• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
ہفتہ, فروری 4, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

پونگ پونگ پونگ، ہو گیا مٹی کا حق ادا

بابر علی by بابر علی
نومبر 16, 2019
in عوام کی آواز, کلچر
3 0
0
پونگ پونگ پونگ، ہو گیا مٹی کا حق ادا
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سرکاری ملازمین نے چھٹی منائی اور باقی عوام رات چار بجے تک بازاروں میں پونگ پونگ کرتے موٹر سائیکل پر پھرتے رہے لیکن کسی کو بھی احساس نہیں رہا کہ آج کے دن بیٹھ کر اپنے لئے ایک مقصد ترتیب دیں، اور اگلے ایک سال کے دوران اسے اپنا مشن سجمھ کر وطن عزیز کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں۔

بابائے قوم  نے تہذیب پر زیادہ باتیں اس لئے اس قوم کے لئے چھوڑی ہیں تاکہ اس ملک کے نوجوان اس پر عمل کر کے ترقی کے جانب اپنی سوچ مرکوز کریں۔

RelatedPosts

جنرل باجوہ کی توسیع؟ کابینہ کمیٹی کی آرمی ایکٹ میں ترمیم، ‘دوبارہ تقرر’ کی جگہ ‘برقرار’ لکھنے کی تجویز

حکومت پاک فوج اور افسر کے خلاف ہتک عزت پر قانونی کارروائی کرے: آئی ایس پی آر

Load More

‘لگے رہو’

قائد اعظم علی جناح اگر اس جدید دور کے حالات کو دیکھ کر نوجوانوں کے ہاتھوں میں یہ بیگل دیکھتے تو شاید انہیں ایک اور عارضہ لاحق ہو جاتا کہ کیا پاکستان اس مقصد کے لئے آزاد کیا گیا تھا کہ نوجوان موٹرسائیکلوں پر مظاہرے دکھائیں اور سارے شہر میں بس پونگ پونگ کی آوازیں سنائی دیں؟ آزادی نائٹ کے نام پر سرکاری خرچے پر آتش بازی کے مظاہرے کیے جائیں؟ موسیقی کے تقاریب کا اہتمام کیا جائے؟ سیاسی قائدین کی نگرانی میں ریلیز نکال کر دکانداری کی جائے تاکہ کل کے اخبار میں صاحب کی تصویر چھاپ دی جائے؟ بڑے بڑے سٹال لگا کر عوام کو آزادی نائٹ کے حوالے سے ‘سیل سیل سیل’ کے نام پر بے وقوف بنایا جائے؟ موبائل کمپنیوں کی جانب سے ‘لگے رہو’ آزادی کال پیکجز متعارف کروائے جائیں؟

ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے یہاں#HappyIndependenceDay #BajaaDay pic.twitter.com/hCSq01Swip

— K | M (@MKamiv) August 14, 2018

اس دن تو دگنا کام کرنا چاہیے

اس دن سرکاری چھٹی کیوں ہوتی ہے؟ بلکہ اس دن تو 8 کی بجائے 16 گھنٹے کام کرنا ضروری تھا تاکہ دنیا کو بتا سکیں کہ ہم چھٹی صرف اتوار کو کرتے ہیں؛ یہ دن صرف پاکستان کا ہے تو یوم پاکستان پر آج چھٹی نہیں، کام کرینگے۔ اور میرے خیال میں یہ سب سے مشکل ترین کام ہے کیونکہ یہ قوم تو ہفتے میں دو دن چھٹی کرنا چاہتی ہے، ایک دن ماما، چاچا کے ہاں جانے کی چھٹی تو ہفتے میں سرکاری ملازم تین دن چھٹی کرتا ہے اور جمعے کا دن تو ویسے بھی ہاف ہوتا ہے تو نماز کے بعد دفتر بند۔۔۔۔۔ تو ہو گئی صاحب چار چھٹیاں صرف ایک ہفتے میں۔ اور بات ہوتی ہے قربانیوں کی تو ہنسی آتی ہے یہ بات سن کر کہ کس منہ سے قربانی کی بات کی جا رہی ہے؟

کیا ہم نے پاکستان اس لئے بنایا تھا؟

جدوجہد پاکستان کیلئے ہمارے اکابرین کی کوششوں کو صحیح سمت لے جانے کے لئے صرف تقاریر کی جاتی ہیں کہ اس وطن کو آزاد کرانے کے لئے ہمارے بڑوں نے بہت قربانیاں دی ہیں، لیکن کسی نے بھی تقریر کرنے والے سے یہ سوال پوچھنا گوارہ نہیں کیا کہ ہمارے بڑوں نے تو بےشک جان و مال کی قربانیاں دی ہیں لیکن آپ نے اس معاشرے کی ترقی میں کیا کردار ادا کیا ہے۔ اس دن پولیس کے ساتھ ساتھ دوسرے فورسز کی چھٹی نہیں ہوتی کیونکہ توپوں کے ذریعے سلامی دینی ہوتی ہے، چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ یہ بھی دنیا کی ایک رسم ہے، رواج ہے لیکن کم از کم اس چیز کا بھی تو خیال کیا جائے کہ جن گھروں میں زندہ لاشوں کی ماتم ہیں اور اپنوں سے بچھڑے لاپتہ لخت جگر، کیا وہ بھی آزادی منائیں گے؟

پھر کسی نے خواب نہیں دیکھا

آزادی کا دن منانا اس مٹی کا ہم پر حق ہے اور ہم منائیں گے بھی کیونکہ یہ خوشی کا موقع ہے کہ ہم ایک ریاست میں رہتے ہیں لیکن اس مقروض مٹی کیلئے کیا کوئی لائحہ عمل طے ہو گیا کہ ہم اگلے سال کہاں ہوں گے یا پھر صرف لاکھوں کروڑوں کی لاگت سے ایسے پروگراموں کا اہتمام کیا جائے جہاں ایک حکمران آ کر سکرپٹ سے تقریر پڑھے جس کا اس کو خود بھی سمجھ نہ ہو اور شرکاء کو بور کر کے مزید وقت ضائع کریں۔

یہ تھے وہ شیطان جنہوں نے آج سارا دن بجنے والا شیطانی باجا بنایا۔@sairatariq4 @Safdarbutt007 @pardsi_babo1 pic.twitter.com/P2iAAy6eCT

— اَرَسطُوِپَاکِستَانی (@aarastou) August 14, 2018

71 سال ہوئے پاکستان کو آزاد ریاست کی حیثیت ملے لیکن پھر کسی نے خواب نہیں دیکھا، یا شاید سب دیکھتے ہوں لیکن اس خواب کو عملی جامہ کسی نے نہیں پہنایا، پھر کوئی لیڈر نہیں ملا جس نے صرف ریاست کی بقاء کیلئے کام کیا ہو، پھر کوئی ایسی ٹیم وجود میں نہیں آئی جو کم تنخواہ کو ترجیح دے کر اس ملک کو قرض سے آزاد کرا دیں۔

ٹیکس چوری، بجلی چوری، ملاوٹ میں اعلیٰ نام، تعویز گنڈے، بچوں کے ساتھ ریپ کیسز، خواتین پر تشدد کے واقعات میں تیسرا نام کمانے والا،غربت کی وجہ سے گردے بیچنے والا، یہ ہے آزاد ریا ست؟ میں سوال اس لئے کر رہا ہوں کہ ہم اس وطن عزیز کے لئے کچھ سوچیں کیونکہ یہ حالات میری اس دھرتی کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔

Tags: بابر علیباجےنیا دوریوم آزادی
Previous Post

خوشی منانا خلاف قانون ہے

Next Post

مشرّف کا دور آمریت، قسط 4: اسامہ کا فرار، ڈینیئل پرل کی ہلاکت، اور ریفرنڈم کا مذاق

بابر علی

بابر علی

Related Posts

خالد چودھری کی ساری عمر سماجی ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے گزری

خالد چودھری کی ساری عمر سماجی ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے گزری

by حسنین جمیل
جنوری 19, 2023
0

سوچتا ہوں کہ کہاں سے شروع کروں، یادوں کا ایک سیلاب ہے جس میں بہتا جا رہا ہوں۔ خالد چودھری صحافت اور...

بیٹی ایک رحمت ہے، مگر ظالم سماج نے اس کو زحمت بنا دیا ہے

بیٹی ایک رحمت ہے، مگر ظالم سماج نے اس کو زحمت بنا دیا ہے

by انعم ملک
جنوری 7, 2023
0

الحمداللہ میرے رب نے مجھے اس دنیا میں رحمت بنا کر بھیجا۔ جب آنکھ کھلی تو کسی کی بیٹی تو کسی کی...

Load More
Next Post
مشرّف کا دور آمریت، قسط 4: اسامہ کا فرار، ڈینیئل پرل کی ہلاکت، اور ریفرنڈم کا مذاق

مشرّف کا دور آمریت، قسط 4: اسامہ کا فرار، ڈینیئل پرل کی ہلاکت، اور ریفرنڈم کا مذاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In