• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 20, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

عالمی شہرت یافتہ باکسر مائیک ٹائسن بالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار

نیا دور by نیا دور
نومبر 8, 2021
in انٹرٹینمنٹ
5 0
0
عالمی شہرت یافتہ باکسر مائیک ٹائسن بالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

خبریں ہیں کہ سابق امریکی ہیوی ویٹ چمپئن باکسر و ریسلر مائک ٹائیسن جلد ہی پہلی بالی ووڈ فلم میں ہندوستانی ہیرو کو باکسنگ کا مزہ چکھاتے دکھائی دیں گے۔

فلم ساز کرن جوہر کے پروڈکشن ہائوس ’دھرما پروڈکشنز‘ کی جانب سے کئے گئے ٹوئٹ میں مائک ٹائسن کی گھونسہ مارنے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے تصدیق کی گئی کہ امریکی باکسر بھی آنے والی فلم ’لگر‘ کا حصہ ہیں۔

RelatedPosts

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

خلیل الرحمان قمر کی مبینہ آڈیو کال لیک، بڑا تنازع کھڑا ہوگیا

Load More

پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے باکسر کی فلم کی پہلی جھلک انسٹاگرام پر بھی شیئر کی گئی، جس میں مائک ٹائسن کو جارحانہ انداز میں گھونسہ مارتے دکھایا گیا ہے۔

اسی پوسٹر کو خود امریکی باکسر نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیا اور بالی ووڈفلم کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا۔

مائک ٹائسن کرن جوہر کی پروڈیوس کردہ فلم ’لگر‘ کا حصہ ہوں گے جس میں وجے دیوراکونڈا مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے۔

مذکورہ فلم میں بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے بھی شامل ہیں اور امکان ہے کہ فلم کو بیک وقت تمل، تیلگو اور ہندی زبان میں ریلیز کیا جائے گا۔

The legend @MikeTyson is ready to celebrate this #Diwali with a few punches!👊🏻@TheDeverakonda @ananyapandayy @karanjohar #PuriJagannadh @charmmeofficial @apoorvamehta18 @RonitBoseRoy @meramyakrishnan @iamVishuReddy @PuriConnects pic.twitter.com/XKF9fvKCcO

— Dharma Productions (@DharmaMovies) November 4, 2021

’لگر‘ کی کہانی باکسنگ، ریسلنگ اور آرٹ مارشل کے گرد گھومتی ہے، جس میں ممکنہ طور پر مائک ٹائسن اور وجے دیوراکونڈا کی فائٹ کرتے دکھائی جائے گی۔

’لگر‘ کی ہدایت کاری پوری جگناتھ کریں گے جبکہ اسے کرن جوہر کی پروڈکشن کمپنی کے بینر تلے ریلیز کیا جائے گا۔ فلم کے مرکزی اداکار وجے دیوراکونڈا نے رواں برس ستمبر میں ہی مائک ٹائسن کی باکسنگ فائٹ کا کلپ ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ پہلی بار کسی بالی ووڈ فلم میں امریکی باکسر کو کاسٹ کیا جائے گا۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ فلم میں مائک ٹائسن کا وجے دیوراکنڈا سے باکسنگ مقابلہ کروایا جائے گا مگر اس حوالے سے فلم کی ٹیم نے کوئی وضاحت جاری نہیں کی۔

مائک ٹائسن سے قبل بعض امریکی، چینی و کوریائی باکسرزاور ریسلرز کو بالی ووڈ فلموں میں دکھایا جا چکا ہے، تاہم پہلا موقع ہوگا کہ باکسنگ کے سابق چمپئن کو حقیقی طور پر دکھایا جائے گا۔ابھی  واضح نہیں ہے کہ ’لگر‘ کو کب تک ریلیز کیا جائے گا، تاہم امکان ہے کہ اسے آئندہ برس وسط تک جاری کیا جائے گا۔

Tags: bollywoodboxerKaran JoharMike TysonShowbizباکسربالی ووڈشوبزکرن جوہرمائک ٹائسن
Previous Post

لیجنڈ بائولر کی ایک بار پھر توہین، پی ٹی وی نے شعیب اختر کو نوٹس بھیج دیا

Next Post

وزیراعظم نے چینی مافیا اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف نوٹس لے لیا

نیا دور

نیا دور

Related Posts

زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا؛ عائشہ جہانزیب

زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا؛ عائشہ جہانزیب

by نیا دور
مارچ 3, 2023
0

میں نے زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا اور اس کا مجھے سب سے زیادہ مزہ بھی...

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

by حسنین جمیل
فروری 25, 2023
0

'سیلفی' بھی فلاپ ہو گئی ہے۔ 'سوریا ونشم' کے بعد یہ اکشے کمار کی مسلسل پانچویں فلاپ فلم ہے۔ بچن پانڈے، رکشا...

Load More
Next Post
وزیراعظم نے چینی مافیا اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف نوٹس لے لیا

وزیراعظم نے چینی مافیا اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف نوٹس لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

‘عمران خان اور شیخ رشید پاکستان کے جھوٹے ترین شخص ہیں’ (پارٹ 1)

‘عمران خان اور شیخ رشید پاکستان کے جھوٹے ترین شخص ہیں’ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In