• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, مارچ 29, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

بالی ووڈ اداکارائوں کترینہ کیف اور عالیہ بھٹ کی شادی کی خبریں

نیا دور by نیا دور
اکتوبر 28, 2021
in انٹرٹینمنٹ
11 0
0
بالی ووڈ اداکارائوں کترینہ کیف اور عالیہ بھٹ کی شادی کی خبریں
13
SHARES
63
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بالی ووڈ میں ان دنوں لگتا ہے شادیوں کا سیزن شروع ہونے والا ہے کیونکہ انڈین میڈیا نے خبریں دینا شروع کر دی ہیں کہ کترینہ کیف اور عالیہ بھٹ جلد ہی اپنے پیا گھر سدھار جائیں گی۔

تفصیل کے مطابق شادیوں کا سیزن شروع ہوچکا ہے اور اس کے ساتھ ہی بالی ووڈ کے عاشق جوڑوں سے متعلق چہ میگوئیاں بھی تیز ہونے لگی ہیں۔ بالی ووڈ کی ہٹ جوڑی عالیہ بھٹ، رنبیر کپور، وکی کوشل اور کترینہ کیف کی شادیوں کی خبریں خوب گردش میں ہیں۔

RelatedPosts

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

خلیل الرحمان قمر کی مبینہ آڈیو کال لیک، بڑا تنازع کھڑا ہوگیا

Load More

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alia Bhatt ☀️ (@aliaabhatt)

دونوں کی شادی کے تعلق سے ایک ایسی خبر سامنے آ رہی ہےجس کو جاننے کے بعد دونوں کے مداح کافی پُرجوش ہونے والے ہیں۔

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کافی لمبے وقت سے سرخیوں کا حصہ رہی ہے۔ نیتو کپور جلد اپنے گھر میں دلہن کے طور پر عالیہ کو لانے والی ہیں۔ گزشتہ سال بھی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کے تعلق سے خبریں تھیں لیکن مانا گیا کہ کورونا کے سبب انہیں یہ فیصلہ واپس لینا پڑا۔

اب خبر ہے کہ یہ جوڑی اسی سال دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، عالیہ اور رنبیر کپور لمبے انتظار کے بعد اسی سال دسمبر میں شادی کرنے جا رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ranbir kapoor 🔵 (@ranbir_kapoooor)

دراصل خبریں ہیں کہ ’برہماستر‘ کے بعد رنبیر کپور اپنی آنے والی فلم ’اینیمل‘ کی شوٹنگ کرنے والے تھے لیکن انہوں نے اس کا شیڈول جنوری 2022ء تک ملتوی کر دیا ہے۔

وہیں عالیہ بھٹ  کے تعلق سے خبریں ہیں کہ وہ بھی اکتوبر تک اپنے سبھی اسائنمنٹ کو پورا کرلیں گی اور نومبر سے جنوری کے پہلے ہفتے تک ایک خود کو فری رکھنے والی ہیں۔

خیال رہے کہ بھارتی میڈیا میں ان دنوں کترینہ کیف اور وکی کوشل جبکہ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے درمیان دوستی اور افیئرز کی خبریں ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ بالی ووڈ میں جلد ہی بڑی شادیاں سرانجام پانے ہی والی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Vicky Kaushal (@vickykaushal09)

بیشتر انڈین نیوز ویب سائٹس کی رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف دسمبر میں وکی کوشل کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔

ویب سائٹس کا دعویٰ ہے کہ شادی کی تقریب دسمبر کے پہلے ہفتے میں طے کی گئی ہے۔ کترینہ اور وکی نے شادی کے مقام کیلئے سوائی مادھو پور میں واقع سکس سینس فورٹ باوارہ نامی ریزورٹ کا انتخاب کیا ہے جو اصل میں راجستھان کے شاہی خاندان کی ملکیت تھا۔ ریزورٹ میں دو مندر اور ایک محل شامل ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ نے یہ کھوج بھی لگائی ہے کہ بالی ووڈ کی تقریبا تمام ہیروئنز کی پہلی پسند فیشن ڈیزائنر سبیا ساچی ہی کرینہ کے اس یادگاردن پران کیلئے عروسی لباس تیار کریں گے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

سبیاساچی اس سے قبل یپیکا پڈوکون، ودیا بالن، انوشکا شرما اوردیگر بالی ووڈسیلیبرٹیزکے ملبوسات تیار کر چکے ہیں۔ ان کی ڈیزائن کردہ ساڑھیاں اور لہنگے پورے بھارت میں متمول طبقے کی تقریبات میں خواتین کی پہلی پسند ہیں۔

بھارتی میڈیا میں زیر گردش شادی کی خبروں کے باوجود فی الحال کترینہ یا وکی کوشال کی جانب سے تصدیق یا کسی قسم کا ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ دونوں کی منگنی کی اطلاعات اگست میں سامنے آئی تھیں۔ یہ جوڑی 2019ء سے تعلق میں ہے اورمختلف مواقع پردونوں کو ساتھ میں دیکھا گیا ہے۔

Tags: Alia BhattbollywoodKatrina Kaifبالی ووڈشوبزعالیہ بھٹکترینہ کیف
Previous Post

کالعدم ٹی ایل پی کی ڈنڈا بردار ریلی گوجرانوالہ کی جانب رواں دواں، رینجرز نے پوزیشنز سنبھال لیں،کاروبارِ زندگی معطل

Next Post

شہباز شریف اور شیریں مزاری میں سخت جملوں کا تبادلہ

نیا دور

نیا دور

Related Posts

زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا؛ عائشہ جہانزیب

زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا؛ عائشہ جہانزیب

by نیا دور
مارچ 3, 2023
0

میں نے زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا اور اس کا مجھے سب سے زیادہ مزہ بھی...

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

by حسنین جمیل
فروری 25, 2023
0

'سیلفی' بھی فلاپ ہو گئی ہے۔ 'سوریا ونشم' کے بعد یہ اکشے کمار کی مسلسل پانچویں فلاپ فلم ہے۔ بچن پانڈے، رکشا...

Load More
Next Post
شہباز شریف اور شیریں مزاری میں سخت جملوں کا تبادلہ

شہباز شریف اور شیریں مزاری میں سخت جملوں کا تبادلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In