ترقی پسندوں کی جانب سے محترمہ بینظیر بھٹو کی سیاسی جدوجہد کو یہ کہہ کر رد کر دینا کہ وہ ایک جاگیرداریا خاندانی سیاست کی وارث تھیں، ایک انتہائی رجعت پسندانہ سوچ کی عکاسی کرتا ...