• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, مارچ 22, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

مولانا صاحب، تاریخ تو بدل لی، کہیں ارادہ نہ بدل لیے گا

وجیہہ اللہ by وجیہہ اللہ
اکتوبر 13, 2019
in سیاست
7 1
0
مولانا صاحب، تاریخ تو بدل لی، کہیں ارادہ نہ بدل لیے گا
42
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وہ وقت دور نہیں جب مارگلہ کی وادیوں کے دامن میں واقع دارالحکومت سے کلمہ طیبہ اور درود و سلام کی صدائیں گونجیں گی۔ کیا منظر ہو گا، سفید لباس و پگڑی میں عوامی سمندر ریاست مدینہ کے حکمران کو گھر بھیجنے کی نیت سے آئے گا۔ اس عظیم الشان مارچ کی قیادت مفتی محمود کے فرزند پاکستانی سیاست کو سمجھنے والے زیرک سیاست دان مولانا فضل الرحمن کر رہے ہوں گے۔

آزادی مارچ کو حکمران وقت کے لیے مکافات عمل کہیں یا وقت کی تبدیلی کا اشارہ اس کا فیصلہ تاریخ پر چھوڑ دیتے ہیں۔

RelatedPosts

‘عمران خان کے کارناموں کی وجہ سے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے’

پختون سرزمین کو میدان جنگ بنانے والے لاہور میں صوفی محمد کے ایک ساتھی کی موجودگی پر گھبرا گئے

Load More

مولانا صاحب جو کہ ‘یہودی سازش’ کا شکار ہو گئے اور ایک لمبے عرصے کے بعد اقتدار کے ایوانوں سے دور ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ موجودہ حکومت نااہل، ناکام اور سلیکشن کی پیداوار ہے اور اس کو گھر بھیجنے کا وقت آن پہنچا ہے۔

لیکن مولانا صاحب کیسے؟ ایک سال لگ گیا اپوزیشن کو راضی کرنے میں۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن دونوں خاندانی سیاست میں جکڑی ہوئی ہیں، فیصلہ کی قوت سے عاری ہیں، دل سے مولانا کے ساتھ مگر دماغ سے سوچ میں مبتلا ہیں۔ اگر مارچ ناکام ہو گیا تو پھر سختی زیادہ نہ ہو جائے، کیونکہ ابھی پتہ نہیں پنڈی والے کس کے ساتھ ہیں۔ اگرچہ موسم نے کروٹ لی ہے، پنڈی میں ابھی گرمی ہے۔

کوٹ لکھپت کے قیدی اپنے بھائی کے توسط سے پیغام رسانی میں مصروف ہیں اور پارٹی کو اشارہ دے چکے کہ “اب آزادی مارچ مولانا کے سنگ” جبکہ مفاہمت کے بادشاہ بھی کہہ چکے ہیں “مولانا زندہ باد” مگر مذہبی کارڈ کے استعمال سے انکاری ہیں جو کہ مولانا کا ہتھیار ہے۔

ریاست مدینہ والے سکون میں ہیں۔ کوئی ڈر خوف نہیں۔ حال ہی میں وزیر داخلہ نے کہا کہ “کوئی مائی کا لعل حکومت گرا نہیں سکتا”۔ اس سے اعتماد کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ لیکن مولانا کی تخلیقی صلاحیتوں کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ لوگ کہتے ہیں وہ اپنے پتے سوچ سمجھ کر کھیلتے ہیں۔ شاید کوئی اشارہ ملا ہو ان کو، کل ہی آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کی ہے۔ یہ کیا ڈھیل ہے یا حکمت عملی؟

خیر ان سب میں نمایاں بات یہ ہے کہ “اسلام آباد” پھر سے آباد ہونے کو ہے۔ جگہ جگہ رکاوٹیں، پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بھرمار، وہی منظر ہو گا جو 2014 کے دھرنے میں تھا یا پھر دیکھنے کو کچھ اور ملے گا؟ ڈی چوک ایک بستی کی شکل میں تبدیل ہو جائے گا۔ اس وقت لوگوں کی انٹرٹیمنٹ کا سہارا میوزک تھا، مگر ریاست مدینہ میں ایسا ممکن نہیں۔

مولانا صاحب، لوگ انتظار میں ہیں۔ ابھی تو بس ایک دفعہ تاریخ تبدیل کی ہے لیکن ابھی بہت وقت ہے۔ معلوم پڑے آپ کا ہی ارادہ بدل جائے۔

Tags: سیاستعمران خانمولانا فضل الرحمان
Previous Post

تاجر برادری کی آرمی چیف کو چغلی اور سرکاری لنگر خانے

Next Post

بلوچستان میں غیرت کے نام پر مرد اور عورت کا قتل

وجیہہ اللہ

وجیہہ اللہ

Related Posts

16 لاکھ بچے سکولوں میں زمین پر بیٹھ کر پڑھتے ہیں، 8 سال سے ایک ڈیسک نہیں خریدا: حکومت سندھ کا عدالت میں اعتراف

16 لاکھ بچے سکولوں میں زمین پر بیٹھ کر پڑھتے ہیں، 8 سال سے ایک ڈیسک نہیں خریدا: حکومت سندھ کا عدالت میں اعتراف

by نیا دور
اپریل 21, 2021
0

سندھ ہائی کورٹ میں سندھ بھر کے اسکولوں میں طالب علموں کو ڈیسک فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اسپیشل سیکریٹری...

اسامہ ستی قتل کیس : رپوٹ میں اے ٹی ایس اسلام آباد کے اہلکار کے ذمہ دار قرار

نہتے نوجوان کا پولیس کے ہاتھوں قتل دہشت گردی نہیں، انسداد دہشت گردی عدالت کا اسامہ ستی قتل کیس سے دہشت گردی کی دفعات نکالنے کا حکم

by نیا دور
اپریل 12, 2021
0

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے اسامہ ستی قتل کیس میں دہشتگردی کی دفعات خارج کر دیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے مقدمے سے دہشتگردی...

Load More
Next Post
بلوچستان میں غیرت کے نام پر مرد اور عورت کا قتل

بلوچستان میں غیرت کے نام پر مرد اور عورت کا قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In