو گھر داخل ہونا ورنہ جدھر مرضی جاؤ ۔راقم نے سٹیزن پورٹل پر شکایت درج کرائی ہے ۔مگر ابھی تک کچھ شنوائی نہیں ہوئی ہے۔درخواست گھوم پھر کر ایس پی روال ٹاؤن کےپاس پہنچی ہے ۔
دونوں خواتین چاہتی ہیں کہ بچے پڑھ جائیں اور انہیں صرف کرائے کی مد میں سپورٹ کی ضرورت ہے۔ اہل دل اور صاحب ثروت خواتین وحضرات سے اپیل ہے ۔بچوں کی فیس ،مکان کا کرایہ یا جو بہتر سمجھیں سپورٹ ضرور کریں ۔اللہ راضی ہوگا۔
بڑی عید آرہی ہے ۔مسلمان اللہ کو راضی کرنے کےلئے لاکھوں روپے کے جانور خرید کر قربانی کریں گےمگر مذکورہ بچوں تک گوشت پھر بھی نہیں پہنچے گا۔ معلوم نہیں کہ کتنے بچے اور خواتین ایسی ہیں، مگر کم ازکم بطور انسان اپنی سماجی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے اپنے قریب ،ارد گرد تو ضرور دیکھیں ۔ کچھ زیادہ نہیں تو بہانے سے کھانا ہی ایسے گھروں میں دے دیا کریں ۔اللہ پر یقین کریں کہ تمام عبادات سے سماجی ذمہ داری افضل ترین ہے اور اللہ اس پر بے حد راضی ہوتا ہے۔

Tags: اللہ کی رضاخدمت خلقعید قرباں
Previous Post

خاکے: ‘کامنی، کوشل، راگنی، وجنتی مالا صرف یہی تو نام تھے باقی سب تو خاکے ہیں’

Next Post

موجودہ حکومت نے ماضی کے تمام بحران یاد کروا دیے

ارشد سلہری

ارشد سلہری

مصنف ایک لکھاری اور صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کے کارکن بھی ہیں۔

Related Posts

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

by عمر اظہر بھٹی
اگست 13, 2022
0

ساری بات پیسے، طاقت اور اپنے مفاد کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور اے آر وائے کی حالیہ محبت کی داستان کے...

قوم کو بے وقوف بنانے کیلئے بیرونی سازش کا چورن اور غلامی سے آزادی کے نعرے

قوم کو بے وقوف بنانے کیلئے بیرونی سازش کا چورن اور غلامی سے آزادی کے نعرے

by ذیشان ملک
اگست 13, 2022
0

مسلم لیگ ن نے 2013 میں ان گنت مشکلات، بحرانوں اور مسائل میں گھرے وطن عزیز کی کمان سنبھالی تو یہ کوئی...

Load More
Next Post
موجودہ حکومت نے ماضی کے تمام بحران یاد کروا دیے

موجودہ حکومت نے ماضی کے تمام بحران یاد کروا دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

by عمر اظہر بھٹی
اگست 13, 2022
0

...

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

by عرفان رضا
اگست 13, 2022
0

...

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

by عبداللہ مومند
اگست 13, 2022
0

...

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

Asad Durrani

شہباز شریف کا ہاتھ عوام کی نبض پر نہیں تھا

by لیفٹینٹ جنرل (ر) اسد درانی
اگست 6, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,742
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu was live.

7 hours ago

Naya Daur Urdu
Why is PTI so popular among overseas Pakistanis?Why American-Pakistanis more interested in politics back home?Why Pakistani representation in local American politics so low?Adil Najam on #AzaadLabonKaySaath with Faraz Darvesh, Misbah Azam ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu was live.

8 hours ago

Naya Daur Urdu
In this special transmission scholars Ilhan Niaz, Yaqub Bangash, Maryam S Khan and Ishtiaq Ahmad join Raza Rumi and Murtaza Solangi to discuss the 75 years of history and the state that emerged in 1947 struggles to build a ‘nation’ and resolve issues of identity, governance, democracy and education. ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In