• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, جنوری 31, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

پاکستان کے بڑے شہروں کا بےہنگم پھیلاؤ اور اربن پلاننگ کا فقدان

عبدالباسط علوی by عبدالباسط علوی
نومبر 18, 2019
in سیاست, عوام کی آواز, میگزین
6 0
0
پاکستان کے بڑے شہروں کا بےہنگم پھیلاؤ اور اربن پلاننگ کا فقدان

TO GO WITH STORY Pakistan unrest urban-planning poverty FOCUS by Guillaume LAVALLÉE This photograph taken on April 16, 2014 shows an Afghan refugee girl carrying bricks next to destroyed her house razed by authorities in the slums of Islamabad. The authorities in Pakistan's leafy, affluent capital have declared war on the slums, largely populated by Christians and Afghan refugees, saying they are illegal and havens for militants. AFP PHOTO/Aamir QURESHI (Photo credit should read AAMIR QURESHI/AFP/Getty Images)

32
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جدید، مہذب اور ترقی یافتہ ممالک میں عوام کے ٹیکس سے حاصل کیا گیا پیسہ عوام کے لئے سہولیات فراہم کرنے پر خرچ کیا جاتا ہے جس کی جھلک ان کے شہروں میں بھی نظر آتی ہے- یہ ممالک اربن پلاننگ اور مينٹیننس پر کثیر رقم  خرچ کرتے ہیں- شہر بنانے سے پہلے نکاسی، بجلی، پانی، سڑکوں، سکولوں الغرض چھوٹی سے چھوٹی چیز کا خیال رکھا جاتا ہے- مستقبل کے تقاضوں کو مد نظر رکھ کر شہروں اور سوسائٹیوں کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔

اس کے برعکس وطن ‏عزیز میں سرکاری سطح پر اربن پلاننگ کہیں بھی دکھائی نہیں دیتی- بغیر منصوبہ بندی کے شہر کے شہر بسا دیے جاتے ہيں- سیاسی اور سفارشی بنیادوں پر نااہل اور نان ٹیکنیکل لوگوں کو ٹھیکے دے دیے جاتے ہیں- نکاسی، بجلی اور پانی وغیرہ کا خیال نہیں جاتا- کوئی ڈرائنگ نہیں بنائی جاتی اور نہ ہی مستقبل کے تقاضوں کو مد نظر رکھا جاتا ہے۔ نتیجے کے طور پر مختلف پائپ بچھانے کے لئے ‎پختہ سڑکوں کو جگہ جگہ سے ادھیڑ کر رکھ دیا جاتا ہے- ناقص نکاسی کی وجہ سے بارش کی صورت میں سڑکوں پر گھٹنوں تک پانی اکٹھا ہو جاتا ہے- یورپ میں تقریباً سارا سال ہی بارشیں رہتی ہیں مگر سڑکوں پر پانی جمع نہیں ہوتا- اس کی ایک وجہ ہے کہ وہاں نکاسی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے اور دوسری اہم وجہ، جس کا میں نے ذاتی مشاہدہ بھی کیا، کہ وہ سڑکوں کی سلوپ اورنشیب و فراز ایسا رکھتے ہیں کہ پانی جمع نہیں ہوتا بلکہ سیدھا نکاسی میں چلا جاتا ہے- علاوہ ازیں صفائی پر بھی خاص توجہ دی جاتی ہے۔

RelatedPosts

جنرل باجوہ کی توسیع؟ کابینہ کمیٹی کی آرمی ایکٹ میں ترمیم، ‘دوبارہ تقرر’ کی جگہ ‘برقرار’ لکھنے کی تجویز

حکومت پاک فوج اور افسر کے خلاف ہتک عزت پر قانونی کارروائی کرے: آئی ایس پی آر

Load More

وطن عزیز کے شہروں اور ان کے باسیوں کی حالت زار دیکھ کر دکھ ہوتا ہے- کرپٹ اور نااہل اشرافیہ کی بے حسی اور عوامی مسائل سے چشم پوشی قابل مذمت ہے-

قارئین، لمبی تمہید کا مقصد کسی کی بلاجواز تعریف یا برائی کرنا نہیں بلکہ خامیوں کی نشان دہی کر کے بہتری کی راہ تلاش کرنا ہے۔

Tags: پاکستان میں اربن پلاننگ کا فقدانپاکستان میں نکاسی آب کا مسئلہعبدالباسط علوینیا دور
Previous Post

بلوچستان: رواں ہفتے کا احوال (14 اکتوبر تا 20 اکتوبر)

Next Post

جمال خاشقجی کا لرزہ خیز قتل: دنیا کو چند اہم فیصلے لینا ہوں گے

عبدالباسط علوی

عبدالباسط علوی

مصنف پیشے سے انجینئر ہیں اور ساتھ ایم بی اے بھی کر رکھا ہے- لکھنے سے جنون کی حد تگ شغف ہے اور عرصہ دراز سے مختلف جرائد اور ویب سائٹس میں لکھ رہے ہیں

Related Posts

عمران خان جیسے نیم حکیم کو سرجن سمجھ لینا جانثاروں کی حماقت ہے

عمران خان جیسے نیم حکیم کو سرجن سمجھ لینا جانثاروں کی حماقت ہے

by احسن رضا
جنوری 30, 2023
0

اس تحریر میں چار شخصیات کا ذکر متوقع ہے؛ ساحر لدھیانوی، سعادت حسن منٹو، رچرڈ گرے اور عمران خان۔ ان چاروں شخصیات...

اصالتِ ماہیت اور مکتبِ خراسان

اصالتِ ماہیت اور مکتبِ خراسان

by حمزہ ابراہیم
جنوری 28, 2023
0

جدید سائنس نے یہ بتایا ہے کہ چیزیں مرکبات (Molecules) سے مل کر بنی ہیں۔ ان کی صفات مرکبات کی ترتیب اور...

Load More
Next Post
جمال خاشقجی کا لرزہ خیز قتل: دنیا کو چند اہم فیصلے لینا ہوں گے

جمال خاشقجی کا لرزہ خیز قتل: دنیا کو چند اہم فیصلے لینا ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
جنوری 30, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In