• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, جنوری 31, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

’سوشل میڈیا صحافیوں‘ سے ملاقات میں رؤف کلاسرا، طلعت حسین کیوں غائب تھے؟

وجیہہ اللہ by وجیہہ اللہ
اپریل 26, 2020
in سیاست, عوام کی آواز, میڈیا
2 0
0
’سوشل میڈیا صحافیوں‘ سے ملاقات میں رؤف کلاسرا، طلعت حسین کیوں غائب تھے؟
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کرونا پاکستان میں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ کسی کو نہیں معلوم کہ اختتامی وقت کیا ہے لیکن مملکت پاکستان میں کل انوکھا واقعہ یہ ہوا کہ وزیر اعظم پاکستان سے سوشل میڈیا کے صحافیوں کی ملاقات ہوئی ہے۔ یکدم خیال آیا کہ آج پھر وزیر اعظم سینیئر صحافیوں سے جا ملے ہیں لیکن تصویر دیکھی تو معلوم ہوا یہ ’دور جدید کے سوشل میڈیا صحافی‘ ہیں۔

پہلے اپنے آپ کو خوب کوسا کہ صحافی بھی بننا چاہتا ہے اور کچھ کرنا بھی نہیں چاہتا۔ کاش آج ایک یوٹیوب چینل ہوتا تو وزیر اعظم سے ملاقات کا شرف نصیب ہو جاتا۔ خیر، اپنی قسمت کا کیا رونا روئیں؟ وطن عزیز میں کب کیا ہو جائے، پاکستانی کرکٹ ٹیم کی طرح اندازہ لگانا مشکل ہے۔

RelatedPosts

عمران خان جیسے نیم حکیم کو سرجن سمجھ لینا جانثاروں کی حماقت ہے

پاکستانی معاشرے کو عمران کے بجائے بلاول جیسے رہنماؤں کی ضرورت ہے

Load More

مختصراً یہ کہ یہ بات تو سمجھ سے بالاتر ہے کہ سوشل میڈیا کے صحافی کیا بلا ہے۔ صحافی تو سارا دن معلومات اکٹھی کرتا ہے، اس کی بار بار تحقیق کرتا ہے کہ خبر درست ہو، لیکن یوٹیوب کے بعد کافی آسان ہو گیا ہے۔ کیمرا مین بھی خود، ایڈیٹنگ میں بھی فن اور تبصرہ بھی کیا خوب، مطلب اپنی خبر پر خود تبصرہ۔

کسی بھی کام کے کرنے میں وقت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ کل وزیر اعظم نے پاکستان کی ’سب سے بڑی ٹیلی تھون‘ نشریات میں حصہ لیا جس میں تمام بڑے چینلز کے اینکر حضرات موجود تھے۔ اختتام کے موقع پر اعلان ہوا کہ حضرت مولانا طارق جمیل دعا کریں گے۔ پھر کیا حکومت وقتِ جو کہ پہلے روز سے اس بات پر قائم ہے کہ میڈیا جھوٹا ہے اور اس پر لگام ڈالنے کا وقت ہے، اس بیانیے کو تقویت مولانا کے سرکاری فتوے نے بخشی۔ لیکن ستم ظریفی دیکھیے کہ تمام اینکرز کو مولانا صاحب جھوٹا کہہ گئے اور وہ دعا کرتے رہ گئے۔

میڈیا کے حالات ویسے ہی ابتر ہیں۔ حکومت نے سوشل نیٹ ورکنگ والے صحافیوں کو اشتہارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ گویا سرکاری سچ جم کر بولا جائے گا۔ وٹس ایپ ہو یا یوٹیوب، ہر جگہ سرکار کا بول بالا ہو گا جو کہ معاشرے کے زوال کا آغاز ہوتا ہے۔ یہی رویہ تنگ نظر سوچ کو پروان چڑھاتا ہے۔ تاریخ ایسی مثالوں سے بھری پڑی ہے لیکن اقتدار کا نشہ کچھ بھی کروا سکتا ہے۔

یہ اب ایک نیا سلسلہ چل پڑا ہے۔ لیکن معذرت کے ساتھ رؤف کلاسرا اور طلعت حسین بھی تو آج کل سوشل میڈیا کے کنگ ہیں۔ وہ کیوں ملاقات میں نظر نہ آئے؟

Tags: سوشل میڈیا صحافیعمران خانعمران خان کی سوشل میڈیا صحافیوں سے ملاقاتنیا دوریوٹیوب صحافی
Previous Post

رمضان کی رویت پھر اختلاف کی نذر، کون سچا اور کون جھوٹا؟

Next Post

ڈاکٹروں کی بات نہ مانی تو وزیر اعظم بہت بڑا نقصان اٹھائیں گے

وجیہہ اللہ

وجیہہ اللہ

Related Posts

خالد چودھری کی ساری عمر سماجی ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے گزری

خالد چودھری کی ساری عمر سماجی ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے گزری

by حسنین جمیل
جنوری 19, 2023
0

سوچتا ہوں کہ کہاں سے شروع کروں، یادوں کا ایک سیلاب ہے جس میں بہتا جا رہا ہوں۔ خالد چودھری صحافت اور...

بیٹی ایک رحمت ہے، مگر ظالم سماج نے اس کو زحمت بنا دیا ہے

بیٹی ایک رحمت ہے، مگر ظالم سماج نے اس کو زحمت بنا دیا ہے

by انعم ملک
جنوری 7, 2023
0

الحمداللہ میرے رب نے مجھے اس دنیا میں رحمت بنا کر بھیجا۔ جب آنکھ کھلی تو کسی کی بیٹی تو کسی کی...

Load More
Next Post
وزیر اعظم بلدیاتی حکومتیں بحال نہیں کریں گے۔ سیاسی جماعتیں وبا کے دنوں میں بھی رنگ بازی سے باز نہیں آتیں

ڈاکٹروں کی بات نہ مانی تو وزیر اعظم بہت بڑا نقصان اٹھائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
جنوری 30, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In