عالمگیر وبا کورونا وائرس نے دنیا کے 190سے زائد ممالک کواپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو کورونا وائرس سے زیادہ خطرہ ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس پھیپھڑوں کو بری طرح متاثر کرتا ہے اور سگریٹ پینے والوں کے پھیپھڑے پہلے ہی کمزور ہوتے ہیں۔
ایک رپورٹ کے مطابق سگریٹ نوش افراد میں کورونا وائرس کی علامات شدید تر ہونے کا خطرہ 14فیصد زیادہ ہوتا ہے۔
اے آر وائی نیوز کا سربراہ گرفتار، سلمان اقبال پر مقدمہ درج عمران کی وضاحت | پرویز الٰہی وزیر اعظم شہباز پر
دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے سجناں وی مر جانا وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی اور وقت بدل گیا ہے،باری...