پنجاب جلد ن لیگ کے پاس | عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیشں | شہباز شریف

پنجاب جلد ن لیگ کے پاس | عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیشں | شہباز شریف
مجھے ن لیگ سے کوئی توقع نہیں کوئی امید نہیں انہوں نے سیاسی میدان کھلا چھوڑ دیا ہے کہ جو آئے اس میدان پر قبضہ کرلے۔ یہ بات میں نے جولائی سے کرنا شروع کی جب انہوں نے عوام کے سامنے اپنا مقدمہ نہیں لڑا اور بری طرح شکست کھائی، افتخار احمد

میاں صاحب غائب ہوئے تو مریم نواز نے ان کی جگہ بڑی کامیابی سے سنبھالی اور پارٹی کو ٹوٹنے نہیں دیا۔ انہوں نے مسلسل الیکشن جیت کردکھائے اگرچہ حمزہ کو حلقے کی سیاست کا ماہر سمجھاجاتا ہے۔ ن لیگ کی جیت میں 90٪ کردار ان کی کرشماتی لیڈرشپ کا تھا، ضیغم خان

آرمی چیف کی تعیناتی موخر نہیں کی جاسکتی یہ کسی کے گھر کا معاملہ نہیں ہے، آرمی چیف کی توسیع کو موخر کرنا ممکن نہیں۔ پارلیمنٹ میں ہونے والی قانون سازی میں بھی موخر کا لفط کہیں نہیں لکھا ہوا قوم کی قسمت کا فیصلہ کسی ایک فرد کی خواہش کے مطابق نہیں کیا جا سکتا، افتخار احمد

پاکستان میں این جی اوز کو جان بوجھ کر تباہ کیا گیا چودھری نثار صاحب نے یہ ڈرامہ شروع کیا تھا کہا گیا کہ یہ ملکی سالمیت کیخلاف ہیں غیر ملکی ایجنڈے پر کام کررہی ہیں۔ یہ کام ن لیگ کی حکومت سے شروع ہوا پی ٹی آئی کی حکومت آئی تو انہوں نے انتہا کردی، رضا رومی