• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
ہفتہ, فروری 4, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

لوڈشيڈنگ کا مکمل خاتمہ مگرکیسے؟

عبدالباسط علوی by عبدالباسط علوی
جولائی 18, 2021
in تجزیہ
2 0
0
جمہوریت کے نام پر مذاق
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لوڈشيڈنگ کے عذاب ںے عوام کاجينا محال کر ديا ہے۔ مريض،بوڑھے،بچے،طالبعلم الغرض ہر کوئی لوڈشيڈنگ کی وجہ سے سخت پريشان ہے۔ کتنی بڑی ستم ظريفی ہے کہ تمام تر دعوؤں کے باوجود کوئ بھی حکومت اس جن پر مکمل قابو نہيں پا سکی- اگر دور رس حکمت عملی اور منصوبہ بندی کی جاتی تو يہ مسئلہ کب کا حل ہو گيا ہوتا۔ الزام تراشيوں اور ماضی کی حکومتوں کو کوسنے کے بجاۓ کوئی بھی سنجيدگی سے اس مسئلے پر توجہ ديتا تو آج حالات کافی بہتر ہوتے۔

ہمارا ایک بڑا المیہ یہ بھی ہے کہ ہماری سیاسی جماعتيں عوام کے بنیادی مسائل کے سلسلے میں خاموش ہیں۔ ذاتی مفاد اور اقتدار کے لئے دھرنے دئے جاتے ہیں مگر عوامی مسائل کے لئے کوئی گرمجوشی نہيں دکھائی جاتی۔ الیکشن کے قریب آتے بڑے بڑے دعوے اور وعدے کئے جاتے ہیں مگر الیکشن کے بعد دعوے اور وعدے کرنے والے غائب ہو جاتے ہيں۔ عوام کے ٹیکس کا پیسہ عوام پر لگنے کے بجاۓ اشرافیہ کی شاہ خرچیوں اور عياشیوں کی نظر ہو جاتاہے اور بیچاری عوام وہیں کی وہيں رہ جاتی ہے۔ لوڈشيڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کے لئے چند تجاويز مندرجہ ذيل ہيں۔ جاری منصوبوں کو دن رات کام کر کے جلد از جلد مکمل کيا جاۓ- آزادانہ ذرائع سے آڈٹ کروا کر کرپشن اور تاخير کرنے والوں کو سزا دی جاۓ۔

RelatedPosts

لبنان میں بدترین لوڈشیڈنگ، پورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا، بجلی کئی دن تک نہ آنے کا خدشہ

Load More

بجلی کی چوری ختم کرنے کے لئے سخت اقدامات کيے جائيں-مانیٹرنگ کا موثر نظام شروع کيا جائے۔ برطانيہ اور ديگر کئی ممالک کی طرح پوسٹ پيڈ کی جگہ پری پيڈ سسٹم متعارف کيا جاۓ۔

تر‎سيل کا نظام بہتر کيا جاۓ اور جديد ٹيکنالوجی کا استعمال کيا جائے تاکہ بريک ڈاؤنز اور لائن لاسز پر قابو پايا جا سکے۔ تمام اداروں اور افراد سے بقايا جات وصول کيے جائيں-اسی طرح خام مال مہيا کرنے والی کمپنیيوں اور اداروں کو بھی بروقت ادائگیاں کی جائيں۔

جيسا کہ ميں اپنے ايک سابقہ کالم ميں تحصيل کی سطح پر انڈسٹريئل زونز بنانے کی تجويز پيش کر چکا ہوں- ان زونز ميں سرمایہ کاری کرنے والوں کو ايک ایک پاور پلانٹ لگا کر اپنی اور علاقے کی بجلی کی ضروريات بھی پوری کرنے کا پابند بنايا جا سکتا ہے-

ماحولیاتی تبدیلی،حدت میں اضافے اور گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے  جیسے عوامل کی وجہ سے دنیا بھر میں تشویش پائی جاتی ہے- ترقی یافتہ اور مہذب ممالک ان مسائل سے نمٹنے کے لیے عرصہ دراز سے طویل المیعاد منصوبوں پر عمل پیرا ہیں ۔ اس کے  برعکس پاکستان میں  اس حوالے سے مناسب حکمت عملی اور منصوبہ بندی کا فقدان رہا ہے۔ اگر وجوہات کا جائزہ  لیا جائے تو اس میں سیاسی، سماجی، اقتصادی، اور جانے کون کون سے عوامل حصہ لیتے نظر آئیں گے، تاہم  ماہرین کی اکثریت کے مطابق آبی قلت کے خطرات سے نمٹنے کے لیے  پانی کے ذخائر اور ڈیمز کی تعداد میں اضافہ ناگزیر ہے۔مستقبل میں پانی کے ذخائر پر انحصار کرنے کے بجاۓ توانائی حاصل کرنے کے ديگر ذرائع کو فروغ ديا جاۓ- سالڈ ويسٹ،شمسی،ونڈ مل وغيرہ سے بجلی بنانے کو ترجيح دی جاۓ۔

معزز قارئين ، زبانی جمع خرچ کرنے کے بجاۓ اگر سنجيدگی سے اقدامات کئےجائيں تو کوئی وجہ نہيں کہ لوڈشيڈنگ سے چھٹکارا نہ پايا جا سکے۔

 

 

 

Tags: لوڈشیڈنگ
Previous Post

آزاد جموں کشمیر کے انتخابی عمل سے غائب سیاسی معیشت

Next Post

مالی سال کے پہلے 9 مہینوں میں 147 ارب روپے کی ٹیکس چوری ہوئی، وزارت خزانہ کا انکشاف 

عبدالباسط علوی

عبدالباسط علوی

مصنف پیشے سے انجینئر ہیں اور ساتھ ایم بی اے بھی کر رکھا ہے- لکھنے سے جنون کی حد تگ شغف ہے اور عرصہ دراز سے مختلف جرائد اور ویب سائٹس میں لکھ رہے ہیں

Related Posts

‘عمران خان کو اس وقت اپنی گرفتاری کی سب سے زیادہ پریشانی ہے’

‘عمران خان کو اس وقت اپنی گرفتاری کی سب سے زیادہ پریشانی ہے’

by نیا دور
فروری 4, 2023
0

پاکستان میں سیاست اس وقت ٹھیک نہیں ہوگی جب تک تحریک انصاف باقی سیاسی جماعتوں کے ساتھ نہیں بیٹھتی، اور وہ اس...

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

مارچ 2022 کی تحریک عدم اعتماد کے ساتھ پاکستان کی سیاست میں ایک تاریخی موڑ آ گیا۔ عمران خان کو لانے اور...

Load More
Next Post
مالی سال کے پہلے 9 مہینوں میں 147 ارب روپے کی ٹیکس چوری ہوئی، وزارت خزانہ کا انکشاف 

مالی سال کے پہلے 9 مہینوں میں 147 ارب روپے کی ٹیکس چوری ہوئی، وزارت خزانہ کا انکشاف 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In