• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 27, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

مائنس اور پلس کا کھیل

کاشف خان by کاشف خان
جولائی 20, 2020
in جمہوریت, سیاست, عوام کی آواز, قومی
4 0
0
پنجاب کی کابینہ اور بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی تیاریاں
24
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آج کل مائنس اور پلس کے حوالے سے میری نظر سے ڈھیروں تحریریں گزری ہیں۔ یہ ساری تحریریں پاکستان کے جانے پہچانے کالم نگاروں نے تحریر کی ہیں لیکن تمام تحریریں صرف سیاست میں مائنس ون اور مائنس ٹو تک محدود ہیں۔ مائنس اور پلس کے حوالے سے جب بھی کالم نگار یا تجربہ نگار رائے دیتے ہیں تو صرف اسٹیبلشمنٹ کا نام لکھ کر/ لے کر قصہ ادھورا چھوڑ دیتے ہیں، جس سے عوام میں اسٹیبلشمنٹ کے بارے تصور جاتا ہے کہ وہ ادارہ جو مائنس اور پلس کے ذریعے آگے کو پیچھے اور پیچھے کو آگے کرنے کا کام کرتا ہے، اس کا نام آج تک میں نے نہ پڑھا اور نہ سنا ہے۔ صرف یہ سنا اور پڑھا ہے کہ مائنس اور پلس کا یہ کھیل اسٹیبلشمنٹ کھیلتی ہے۔

یہ ادارہ کون سا ہے؟

RelatedPosts

جناب اعلیٰ! آخر کیوں سب باری باری آپکے خلاف ہوتے جا رہے ہیں؟

‘سفارتی سائفر کو کیسے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا’ عمر چیمہ کی انکشافات پر مبنی رپورٹ

Load More

اس کے لئے میں معذرت خواہ ہوں۔ مائنس ٹو سے مائنس ون کر کے پلس سائن لگا کر اسٹیبلشمنٹ اپنے گھوڑوں میں رسی ڈال کر پھر اسے اپنے تابع کر کے خوب استعمال کرتی ہے۔ یاد رکھنا جب تک اسٹیبلشمنٹ کے جی میں جی ہوگا اس وقت تک اس گھوڑوں میں رسی ہوگی پھر نا مائنس ہوگا نا پلس! خیر یہ تو سیاست ہے مائنس اور پلس کو نزدیک سے دیکھنا اور سمجھنا چاہتے ہو تو یونیورسٹی کی اسٹیبلشمنٹ کو دیکھیں۔ پھر آپ مائنس اور پلس کے معنی اور مفہوم کو بخوبی سمجھ جاؤں گے۔

ہر لیکچرر اور پروفیسر کے الگ الگ قواعد و ضوابط ہوتے ہیں۔ میری اگر یاداشت درست ہوں تو ایک دن کچھ ایسا واقعہ ہوا تھا کہ یونیورسٹی کے ٹیچر کلاس میں آکر کہنے لگا بس آپ سب کے مارکس میرے ہاتھوں میں ہیں، میں چاہوں تو مائنس کر کے آپ میں سے کسی کو بھی فیل کرسکتا ہوں اور اگر میں چاہوں تو پلس کے ذریعے آپ کے مارکس بڑھا سکتا ہوں۔ صاحب نے یہ بھی کہا کہ ہفتے میں دو کلاسز ہیں لیکن ہفتے میں صرف میں ایک کلاس لوں گا۔ باقی اگر کسی نے ایسا ویسا کیا تو اپنے اختیار سے اسے مائنس لیول پر لے جا سکتا ہوں۔

نتائج نوٹس بورڈ پر لگے تو دیکھا اس ٹیچر نے بالکل ویسا ہی رزلٹ بنایا تھا جیسا کہا تھا۔ یعنی کسی کو مائنس لیول پر اور کسی کو پلس لیول پر۔ میرے حق میں تو وہ اور بھی دو ہاتھ آگے نکل گیا تھا۔

مخلتف اخباروں کی نیوز سٹوریز اور فیچرز میں میں اکثر پڑھتا رہتا ہوں کہ یونیورسٹی کے پروفیسر/لیکچرر نے لڑکی سے یہ مطالبہ کیا ہوتا ہے کہ اگر آپ نے یہ نہیں کیا اور وہ نہیں کیا تو آپ کے پیپر کے مارکس مائنس میں جا کر آپ کا سال ضائع ہوسکتا ہے۔ ایسا سین میں نے بذات خود نہیں دیکھا ہے لیکن یہ ہوتا ضرور ہے۔

بس یہی سمجھیں کہ مائنس اور پلس کا یہ کھیل صرف سیاست دانوں کے ساتھ نہیں کھیلا جاتا بلکہ ملک کے فیوچر جنریشن جنہوں نے آگے جا کر ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالنا ہے، ان کے ساتھ بھی ایک ایسے ہی درد ناک انداز میں کھیلا جاتا ہے کہ سٹوڈنٹ کرے تو کیا کرے۔

Tags: بلاگحکومتسیاستمائنس ون
Previous Post

’نااہل حکومت سے نجات‘؛ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے سیاسی روابط تیز، عید کے بعد اے پی سی بلانے پر اتفاق

Next Post

پاکستانی سیاستدانوں کے زن بیزاری پانچ واقعات

کاشف خان

کاشف خان

Related Posts

پشتونوں کے لئے غیر مسلح منظور پشتین اقبال کا مردِ مومن ہے

پشتونوں کے لئے غیر مسلح منظور پشتین اقبال کا مردِ مومن ہے

by یوسف بلوچ
فروری 11, 2023
0

پشتونوں کو باچا خان جیسے عدم تشدد کے حامی، ترقی پسند سوچ والے رہنما بھی ملے ہیں اور دہشت گردی اور انتہا...

خالد چودھری کی ساری عمر سماجی ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے گزری

خالد چودھری کی ساری عمر سماجی ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے گزری

by حسنین جمیل
جنوری 19, 2023
0

سوچتا ہوں کہ کہاں سے شروع کروں، یادوں کا ایک سیلاب ہے جس میں بہتا جا رہا ہوں۔ خالد چودھری صحافت اور...

Load More
Next Post
پاکستانی سیاستدانوں کے زن بیزاری پانچ واقعات

پاکستانی سیاستدانوں کے زن بیزاری پانچ واقعات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In