• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, اگست 17, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

اپنے بچوں کو کم عمری میں مدرسے میں مت بھیجئے

احسان علی خان by احسان علی خان
نومبر 18, 2019
in تعلیم, عوام کی آواز, میگزین, نوجوان
9 0
0
اپنے بچوں کو کم عمری میں مدرسے میں مت بھیجئے
11
SHARES
51
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

میں جس جگہ رہتا ہوں اس کی بالکونی سے ایک مدرسہ باآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔ میں جب بھی اپنی بالکونی میں کھڑا ہوتا ہوں، مجھے مدرسے کی چھت پر طالبعلم اپنے روز مرہ کاموں میں مشغول دکھائی دیتے ہیں۔ شروع میں تقریباً ایک ہفتے تک مجھے یہ ان بچوں کی نارمل روٹین لگی۔ یہ بچے اپنے مسکراتے چہروں کے ساتھ کھیل کھود میں مصروف رہتے تھے۔ ان میں سے کچھ بچے اپنے کپڑے دھوتے دکھائی دیتے تھے۔ کچھ کتابیں پڑھنے میں مشغول اور کچھ آپس میں ایک دوسرے سے بات چیت کرتے دکھائی دیتے تھے۔ جبکہ باقی کھیل کود کیلئے میدان کا رخ کرتے دکھائی دیتے۔

آہستہ آہستہ انہیں دیکھتے مجھے محسوس ہوا کہ ان میں سے بہت سے بچے انتہائی کم عمر تھے۔ مجھے احساس ہونا شروع ہوا کہ جو مسکراہٹ میں ان کے لبوں پر سجی دیکھ رہا تھا وہ مصنوعی تھی۔ مجھے احساس ہوا کہ وہ بچے خوش نہیں تھے۔ وہ خوش ہو بھی کیسے سکتے ہیں؟ ایک معصوم بچہ جسے اس عمر میں اپنے گھر میں موجود ہونا چاہیے، جہاں اسے اپنے خاندان کا پیار محبت اور توجہ مل سکے وہ ایک ایسے مدرسے میں کیونکر خوش رہ سکتا ہے جہاں اسے اپنے کپڑے خود دھونے پڑیں؟ قاری صاحب کے غصے اور بدلتے موڈ کے بارے میں پریشانی لاحق ہو؟ اور اپنے اجنبی روم میٹس کو برداشت کرنا ہو؟

RelatedPosts

نیا دور اور رضا رومی پر جھوٹا الزام لگانے والے افسر کی سرِ عام معافی، اور ہمارا عدالتی نظام

مقابلہ ختم ہو چکا ہے۔ عمران خان کو شکست تسلیم کرنا ہوگی

Load More

ہمارے وطن میں بے شمار بچے انتہائی کم عمری میں مدرسے میں بھیج دیے جاتے ہیں۔ یہ مدارس دینی تعلیم دیتے ہیں۔ ان بچوں کو دینی تعلیم مکمل ہونے تک یہیں قیام کرنا ہوتا ہے۔ یہ مدرسہ ان کے گھر کی مانند ہوتا ہے۔ ایک ایسا گھر جہاں ماں باپ یا بہن بھائی موجود نہیں ہوتے ہیں۔ جہاں بچپن کی شرارتوں اور مزوں کا کوئی تصور موجود نہیں ہوتا اور جہاں قاری صاحب کا خوف ہمہ وقت لاحق رہتا ہے۔ اپنے دوست سے ان بچوں کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے مجھے معلوم ہوا کہ جب بھی یہ بچے نزدیک کے میدان میں کھیل کھود کیلئے جاتے تھے اور واپسی پر اگر انہیں تھوڑی دیر ہو جاتی تو انہیں قاری صاحب کی مار پیٹ کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

ذرا خود کو ان بچوں کی جگہ پر رکھ کر تصور کیجئے کہ آپ اپنی عمر کے بچوں کو میدان میں کھیل کود کے عمدہ جوتے اور کپڑے زیب تن کیے دیکھتے ہیں اور آپ کے پاس پہننے کیلئے پرانے کپڑے ہیں اور کسی قسم کے کھیل کود کے جوتے موجود نہیں ہیں اور نہ ہی آپ کا خاندان آپ کے قریب ہے۔ ان بچوں کو کھیلتے کودتے دیکھتے اعلیٰ معیار زندگی اپناتے دیکھ کر آپ کو برین واش کر کے ذہن میں یہ خیال ڈالنا کس قدر آسان ہے کہ تمام امیر آدمیوں اور اچھے معیار زندگی رکھنے والے افراد کو جینے کا کوئی حق نہیں ہے کیونکہ وہ لوگ عیش میں ہیں اور آپ استحصال کا شکار ہیں۔ یہ ایک اہم نکتہ ہے جو ان بچوں کو ڈپریشن اور مختلف ذہنی امراض میں مبتلا کر دیتا ہے۔ ان بچوں کو کم عمری میں ہی جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور زندگی کی زیادہ تر خوشیوں سے یہ محروم رہتے ہیں۔

میرے ذاتی خیال میں ایک بچے کیلئے کم عمری میں سب سے اچھی درسگاہ اس کی ماں کی گود ہوتی ہے۔ اور اس کا کوئی متبادل نہیں ہو سکتا۔ ایک بچے کو یہ سیکھنا چاہیے کہ اسے کیسے کھانا پینا، اٹھنا بیٹھنا ہے اور اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ بچپن کی شرارتوں سے لطف اندوز ہونا ہے۔ اسے روز مرہ کے معمولات زندگی سے آشنائی ہونی چاہیے۔ اس ضمن میں گھر کے علاوہ کوئی دوسرا ادارہ یا درسگاہ معاون نہیں ہو سکتی۔ ان بچوں کو یقیناً روایتی تعلیم یا مذہبی تعلیم دینی چاہیے لیکن انہیں ان کے بچپن سے محروم نہیں کرنا چاہیے۔ انہیں ذہنی مریض مت بنائیے اور انہیں جنسی ہراسانی کا نشانہ مت بننے دیجئے۔ انہیں خاندان اور اس کے پیار سے آشنا کیجئے۔ انہیں دیکھنے دیجئے کہ ایک خاندان کیسے پروان چڑھتا ہے۔ انہیں پہلے اپنی زندگی سے لطف اندوز ہونے دیجئے۔ ازراہ کرم اپنے بچوں کو کم عمری میں مدرسے مت بھیجئے۔

Tags: احسان علی خانمدرسے کی تعلیمنیا دور
Previous Post

اعظم سواتی اور آئی جی اسلام آباد: یہی تبدیلی کا اصل چہرہ ہے

Next Post

چیف جسٹس ثاقب نثار نے آسیہ بی بی کو کن وجوہات کی بنا پر بے گناہ قرار دیا؟

احسان علی خان

احسان علی خان

مصنف نمل یونیورسٹی میں ابلاغیات کے طالبِ علم ہیں اور روزنامہ آزادی میں بطور سب ایڈیٹر فرائض انجام دیتے ہیں۔

Related Posts

جبری گمشدہ افراد کی مائیں بہنیں انصاف کی منتظر، کوئی آنسو پونچھنے تک نہ آیا

جبری گمشدہ افراد کی مائیں بہنیں انصاف کی منتظر، کوئی آنسو پونچھنے تک نہ آیا

by یوسف بلوچ
اگست 11, 2022
0

ریڈ زون میں اپنے پرانے اور شاید کچھ نئے مطالبات لے کر غالباً وہی پرانے اوسطاً کچھ نئے چہرے بیس سے زائد...

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

یہ سال 2006ء کا دور تھا اور میں ضلع مہمند کے ایک مقامی سکول میں ساتویں جماعت کا طالب علم تھا۔ ہمارے...

Load More
Next Post
چیف جسٹس ثاقب نثار نے آسیہ بی بی کو کن وجوہات کی بنا پر بے گناہ قرار دیا؟

چیف جسٹس ثاقب نثار نے آسیہ بی بی کو کن وجوہات کی بنا پر بے گناہ قرار دیا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Imran Khan lobbying US CIA Station chief

عمران خان کی لابنگ فرم کا سربراہ پاکستان میں CIA کا سابق سٹیشن چیف ہے

by نیا دور
اگست 17, 2022
0

...

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

by عمر اظہر بھٹی
اگست 13, 2022
0

...

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

by عرفان رضا
اگست 13, 2022
1

...

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

by عبداللہ مومند
اگست 13, 2022
0

...

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,738
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu

1 hour ago

Naya Daur Urdu
پٹرول کی قیمت کم یا بڑھانے کا اختیار اوگرا کے پاس ہے حکومت کا اس پر کوئی دباؤ نہیں ہے، تیل کی قیمت کا تعین وہی کرتےہیں ہم نے کوئی ٹیکس نہیں لگایا، حکومت کے پاس جیب سے پیسے دینے کی گنجائش نہیں ہے، شاہد خاقان عباسی ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

2 hours ago

Naya Daur Urdu
شہباز گل کے اوپر آپ جو قانونی چارہ جوئی کرنا چاہتے ہیں کریں کیونکہ انہیں وہ بیان ہرگز نہیں دینا چاہیے تھا، انہوں نے بہت بڑی غلطی کی ہے اس قسم کا بیان قابل قبول نہیں ہے، سینیٹرفیصل جاوید ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In