• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 27, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

سوچنا ہے منع بولنا ہے منع “

نیا دور by نیا دور
جولائی 6, 2019
in جمہوریت, عوام کی آواز
10 0
0
سوچنا ہے منع بولنا ہے منع “
12
SHARES
58
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

از قلم “اسامہ ممتاز” پورے پاکستان اور آزاد کشمیر میں عوام اور ایک اتھارٹیرین ریاست کا مقابلہ جاری ہے۔ عوام ریاست سے سوشل کنٹریکٹ اس لیے کرتے ہیں کہ انکو بنیادی ضروریات اور جانی مالی تحفظ فراہم ہو اور اس کے بدلے وہ ریاستی قانون کے پابند ہوتے ہیں مگر موجودہ اتھاریٹیرین ریاست اور اس کے ادارے لوگوں کو بنیادی ضروریات کی فراہمی میں ناکام ہی نہیں ہوئے مگر اپنی ناکامی اور بلنڈرز چھپانے کےلیے طاقت کا بے جا استعمال کر رہے ہیں اور عوام کی اظہار رائے کی آزادی بلکل سلب ہو چکی ہے۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں پاکستانی قوانین تو اپلائی نہیں ہوتے لیکن ایکٹ 74 جیسے کالے کالونیل قوانین کی ذریعے بنیادی انسانی حقوق اور یونائیٹڈ نیشنز ہیومن رائٹس کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔

کالے قوانین کا استعمال کر کے لوگوں کو بنیادی حقوق کے لیے آواز اٹھانے سے روکنے اور خاموش کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ریاست پاکستان ہندوستانی مقبوضہ کشمیر میں گرفتاریوں پر واویلا اور اسے بھارت کا مکروہ چہرہ سامنے لانے کی بات تو کرتی ہیں مگر اپنے زیر انتظام آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں حقوق کی آواز اٹھانے والوں پر غداری کے مقدمے درج کرتی ہے۔

RelatedPosts

آزاد جموں کشمیر وزیر اعظم کی سکیورٹی میں خلل، صحافیوں پر بھارتی ایجنٹ کا الزام لگا اندراج مقدمہ کی درخواست

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

Load More

عطا آباد جھیل کے متاثرین کا معاوضہ مانگنے پر بابا جان اور ان کے ساتھیوں کو عمر قید سنا دی گئی جب کے آزاد کشمیر میں آئے روز سیاسی بنیادوں پر گرفتاریاں اور غداری جیسے مقدمات ریاست جموں کشمیر کے باسیوں کو سپرا نیشنل آرگنائزیشز کے دیے گئے حقوق جن پر ہندوستان اور پاکستان عمل کرنے کے پابند ہیں انکی سنگین خلاف ورزی ہے۔

عوام اور ریاست کا سوشل کنٹریکٹ ایک دو طرفہ معاہدے کے ذریعے ہوتا ہے اور عوام اس معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں اپنے لوگوں کو ریاستی اداروں کی تحویل میں دیتی ہے تاکہ یہ معاہدہ چل سکے مگر جب ریاست اپنے کیے گئے وعدے وفا نہ کر سکے اور معاہدے کی خلاف ورزی کرے تو عوام اس معاہدے کو توڑنے کی مجاز ہوتی ہے۔ آج پاکستان میں ریاست جموں کشمیر کے منقسم حصوں میں تقسیم علاقوں میں موجود تمام لوگوں کو اس مہم کا حصہ بننا چاہیے کیونکہ اگر آج اس اظہار رائے پر حملوں کو نہ روکا گیا تو اس نظام کی ریاست جو کہ جبر کہ آلہ ہے کل ہماری سوچوں پر بھی پابندی لگائے گی۔

آج ریاست سے معاوضہ لینے والے لوگوں کو بھی سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ریاستوں سے زیادہ لوگ اہم ہوتے ہیں اور ہر معاملے میں ریاست کے بلامعاوضہ سپاہیوں کو بھی یہ سمجھنا چاھیے کہ عوام کے بغیر ریاست کے کیا معنی ہیں؟ اس لئے اگر وہ جبراور نا انصافی میں ریاست کا ساتھ دیں گے تو یہ اصل غداری ہو گی۔

عوام متحد اور متفق ہو کر ان جارحانہ حکومتوں اور ریاستوں سے اپنے حقوق با آسانی لے سکتی ہے۔ اسلئے اس گھڑی میں سب لوگ یک زبان ہو کر بنیادی انسانی حقوق کی بحالی کے لیے جدوجہد کریں اور ثابت کریں کے طاقت کا سرچشمہ عوام ہوتی ہے اور بے شک ریاست کو کتنی ہی بیرونی دنیا سپورٹ کر رہی ہو۔ منظم اور متحرک عوام اپنے حقوق لینا جانتے ہیں اور فی الحال آزادی حق رائے پر کوئی شب خون نہیں مارنے دیا جائے گا۔

کیا ڈر جو نور کی چاہت میں ہم کو بھی شب غم کھا جائے

کچھ لوگ ایسے بھی ہونگے جو صبح درخشاں دیکھیں گے

 

Tags: آزاد کشمیرایکٹ 74عطا آباد جھیل
Previous Post

جج ارشد ملک کی عدالت میں کب کیا ہوا؟

Next Post

پاکستانی کھلاڑی کیوں اسٹار نہیں بن پاتے؟

نیا دور

نیا دور

Related Posts

پشتونوں کے لئے غیر مسلح منظور پشتین اقبال کا مردِ مومن ہے

پشتونوں کے لئے غیر مسلح منظور پشتین اقبال کا مردِ مومن ہے

by یوسف بلوچ
فروری 11, 2023
0

پشتونوں کو باچا خان جیسے عدم تشدد کے حامی، ترقی پسند سوچ والے رہنما بھی ملے ہیں اور دہشت گردی اور انتہا...

خالد چودھری کی ساری عمر سماجی ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے گزری

خالد چودھری کی ساری عمر سماجی ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے گزری

by حسنین جمیل
جنوری 19, 2023
0

سوچتا ہوں کہ کہاں سے شروع کروں، یادوں کا ایک سیلاب ہے جس میں بہتا جا رہا ہوں۔ خالد چودھری صحافت اور...

Load More
Next Post
پاکستانی کھلاڑی کیوں اسٹار نہیں بن پاتے؟

پاکستانی کھلاڑی کیوں اسٹار نہیں بن پاتے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In