شوکت صدیقی نے ثاقب نثار پر الزام لگا دیا، فیض | اسٹیبلشمنٹ کا عمران کو پیغام | شہباز گل زیر حراست

شوکت صدیقی نے ثاقب نثار پر الزام لگا دیا، فیض | اسٹیبلشمنٹ کا عمران کو پیغام | شہباز گل زیر حراست

جو بیان شہباز گل نے دیا اس کا نوازشریف، مریم نواز اور خواجہ آصف نے بیان دئیے تھے اس سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا ن لیگ کا اٹیک یہ تھا اسٹیبلشمنٹ سیاست میں مداخلت نہ کرے نیوٹرل ہوجائے یہاں تو آرمی پر اٹیک ہوا بغاوت پر اکسایا گیا، نجم سیٹھی



 



میرے ذرائع کے مطابق شہباز گل پر کوئی جسمانی تشدد نہیں ہوا نفسیاتی ٹارچر کہا جاسکتا، رات پھر سونے نہیں دیا سوال ہوتے رہے، لائٹ آن تھی جن حالات میں انہیں رکھا گیا وہ زیادہ آرام دہ نہیں تھے دھمکیاں ضرور دی گئی ہوں گی مگر کسی قسم کا جسمانی تشدد نہیں ہوا، نجم سیٹھی



 



اینٹی آرمی اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ دو مختلف چیزیں ہیں، علی وزیر نے کبھی بھی بغاوت کی بات نہیں کی انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کی افغانستان اور فاٹا کی پالیسیوں پر تنقید کی تھی۔ وہ تو ہم بھی کرتے ہیں آپ بھی کرتے ہیں یہ بڑی چیز نہیں ہے، نجم سیٹھی



 



عمران خان صاحب بات کرتے ہیں میرے دور میں میڈیا کیساتھ کچھ نہیں ہوا نوازشریف نے نجم سیٹھی کو پکڑ کر الٹا لٹکایا تھا۔ او پاجی توھاڈے دور وچ بہت کج ہویا اے تسی وی کیتا تے اسٹیبلشمنٹ نے وی کیتا ۔خدا دا خوف کروتسی دونوں، تسی تے ہن بھگت رے او، نجم سیٹھی