• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, فروری 8, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

گزشتہ 4 دہائیوں میں مذہبی اقلیتوں کیخلاف تشدد کے واقعات کی رپورٹ منظرعام پر

نیا دور by نیا دور
اکتوبر 30, 2021
in تجزیہ
23 0
3
گزشتہ 4 دہائیوں میں مذہبی اقلیتوں کیخلاف تشدد کے واقعات کی رپورٹ منظرعام پر
27
SHARES
128
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

Violence Register PK ڈیٹا بیس تعلیمی محققین، سماجی اور انسانی حقوق کے علمداروں، اور اقلیتی حقوق کے کارکنوں کی جانب سے ایک کوشش ہے۔ جنہوں نے پاکستان میں اقلیتوں کے خلاف تشدد سے متعلق ثبوت کی کمی کو دور کرنے کی ضرورت محسوس کی۔

یہ عقیدے پر مبنی پرتشدد واقعات کا اپنی نوعیت کا پہلا عوامی ڈیٹا بیس ہے جس میں اس حوالے سے متعلقہ ثبوت موجود ہیں۔ اس ویب سائٹ میں گزشتہ چار دہائیوں سے ملک میں مذہبی اقلیتی گروپوں کے خلاف تشدد کے واقعات کو اجاگر کرنے والی رپورٹیں پیش کی گئی ہیں۔

RelatedPosts

گزشتہ 4 سالوں میں 42 صحافی قتل ہوئے, سینیٹ میں رپورٹ پیش

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

Load More

مسیحی برادری

2005ء اور 2021ء کے درمیان، تنظیم نے پاکستانی مسیحیوں کے خلاف تشدد کے 304 واقعات کو رپورٹ کیا ہے۔ اس میں خاص طور پر مسیحی عبادت گاہوں اور افراد پر حملے، ٹارگٹ کلنگ، اغوا، فرقہ وارانہ حملے، ہجومی تشدد، بم دھماکے، عصمت دری اور جبری تبدیلی مذہب کے واقعات کو شامل ہیں۔

ہندو برادری

اس تنظیم نے اپنی رپورٹ میں 2010ء سے 2021ء کے عرصے کے دوران ہندو برادری پر تشدد کے تقریباً 205 واقعات رپورٹ کیے ہیں رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2011ء سے 2015ء تک کے سال سب سے مہلک رہے جن میں ہندو برادری کے خلاف مذہبی محرکات کے 120 حملے ہوئے۔ 2011-12ء میں ایسے واقعات میں 600 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور 2018ء اور 2019ء کے درمیان ان میں 450 فیصد اضافہ ہوا۔

احمدی برادری

اس میں احمدی کمیونٹی کیساتھ ظلم وستم کو خاص طور پر رپورٹ کیا گیا ہے جو بہت پریشان کن ہے۔ تحقیق کے مطابق برصغیر میں پہلے احمدی کو 1901ء میں قتل کیا گیا تھا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے ہر قدم پر گرفتاری، حملے، ہراساں کرنے اور قتل کے خطرے سے دوچار رہتے ہیں۔ احمدیوں کو ان کے ووٹ کے بنیادی حق سے محروم کر دیا گیا ہے۔ مذہبی کتابیں رکھنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔

شیعہ مسلم کمیونٹی

اس پروجیکٹ نے 1963ء سے 2015ء کے درمیان شیعہ مساجد اور کمیونٹی سینٹرز پر حملوں، ٹارگٹ کلنگ، اغوا، توہین مذہب، تشدد، بم دھماکوں اور مذہبی امتیاز کی صورت میں شیعہ کمیونٹی کے خلاف تشدد کے 1,436 واقعات رپورٹ کئے ہیں۔

ان حملوں کے نتیجے میں 6000 سے زیادہ اموات ہوئیں۔ ٹارگٹ کلنگ کو شیعہ مسلمانوں کے خلاف تشدد کی سب سے اہم شکل کے طور پر جانا جاتا ہے۔ گزشتہ دہائی میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف تشدد میں 717 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 2009 کے بعد، ” شعیہ برادری کے خلاف حملوں کے ارتکاز میں واضح تبدیلی دیکھی جا سکتی ہے۔ 2010-2021ء میں سندھ میں ٹارگٹ کلنگ اور حملوں میں اضافہ دیکھا گیا۔

Tags: PaksitanReligious MinoritiesViolenceتشددمذہبی اقلیتیں
Previous Post

وینا ملک کا ہر بیان قومی گھامڑپن کا عکاس

Next Post

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

نیا دور

نیا دور

Related Posts

کیا عمران خان دہشت گردوں کے حمایتی ہیں؟

کیا عمران خان دہشت گردوں کے حمایتی ہیں؟

by حسنین جمیل
فروری 7, 2023
0

سابق وزیر اعظم عمران خان کو ایک طبقہ دشت گردوں کا حمایتی ثابت کرنے کے لئے کمربستہ ہے۔ یہ خود ساختہ لبرل...

بلوچستان میں ملازمتوں پر بھرتیوں کا طریقہ کار جعل سازی پر مبنی ہے

بلوچستان میں ملازمتوں پر بھرتیوں کا طریقہ کار جعل سازی پر مبنی ہے

by بایزید خان خروٹی
فروری 7, 2023
0

کرکٹ کے ایک آزمائشی میچ کے لئے 11 کروڑ روپے دینے والا بلوچستان ایک ایسا صوبہ ہے جہاں 3 لاکھ ملازمین موجود...

Load More
Next Post
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی 'بڑی چھٹی' کا امکان ہے؟

Comments 3

  1. اشوتھاما says:
    1 سال ago

    اس تجزیہ کی ایک مماثلت ان ویسٹرن لیفٹسٹ دانشوروں سے کی جا سکتی ہے، جو کہ بحرحال ڈومیسٹک کنفرنٹیشن پر لاجواب کمنٹری کرتے ہوئے اسٹیٹس کو کو نہیں چھیڑتے.

    جواب دیں
  2. Kamran Chaudhry says:
    1 سال ago

    Kindly share a link of this data. Thanks

    جواب دیں
  3. اعجازاحمد says:
    1 سال ago

    شیعہ مسلم کمیونٹی کو اقلیتی رپورٹ کا حصہ بنانا۔۔ایک مہلک منافقت کی طرف اشارہ کرتا۔۔جس میں یہ پوری ریاست لت پت ھے۔۔وقت آ گیا ھے کہ مزھب کو فرد تک محدود جبکہ ریاست کو مزھب سے بالاتر انسانی تمدن کا ادارہ سمجھا اور بنایا جاٸے۔۔۔😥

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 8, 2023
2

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
1

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In