انیل کپور کی بھتیجی بالی ووڈ میں انٹری دینے کیلئے تیار

انیل کپور کی بھتیجی بالی ووڈ میں انٹری دینے کیلئے تیار
بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور کی تقریباً پوری فیملی فلموں کی دنیا میں داخل ہو چکی ہے اور اب ان کی بھتیجی بھی جلد ہی بالی ووڈ میں انٹری دینے جا رہی ہیں۔



 










View this post on Instagram























 

A post shared by Shanaya Kapoor ? (@shanayakapoor02)






ہم بات کر رہے ہیں شنایا کپور کی۔ شنایا جلد ہی بڑے پردے پر اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔ شنایا جلد ہی ایک بڑی فلم سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی ہیں لیکن اداکاری سے پہلے ہی انہوں نے لوگوں میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔



 










View this post on Instagram























 

A post shared by Shanaya Kapoor ? (@shanayakapoor02)






شنایا کپور کے صرف مداح ہی نہیں، بالی ووڈ کے دیگر مشہور اداکار بھی اسے بہت پسند کرتے ہیں اور ان کی تصویروں پر تبصرے بھی کرتے ہیں۔



 










View this post on Instagram























 

A post shared by Shanaya Kapoor ? (@shanayakapoor02)






آپ کو بتاتے چلیں کہ کرن جوہر جلد ہی شانایا کپور کو بالی ووڈ میں انٹری دینے والے ہیں۔

شنایا کپور سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ ان کی سوشل میڈیا پر مداحوں کی بہت بڑی تعداد ہے اور وہ اکثر اپنے مداحوں کے لیے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔



 










View this post on Instagram























 

A post shared by Shanaya Kapoor ? (@shanayakapoor02)






فلموں میں ڈیبیو کرنے سے پہلے شنایا نے جھانوی کپور کی فلم ’گنجن سکسینہ: دی کارگل گرل‘ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے کردار میں کام کیا تھا۔



 










View this post on Instagram























 

A post shared by Shanaya Kapoor ? (@shanayakapoor02)






اس سے قبل، شنایا نے خصوصی طور پر مہیپ کی نیٹ فلکس سیریز 'فیبولس لائفز آف بالی ووڈ ویوز' میں کام کیا تھا۔



 










View this post on Instagram























 

A post shared by Shanaya Kapoor ? (@shanayakapoor02)






شنایا کپور انیل کپور کے چھوٹے بھائی سنجے کپور کی بیٹی ہیں۔ تاہم سنجے کپور کا بالی ووڈ کیرئیر کچھ خاص نہیں تھا۔ حال ہی میں، سنجے کپور ایک ویب سیریز 'دی لاسٹ آور' میں نظر آئے ہیں۔ اب شنایا کپور بھی جلد ہی فلموں میں نظر آنے والی ہیں۔

https://twitter.com/shanayakapoor/status/1373881914260516867?s=20