• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, اگست 11, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

مہنگائی کا مارشل لا

کلثوم صادق by کلثوم صادق
اپریل 19, 2022
in تجزیہ
6 0
0
مہنگائی کا مارشل لا
36
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گذشتہ ایک ماہ سے ملک کی سیاسی صورتحال انتہائی خراب تھی جس کا ڈراپ سین پی ٹی آئی کی حکومت کا خاتمہ اور اپوزیشن جماعتوں کا حکومت بنانے پر ہوا۔ شہباز شریف بحیثیت وزیراعظم حلف لے چکے ہیں۔ امید کرتے ہیں کہ سیاسی ومعاشی استحکام پر سنجیدگی سےکام ہوگا اور اقدامات کیے جائیں گے۔

ان سب باتوں سے قطع نظر غریب عوام جو مہنگائی سے جونجھ رہی ہے اور پیٹرول کی قیمت (جو کہ 150 روپے تک بڑھ چکی ہے) کے بڑھتے ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کے باعث روز بروز دبتی چلی جا رہی ہے۔ ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ ایک غریب سارا دن مزدوری کرنے کے بعد بھی اتنے پیسے نہیں کما پاتا کہ اپنے بچوں کی ضروریات زندگی تو دور کی بات صرف روٹی بھی پوری کر سکے۔ مہنگائی کا یہ جن بدقسمتی سے ہر سال ماہ رمضان کے پہلے دن ہی بوتل سے باہر آ جاتا ہے جبکہ یہ بھی نوشتہ دیوار ہے کہ جون میں آنے والا بجٹ مزید مہنگائی لائے گا۔

RelatedPosts

فوج مخالف بیان دینے والے پی ٹی آئی کارکن کو غلطی کا احساس، حقائق بتا دیے

شہباز گل نے عمران خان کی ہدایت پر بیان دیا، تمام ثبوت پیش کرینگے:مریم اورنگزیب

Load More

حکومت کی جانب سے رمضان ریلف پیکج کے تحت یوٹیلٹی سٹورز پر بنیادی کھانے پینے کی 19 اشیا کی رعایتی قیمتیں عام بازار سے کم رکھی گئی، مثلاً بازار میں گھی کی قمیت 450 سے 470 روپے فی کلو جبکہ سٹور پر 260، دال چنا مارکیٹ میں 260 جبکہ سٹور پر 213 روپے، دال مسور 250 کی بجائے، بیسن 230 کی بجائے 160 مل رہا ہے۔ لیکن سوال سے یہ اٹھتا ہے کہ ان سٹورز تک کتنے لوگوں کی رسائی ہے دوسرا ان کے معیار جانچنے کا کیا پیمانہ ہے؟ اکثر اوقات چیزیں دستیاب ہی نہیں ہوتی ہیں یا پھر معیار کے مطابق نہیں ہوتیں۔ سب سے اہم کہ موجودہ سیاسی حالات ان پر کیا اثرات مرتب کریں گے؟

دنیا کے بیشتر ممالک میں کسی بھی تہوار سے قبل تمام شہریوں کی سہولت کے لیے اشیائے خورونوش، ملبوسات اور دوسری ضروری چیزوں کی قیمتیں کم کردی جاتی ہیں تاکہ لوگ آسانی سے ضروریات زندگی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے خوشیاں منا سکیں۔ جبکہ ہمارے ہاں اس کے برعکس عمل ہوتا ہے، قیمتیں سو گنا بڑھا دی جاتی ہیں۔

ہر ضلع میں تعینات پرائس کنٹرول مجسٹریٹ رمضان بازاروں اور مارکیٹوں کے دورے کرتے اور اضافی نرخ وصول کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرتے اور مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کر رہے تھے۔ تاہم اس کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نظر نہیں آیا جس کی وجہ مجموعی طور پر ہر چیز کی قیمت میں بے پناہ اضافہ، محدود آمدن کے ذرائع اور دکاندروں کی ہٹ دھرمی ہے۔

رمضان بازاروں کا انعقاد لوگوں کو سہولت فراہم کرنا ہوتا ہے جو شاید کسی حد تک عوام کو ریلف دینے کی اپنی سعی ایک مثبت کاوش ہے مگر اس کے بعد کیا؟

افراد زر کی شرح:

2018ء میں افراد زر کی شرح 5.08 فیصد سے بڑھ کر دسمبر 2021ء تک 12.3 فیصد کا اضافہ ہوا یعنی جنوری 2022ء تک 13 فیصد اضافہ ہوا۔

روزے کی اہمیت:

روزہ انسان کو صبر اور برداشت کرنا سکھاتا ہے۔ یہ صبر نفس، طمع، حرص، غصہ اور ہر اس چیز کو چھوڑنے کا نام ہے جس سے معاشرے میں فساد یا انتشار پیدا ہونے کرنے کا سبب بنے اس کی جگہ شفقت، نرمی، بھلائی، نیکی اور خدا کی راہ میں خرچ کرنے کی جانب راغب کرنا ہوتا ہے۔

لوگ رمضان کے دنوں میں قریبی مساجد میں افطاری کا سامان بجھوایا کرتے تھے، جہاں مسافر اور ضرورت مند لوگ آکر کھانا کھا لیتے تھے۔ اسی طرح سے محلے میں لوگ بلا تفریق رنگ، نسل، مذہب کے رمضان کے مہینے میں ایک دوسرے کے گھر شوق سے افطاری بجھوایا کرتے تھے۔ رمضان کے علاوہ بھی لوگ جب کچھ اچھا بناتے تو پڑوس میں ضرور بجھواتے تھے تاکہ محبت بڑھے لیکن گذشتہ چند سالوں میں یہ روایت دم توڑ چکی ہیں اور معاشی حالات نے لوگوں سے قوت خرید کو ختم کر دیا ہے۔

احترام رمضان اور پابندیاں:

1981ء میں فوجی آمر ضیاء الحق نے احترامِ رمضان (رمضان کا احترام) کا قانون متعارف کرایا۔ یہ ایک اسلامی قانون ہے جو سرعام شراب پینے یا کھانے والوں کے لیے تین ماہ تک قید اور جرمانے کا تعین کرتا ہے۔ قانون میں کہا گیا کہ ” اسلام کے اصولوں کے مطابق جو شخص روزہ رکھتا ہے، وہ رمضان کے مہینے میں روزے کے اوقات میں عوامی جگہ پر کھانا، پینا یا سگریٹ نوشی نہیں کرے گا۔” لیکن اس قانون کی بدولت کوئی بھی شخص سرعام کھانے پینے کا مجاز نہیں۔

پاکستان میں تقریباً تہتر لاکھ غیر مسلم یا اقلیتی افراد بستے ہیں جو اپنے اپنے عقیدے کے مطابق مذہبی رسومات اور روزے ادا کرتے ہیں مگر ان کا احترام کسی پر واجب نہیں ہوتا جبکہ اکثریتی مذہب کے روزے شروع ہوتے ہی تمام شہریوں پر سرعام کھانے پینے کی پابندی عائد ہو جاتی ہے جو کہ صریحاً غیر آئینی ہے کیونکہ پاکستانی آئین کا آرٹیکل 20 مذہبی آزادی کی ضمانت دیتا ہے۔ پاکستان اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے چارٹر پر دستخط کرنے والا ملک ہے۔ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مذہب یا عقیدے کی بنیاد پر بلا امتیاز سب کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرے۔

پاکستان کا دنیا میں شوگر کے مریضوں میں تیسرا نمبر ہے جس میں 2019ء تا 2021ء تک 70 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی بنیادی وجہ ہمار ا رہن سہن اور خوراک ہے۔ یہ مریض بھوکے نہیں رہ سکتے۔ تقریباً تین کروڑ تین لاکھ لوگ اس مرض کا شکار ہیں۔ اب ایک مزدور اگر اس مرض کا شکار ہو تو وہ ان دنوں میں مزدوری کیسے کرے گا اور گھر رہے گا تو اس کا خاندان کھائے گا کہاں سے؟

Tags: InflationislampakistanpovertyPrice hikeRamadanاسلامپاکستانرمضان المبارکغربتمہنگائی
Previous Post

غیر ملکی فنڈنگ ​​کیس کے اختتام پر توشہ خانہ سکینڈل اس کے مقابلے میں ہلکا ہو جائے گا، نجم سیٹھی

Next Post

سپیکر، صدر اور چیئرمین سینیٹ کے تمام آئینی عہدے پیپلز پارٹی کو دینے پر شہباز شریف غیر واضح

کلثوم صادق

کلثوم صادق

Related Posts

کیا مولانا طارق جمیل عمران خان نا اہلی کیس پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں؟

کیا مولانا طارق جمیل عمران خان نا اہلی کیس پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں؟

by رضوان عبدالرحمٰن عبداللہ
اگست 10, 2022
0

مولانا طارق جمیل صاحب جس طرح سیاستدانوں میں عمران خان کو ایک بہترین سیاستدان گردانتے ہیں، اسی طرح مجھ جیسے بے شمار...

فیض حمید سے بہاولپور | لبیکیوں کا جلسہ فیض آباد | توشہ خانہ | چینی حکام عمران

فیض حمید سے بہاولپور | لبیکیوں کا جلسہ فیض آباد | توشہ خانہ | چینی حکام عمران

by نیا دور
اگست 8, 2022
0

سب سے زیادہ متنازعہ اگر کسی نے جنرل فیض کو کیا ہے تو عمران خان اور پی ٹی آئی ہے عمران خان...

Load More
Next Post
سپیکر، صدر اور چیئرمین سینیٹ کے تمام آئینی عہدے پیپلز پارٹی کو دینے پر شہباز شریف غیر واضح

سپیکر، صدر اور چیئرمین سینیٹ کے تمام آئینی عہدے پیپلز پارٹی کو دینے پر شہباز شریف غیر واضح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

Asad Durrani

شہباز شریف کا ہاتھ عوام کی نبض پر نہیں تھا

by لیفٹینٹ جنرل (ر) اسد درانی
اگست 6, 2022
0

...

ملتان ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کی موروثی سیاست کے خلاف جنگ بے نقاب

ملتان ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کی موروثی سیاست کے خلاف جنگ بے نقاب

by سعد سعود
اگست 6, 2022
0

...

Imran Khan disqualification

عمران خان کے خلاف گھیرا تنگ ہو رہا ہے۔ معاملات منطقی انجام کی طرف بڑھنے لگے

by علی وارثی
اگست 4, 2022
0

...

Asif Ghafoor

‘The tea is fantastic’: لیفٹننٹ جنرل آصف غفور کے کریئر پر ایک نظر

by علی وارثی
اگست 3, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,737
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu plans to premiere a video.

3 hours ago

Naya Daur Urdu
ARY News declared voluntary bankruptcy in UK court after losing a massive defamation case against Mir Shakil ur-Rehman, the owner of Geo. The new channel it uses for airing its content has also lost several defamation cases in UK. ... See MoreSee Less

ARY News Declared Itself Bankrupt After Losing Massive Defamation Case

www.facebook.com

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

5 hours ago

Naya Daur Urdu
ابصار عالم نے کہا کہ میری صرف پیمرا سے یہ درخواست ہے کہ سویلین کی بھی عزت ہوتی ہے، اس کو بھی کبھی مدنظر رکھ لیا کریں۔ اس وقت بھی فوری ایکشن لیا کریں۔urdu.nayadaur.tv/analysis/93745/absar-alam-blasphemy-pemra-shahbaz-gill-pti/ ... See MoreSee Less

اے آر وائے نے میرے خلاف 45 دن تک مہم چلائی، توہین مذہب سمیت ہر قسم کا مکروہ الزام لگایا

urdu.nayadaur.tv

سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کا پروگرام بند کرنے کی پاداش نے اے آر وائے نے میرے خ...
View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In