جاگ اٹھا پنجاب تو جاگا سارا پاکستان ساتھ چلا ہے کے پی کے اور سندھ بلوچستان ہاتھ میں دے کر ہاتھ بچانے نکلے پاکستان جاگ اٹھا پنجاب تو جاگا سارا پاکستان ہم سب بھائی بھائی ...
میرا اب دل نہیں کرتا جینے کو مچلنے کو یونہی بے پر کی اڑانے کو دل کو لبھانے کو کوئی قصہ سنانے کو میرا اب دل نہیں کرتا یاروں کا زمانہ وہ دل کا ...