• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, جنوری 31, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

آریان خان کی رہائی کیلئے 25 کروڑ کا مطالبہ، سادے کاغذ پر دستخط

نیا دور by نیا دور
اکتوبر 25, 2021
in انٹرٹینمنٹ
15 0
0
آریان خان کی رہائی کیلئے 25 کروڑ کا مطالبہ، سادے کاغذ پر دستخط
18
SHARES
84
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

انڈیا کے انسداد منشیات کے ادارے نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے گواہ نے ہی اس کیس کی ساری پرتیں کھول کر رہھ دی ہیں۔ آریان خان کے ساتھ سیلفی لینے والے باڈی گارڈ کے حلف نامہ سے سنسنی پھیلا دی۔

انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت میں جمع کرائے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ رخ خان سے25 کروڑ کا مطالبہ کرکے 18 کروڑ پر معاملہ طے کرنا تھا، 8 کروڑ سمیر وانکھیڈے کو ملنے تھے، تاہم ابھی تک صرف 50 لاکھ ہی وصول ہوئے تھے۔

RelatedPosts

راج کمار راؤ شاہ رخ خان کے گھر کے باہر کیوں بیٹھا کرتے تھے؟

شدید مالی مشکلات کا شکار رہنے والے بالی وڈ کے 5 میگا سٹارز

Load More

این سی بی نے اس الزام کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کیس کی الگ طرح سے تفتیش اور کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔

تفصیل کے مطابق منشیات کیس میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے معاملے میں خود نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے ایک آزاد گواہ کے حلف نامہ سے سنسنی خیز موڑ آ گیا ہے۔

پربھاکر سیل جو این سی بی کے دوسرے مفرور گواہ کے پی گوساوی کا باڈی گارڈ اور ڈرائیور بھی ہے، اس نے دعویٰ کیا ہے کہ این سی بی کے اہلکاروں نے اس سے 9 سے 10 کورے کاغذات پر دستخط لئے ہیں۔

اس نے سیم ڈیسوزا نامی شخص سے فون پر گوساوی کی ہونے والی بات چیت کے حوالے سے بتایا ہے کہ آریان خان کی گرفتاری کے بعد شاہ رخ خان سے اس کی رہائی کیلئے 25 کروڑ روپے مانگے جانے تھے اور 18 کروڑ پر معاملے کو طے کرنا تھا۔

پربھاکر کے مطابق اس نے گوساوی کو یہ کہتے ہوئے بھی سنا کہ اس میں سے 8 کروڑ این سی بی ممبئی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے کو دینے ہیں جس نے آریان کو گرفتار کیا تھا۔

ادھر این سی بی  نے فوری طور پر ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے اس ضمن میں کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

یاد رہے کہ گوساوی وہی شخص ہے جو کروز پر این سی پی کی کارروائی کے بعد آرین کا ہاتھ پکڑ اسے  این سی بی کے دفتر میں لے جاتا ہوا نظر آیا تھا اور جس نے  بعد میں  اس کے ساتھ  سیلفی کھینچ کر شوشل میڈیا پر  اپلوڈ کی تھی۔

اسی کے تعلق سے وزیر نواب ملک  نے انکشاف کیاتھا کہ وہ بی جے پی کا رکن ہے۔ وہ اپنے تعلق سے ہونے والے انکشافات کے بعد سے لاپتا ہے۔

اس کے ڈارائیور پربھاکر سیل نے شوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ریکارڈنگ اپلوڈ کرکے این سی بی سے اپنی جان کو خطرہ ہونے کی اندیشہ بھی ظاہر کیا ہے۔

پربھاکر کے اس بیان سے نہ صرف تفتیشی ایجنسی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے بلکہ شاہ رخ خان اور ان کی سیکریٹری ڈڈلانی پر بھی تفتیشی ایجنسی کا شکنجہ سخت ہو سکتا ہے۔

پربھاکر نے حلف نامہ میں شاہ رخ خان کی منیجر پوجا ڈڈلانی سے اس ضمن میں  50 لاکھ روپے ملنے کا بھی سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔

اس کے مطابق گوساوی نے سیم ڈیسوزا اور پوجا ڈڈلانی سے مرسیڈیز کار میں بیٹھ کر بات چیت کی تھی اور اس کے بعد مجھے 2 بیگ میں بھرے  50 لاکھ نقد لینے کیلئے بھیجا تھا۔

پربھاکر کے مطابق اس نے وہ رقم گوساوی کو واشی میں اس کے گھر جا کردی جس کے بعد گوساوی نے اسے ایک بیگ ٹرائڈنٹ ہوٹل کے قریب کار میں بیٹھے سیم ڈیسوزا کو پہنچانے کا حکم دیا۔

گواہ پربھاکر کے اس بیان سے جہاں سمیر وانکھیڈے کی کارروائی پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے، وہیں شاہ رخ کی مصیبتیں بھی بڑھ سکتی ہیں۔

ان کی سیکریٹری پوجا ڈڈلانی اور سیم ڈیسوزا نامی ایجنٹ کے مابین پیسوں کے لین دین کے انکشاف کے بعد بعید نہیں کہ مرکزی ایجنسی بھی اس معاملے میں کود پڑے۔

Tags: آریان خانشاہ رخ خانمنشیات کیس
Previous Post

افغان فوج کا سابق آرمی چیف جنرل ہیبت اللہ علی زئی امریکا میں فٹ پاتھ پر  

Next Post

جلسے میں مسلح افواج کے خلاف نعرے لگانے والے کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں، شہباز شریف

نیا دور

نیا دور

Related Posts

اعجاز حسین ججی کی موت کے ساتھ پوٹھوہار طبلے سے خالی ہو گیا

اعجاز حسین ججی کی موت کے ساتھ پوٹھوہار طبلے سے خالی ہو گیا

by محمد شہزاد
جنوری 18, 2023
0

یوں محسوس ہوتا ہے کہ آنے والا وقت اب ہمیں صرف ایک ہی کام میں مصروف رکھے گا۔ کون سا؟ یہ کہ...

بالی وڈ نے فلم بینوں کو معیاری موسیقی سے محروم کر دیا ہے

بالی وڈ نے فلم بینوں کو معیاری موسیقی سے محروم کر دیا ہے

by حسنین جمیل
جنوری 10, 2023
0

موسیقی ہمیشہ سے برصغیر کی فلموں کا خاصا رہی ہے۔ دادا صاحب پھالکے نے پہلی ہندوستانی فلم بنائی جو خاموش فلم تھی۔...

Load More
Next Post
جلسے میں مسلح افواج کے خلاف نعرے لگانے والے کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں، شہباز شریف

جلسے میں مسلح افواج کے خلاف نعرے لگانے والے کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں، شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
جنوری 30, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In