• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, فروری 9, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

کیا پاکستان کو پھر سے آپ جیسا قائد نصیب ہوگا؟ تخیلات میں قائد سے چند باتیں

فیصل فرحان by فیصل فرحان
اگست 14, 2021
in تجزیہ
5 0
0
کیا پاکستان کو پھر سے آپ جیسا قائد نصیب ہوگا؟ تخیلات میں قائد سے چند باتیں
30
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سر آپ اسلام کے عظیم الشان پرچم تلے جن لوگوں کو اکٹھا کر رہے ہیں وہ صوبائیت، لسانیت، فرقہ پرستی میں مبتلا ہو جائیں گے اور اپنے اپنے سیاسی، مذہبی بابوں کے فوطوں سے لٹک جائیں گے بالکل ویسے ہی جیسے صدیوں سے یہاں مزارعین جاگیرداروں کی جنگیں لڑتے آ رہے ہیں۔ ہر کوئی اپنی نسل پرستی میں گم ہو جائے گا کوئی پنجابی کوئی پٹھان تو کوئی سندھی بن کر رہے گا لیکن پاکستانی کوئی نہیں بنے گا۔

دیکھو فیصل قوموں کا مزاج صدیوں میں ڈھلتا ہے، غلامی کی خو نسل در نسل ارتقائی مراحل سے گزر کر جاتی ہے، جب زوال اپنے کمال پر ہو تبھی عروج کی کہانی جنم لیتی ہے، اکیسویں صدی ایشیا کی ہے، خوفناک زمینی حقائق انہیں بندے کا پتر بننے پر مجبور کر دیں گے۔

RelatedPosts

پے در پے مارشل لا، کمزور جمہوریت؛ پاکستان اور ترکی میں بہت کچھ مشترک ہے

اسٹیبلشمنٹ نے اپنی شکتیاں عمران خان میں منتقل کر دیں یا شکتی مان پی ٹی آئی میں شامل ہو چکا؟

Load More

سر آپ کو لگتا ہے کہ برصغیر کی تاریخ میں جس طرح مسلمان پہلی بار آپ کے پیچھے کھڑے ہوئے ہیں کیا ایسا دوبارہ ہو گا ؟ آپ ایسے اجلے کردار والا رہبر دوبارا اس بدنصیب سرزمین پر پیدا ہو گا ؟

ہاں فیصل ایسا ہو گا، تم دیکھو گے گردش وقت یہ دھڑے بندیاں توڑ دے گی، اس خطے کے لوگ جان لیں گے کہ ان کی بقا دھڑے بندی میں نہیں پاکستانیت میں ہے، ان لوگوں پر ایسی مشکلات آئیں گی کہ یہ لوگ دنیا کی بہترین فوج تشکیل دیں گے، جو تکفیری غرور کو اپنے قدموں تلے روند ڈالے گی، یہ لوگ ایٹم بم جیسی ناممکن چیز سے لے کر سٹیٹ آف دی آرٹ میزائل سسٹم تک ہر قسم کے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہتھیار بنائیں گے، یہی لوگ ایسی انٹیلیجنس ایجنسی کھڑی کریں گے جس کے چرچے چاروں سمت ہوں گے۔

سر کیا سیاسی اور مذہبی مسخرے جنہیں بھانت بھانت کی بولیاں بولنے والے دانشوروں کی کمک بھی حاصل ہو گی وہ لوگوں کی راہ کھوٹی نہیں کریں ؟

وہ ضرور کریں گے فیصل لیکن یاد رکھو ایسے لوگ عزت و وقار سے عاری ہوتے ہیں اور پھر یہ کہ اس خطے کے لوگوں کی اجتماعی دانش انہیں گمراہ ہونے سے بچائے گی، اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ رب کریم نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ملک پاکستان کے لوگوں کو منتخب کر لیا ہے اور وہی تمام اسباب بنانے والا ہے، اس ملک میں موجود تمام لوگوں کو اپنے کرتوت درست کرنے ہوں گے یہ ان پر لازم کر دیا گیا ہے یہ اس پر مجبور ہیں کیونکہ انہیں اس جہاں کے تمام مسلمانوں کی قیادت کرنی ہے اور بلا مذہب و ملت تمام مظلوموں کو امان دینی ہے۔

میر عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے
میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے

Tags: پاکستانقائد اعظمقائد سے باتیںیوم آزادی
Previous Post

“تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیئے اے ارض وطن”، حیات ایک بلوچ کی۔۔۔

Next Post

ہم نے تشدد کے خاتمے کے لیے ملکی و غیر ملکی سطح پر وسیع مشاورت شروع کردی ہے: افغان صدر اشرف غنی

فیصل فرحان

فیصل فرحان

کالم نگار، فری لانس جرنلسٹ اور سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ہیں۔ ٹویٹر اکاونٹ: @Farhan_Speaks_

Related Posts

کیا عمران خان دہشت گردوں کے حمایتی ہیں؟

کیا عمران خان دہشت گردوں کے حمایتی ہیں؟

by حسنین جمیل
فروری 7, 2023
0

سابق وزیر اعظم عمران خان کو ایک طبقہ دشت گردوں کا حمایتی ثابت کرنے کے لئے کمربستہ ہے۔ یہ خود ساختہ لبرل...

بلوچستان میں ملازمتوں پر بھرتیوں کا طریقہ کار جعل سازی پر مبنی ہے

بلوچستان میں ملازمتوں پر بھرتیوں کا طریقہ کار جعل سازی پر مبنی ہے

by بایزید خان خروٹی
فروری 7, 2023
0

کرکٹ کے ایک آزمائشی میچ کے لئے 11 کروڑ روپے دینے والا بلوچستان ایک ایسا صوبہ ہے جہاں 3 لاکھ ملازمین موجود...

Load More
Next Post
بدترین سیکیورٹی صورتحال کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے، اشرف غنی

ہم نے تشدد کے خاتمے کے لیے ملکی و غیر ملکی سطح پر وسیع مشاورت شروع کردی ہے: افغان صدر اشرف غنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 8, 2023
2

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
1

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In