• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, جنوری 29, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

‘بھارتی ریاست یوپی کے انتخابات طے کریںگے کہ 2023 میں دہلی سرکار کس کی ہوگی’

"اگر اس سال اتر پردیش میں 'آدتیہ ناتھ یوگی' الیکشن ہار گیا تو پھر مودی کے لیے اقتدار بچانا مشکل ہو جائے گا کیونکہ لوک سبھا کی سب سے زیادہ سیٹیں اتر پردیش میں ہوتی ہیں، یہی ریاست لوک سبھا کے الیکشن کا فیصلہ کرتی ہے، یوپی میں کہاوت ہے جس نے لکھنؤ جیتا اس نے دلی جیتا۔"

حسنین جمیل by حسنین جمیل
جنوری 18, 2022
in تجزیہ
13 0
0
‘بھارتی ریاست یوپی کے انتخابات طے کریںگے کہ 2023 میں دہلی سرکار کس کی ہوگی’
16
SHARES
74
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جب آپ واہگہ بارڈر کے راستے بھارت میں داخل ہوں تو سب سے پہلے جو خیر مقدمی بورڈ نظر آتا ہے اس پر جلی حروف میں لکھا ہوتا ہے ،دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں خوش آمدید، مگر 2014 کے بعد بھارت کی ہیت میں نمایاں تبدیلی نظر آنا شروع ہو گئی ہے۔ پچھلے سات برسوں سے بھارت میں بی جے پی کی سرکار ہے، نریندر مودی بھارت کے پردھان منتری ہیں، اس سے پہلے بھی بھارت میں بی جے پی کی حکومت رہ چکی ہے جب اٹل بہاری واجپائی پردھان منتری تھے مگر تب اس قدر شدت پسندی سے حکومت نہیں کی گئی، البتہ اٹل بہاری واجپائی جو ہندی زبان کے قوی بھی تھے انکی کویتاؤں کی ہندی کتاب جس کی ایک نظم ‘جنگ نہ ہونے دیں گے’ بہت مشہور ہوئی تھی، اس کتاب کا اردو ترجمہ اردو کے نامور شاعر آفتاب حسین نے کیا تھا جو اٹل بہاری واجپائی کی پاکستان آمد پر انکو پیش کیا گیا تھا۔

اسکے بعد آفتاب حسین بے چارے کے ساتھ نامعلوم افراد نے جو کیا وہ سب کے سامنے ہے، ان کی سرکاری نوکری ختم ہوئی، انہیں بھارت میں سیاسی پناہ لینی پڑی اور آج کل وہ یورپ کے کسی ملک میں ہیں۔

RelatedPosts

پاکستان کا اصل دشمن بھارت نہیں، TTP ہے

کے جی ایف فلم سیریز سے متاثر ہوکر ’سیریل کلر‘ بننے والا قاتل گرفتار

Load More

مودی اور اب کی موجودہ بی جے پی واضح طور پر یہ سمجھتی ہے کہ دیش میں بسنے والے مسلمان اور عیسائی چونکہ طویل عرصے تک حکمرانی کرتے رہے ہیں انہوں نے ہندوستان کے اصل باشندوں (جو ہندو تھے) کو دبا کر رکھا لہذا اب ان دونوں قوموں سے بدلپ لینے کا وقت آگیا ہے۔ اب انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

بھارت میں مذہبی بنیادوں پر فسادات پہلے بھی ہوتے تھے مگر انکو حکومتی اور ریاستی آشیر باد کبھی بھی حاصل نہ تھی مگر اب ریاست خود فریق بنتی نظر آرہی ہے، مہاتما گاندھی جی اور پنڈت جواہر لعل نہرو کا مذہبی رواداری پر یقین رکھنے والا بھارت اب ہندوتوا کا پرچارک کرتا نظر آرہا ہے، بدقستمی سے 30 جنوری 1948 کو گاندھی جی کو جس ہندو انتہا پسند نے شہید کیا تھا اب انکے قاتلوں کی سرکار بن چکی ہے۔ بی جے پی کو گانگریس سے ناراض ہونے والے سردار پٹیل کی سیاسی میراث کی علم بردار اب تمام حدوں کو عبور کر چکی ہے۔

سردار پٹیل کو گاندھی جی اور پنڈت جواہر لعل نہرو کے قد کا سیاسی بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، گجرات جو مہاتما کرم چند موہن داس گاندھی اور قائد اعظم محمد علی جناح جیسے سیکولر سوچ رکھنے والوں کی جنم بھومی تھی اب سردار پٹیل اور نریندر مودی اسکی پہچان بننے کی کوشش کر رہے۔ اسکی مثال احمد آباد میں سردار پٹیل کے طویل قدر اور مجسمہ کی تعمیر ہے۔ المیہ یہ ہے کہ جو کام ہم نے قیام پاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناح کی وفات کے بعد سیکولر ریاست بنانے کی بجائے مذہبی بنیادوں پر ریاست سازی کی اب وہی کام بھارت میں ہو رہا ہے۔

ہمارا پہلی بار جمہوری طریقے سے منتخب ہوئے والا وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو بھی بھارت سے ایک ہزار سال تک جنگ کے نعرے سے اقتدار میں آیا اور اب یہی نعرے یعنی پاکستان دشمنی بی جے پی کر رہی ہے۔ جس محنت سے بھارت کے گاندھی جی، پنڈت جواہر لعل نہرو، لال بہادر شاستری، اندرا گاندھی ،راجیو گاندھی، اٹل بہاری واجپائی، ڈاکٹر من موہن سنگھ اور سونیا گاندھی نے بھارتی سیکولر سوچ کو برقرار رکھا تھا اس کو پچھلے سات برسوں میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ گانگریس بی جے پی کو شکست دینے کی پوزیشن میں ابھی تک نظر نہیں آرہی میرے خیال میں 2004 سے 2014 تک کانگریس کی حکومت میں ایک کمزور پردھان منتری ڈاکٹر من موہن سنگھ نے اپنی جماعت کو بہت سیاسی نقصان پہنچایا۔

جب 2009 میں کانگریس دوسری بار لوک سبھا کے الیکشن جیتی تھی تو تب راہول گاندھی یا پریانکا گاندھی میں سے کسی ایک کو پردھان منتری بنا دینا چاہیئے تھا شاید بی جے پی اس قدر مضبوط اور کانگریس اس قدر سیاسی طور پر کمزور نہ ہوتی۔

اب اس سال یوپی اتر پردیش میں ریاستی الیکشن ہونے جا رہے ہیں، یہ الیکشنز یہ طے کریں گے کہ 2023 میں دہلی سرکار کس کی ہو گی، اگر اس سال اتر پردیش میں کا موہکا منتری آدتیہ ناتھ یوگی الیکشن ہار گیا تو پھر مودی کے لیے اقتدار بچانا مشکل ہو جائے گا کیونکہ لوک سبھا کی سب سے زیادہ سیٹیں 80 اتر پردیش میں ہوتی ہیں، یہی ریاست لوک سبھا کے الیکشن کا فیصلہ کرتی ہے یوپی میں کہاوت ہے جس نے لکھنؤ جیتا اس نے دلی جیتا، دیکھیں اب کیا ہوتا ہے۔

Tags: آدتیہ ناتھ یوگیبھارتبھارت میں انتخاباتبھارتی ریاست یو پی کے انتخاباتبی جے پیراہول گاندھیکانگریسنریندر مودی
Previous Post

عثمان مرزا کیس: متاثرہ جوڑے کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Next Post

میرے حلقے کے لوگوں کو میرے خلاف احتجاج کرنے کیلئے کالیں کی گئیں، نور عالم خان

حسنین جمیل

حسنین جمیل

حسنین جمیل 17 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔ وہ افسانوں کی تین کتابوں؛ 'کون لوگ'، 'امرتسر 30 کلومیٹر' اور 'ہجرت' کے مصنف ہیں۔

Related Posts

پاکستانی معاشرے کو عمران کے بجائے بلاول جیسے رہنماؤں کی ضرورت ہے

پاکستانی معاشرے کو عمران کے بجائے بلاول جیسے رہنماؤں کی ضرورت ہے

by عاصم علی
جنوری 28, 2023
0

پاکستان کی 75 سالہ سیاسی اور معاشرتی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو ایک چیز جس نے پاکستان کی سیاست اور معاشرے...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 27, 2023
0

16 سال قبل میں محمد نواز شریف کے ساتھ ان کے خاندان کے مشہور پارک لین فلیٹس میں بیٹھا جیو نیوز کے...

Load More
Next Post
میرے حلقے کے لوگوں کو میرے خلاف احتجاج کرنے کیلئے کالیں کی گئیں، نور عالم خان

میرے حلقے کے لوگوں کو میرے خلاف احتجاج کرنے کیلئے کالیں کی گئیں، نور عالم خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 27, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Ahmad Baloch Kathak dance

بلوچستان کا ایک غریب چرواہا جو بکریاں چراتے چراتے آرٹسٹ بن گیا

by ظریف رند
جنوری 6, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In