• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, مارچ 21, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

”مانیکے ماگے ہیٹے” کے عربی ورژن نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

نیا دور by نیا دور
نومبر 16, 2021
in انٹرٹینمنٹ
17 0
0
”مانیکے ماگے ہیٹے” کے عربی ورژن نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی
20
SHARES
95
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری لنکن گلوکارہ یوہانی ڈی سلوا کا گانا ” مانیکے ماگے ہیٹے” مقبولیت کے نئے ریکارڈ بنا رہا ہے۔ اب تک اسے کئی ملکوں کے گلوکار اپنی زبان میں اسے گا چکے ہیں۔ اب ایک لبنانی گلوکارہ مروہ خلیل نے عربی زبان میں اسے گا کر انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔

لبنانی گلوکارہ مروہ خلیل نے اپنے انسٹاگرام پیج پر یہ گانا شیئر کیا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو چکا ہے۔ اب تک اس گانے کو ہزاروں افراد سن چکے ہیں۔

RelatedPosts

خلیل الرحمان قمر کی مبینہ آڈیو کال لیک، بڑا تنازع کھڑا ہوگیا

‘جو تار سے نکلی ہے وہ دھن سب نے سُنی ہے’ گٹارسٹ و موسیقار سجاد طافو

Load More

 

View this post on Instagram

 

A post shared by 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐥𝐢𝐥 🇧🇭 مروة خليل (@marwakhalil83)

سوشل میڈیا صارفین عربی زبان میں ”مانیکے ماگے ہیٹے” کے ورژن کو بہت پسند کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل اس گانے کا انگلش ورژن گلوکارہ ایما ہیسٹرز نے پیش کیا تھا جس نے انٹرنیٹ پر آگ لگا دی تھی۔

خیال رہے کہ سری لنکن گلوکارہ یوہانی ڈی سلوا کا گانا ” مانیکے ماگے ہیٹے” دنیا بھر کے لوگوں کو پسند آیا ہے۔ اسے اب تک یوٹیوب پر کروڑوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین ہوں یا شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات سب ہی اس گانے کے دیوانے بن چکے ہیں۔

یوہانی ڈی سلوا 30 جولائی 1993ء میں کولمبو میں پیدا ہوئیں۔ وہ اپنے ملک کی واحد گلوکارہ ہیں جن کے یوٹیوب پر مداحوں کی تعداد لاکھوں تک پہنچ چکی ہے۔ ” مانیکے ماگے ہیٹے” سے پہلے ان کا گانا ” دیویانگے باری” بھی بہت مقبول ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سری لنکن گلوکارہ یوہانی ڈی سلوا کے گانے نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

سنہالی زبان کا یہ گانا 2020ء میں گلوکار سیتھیشان رتھنیاکا (ڈولن اے آر ایکس) نے گایا تھا لیکن حال ہی میں یوہانی ڈی سلوا کی مدھر آواز نے اسے چار چاند لگا دیئے ہیں۔ بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن ہوں یا مادھوری ڈکشٹ سب ہی اس گانے پر جھومتے نظر آ رہے ہیں۔

میوزک پرڈیوسر چاماتھ سنگیتھ نے گانے کی مقبولیت بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ 2020ء میں ساتھیشان نے جو گانا میرے سامنے پیش کیا، مجھے نہ تو اس کا میوزک پسند آیا اور نہ ہی شاعری، اس لئے میں نے ان سے معذرت کر لی تھی لیکن ایک ہفتہ بعد وہ اس گانے کو مکمل تبدیل کرکے لائے، یہی گانا آج دنیا بھر میں مقبول ہو رہا ہے۔

T 3998 – क्या किया .. क्या हो गया 🤣🤣 !
But truly an ode to that incredible Sri Lankan song ‘Manike Mage Hithe’ ..edited here to my KALIA song by the genius NAVYA NAVELI..BUT honestly Manike.. playing in loop whole night .. impossible to stop listening.. SUUUPPEEERRRBBB 🎶🎶🎶🎶 pic.twitter.com/va0kEUHHVq

— Amitabh Bachchan (@SrBachchan) August 15, 2021

آج اس گانے کے بول زبان زد عام ہیں، لوگ اس کی رنگ ٹونز اپنے موبائل پر لگا رہے ہیں، شوبز شخصیات اور سوشل میڈیا صارفین اس کے سحر میں مبتلا ہو کر انسٹاگرام پر اس پر تھرکتے ہوئے اپنی ویڈیوز اپ لوڈ کر رہے ہیں۔

پاکستانی اداکارہ فریال محمود بھی اس گانے کے مداحوں میں شامل ہیں جو اس پر ڈانس کئے بغیر نہ رہ سکیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اس گانے پر مستی میں جھومتے ہوئے اپنی ویڈیو پیش کی لیکن پاکستانیوں نے اپنی عادت سے مجبور ہو کر انھیں شدید تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔

پاکستانی سوشل میڈیا صارفین ہمیشہ کی طرح اس بار بھی نصحیتیں اور مشورے دیتے نظر آئے، کچھ نے فریال محمود کے لباس پر تنقید کی تو کچھ نے کہا کہ محترمہ اپنی حدود میں رہیں، ہم پاکستانی ہیں اور ہمارا معاشرہ اسلامی لیکن انہوں نے تمام تنقیدوں کا جواب دیتے ہوئے صارفین سے کہا کہ انھیں میرا ڈانس پسند نہیں تو مجھے ان فالو کر دیں۔

Tags: Arabic versionInternetManike Mage Hitheانٹرٹینمنٹشوبزگانامانیکے ماگے ہیٹےمیوزکیوہانی ڈی سلوا
Previous Post

حقائق سے پردہ اٹھنے کے بعد اب اس کھیل کو بند ہونا چاہیئے

Next Post

گوادر حق دو تحریک کا پرامن احتجاج، مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

نیا دور

نیا دور

Related Posts

زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا؛ عائشہ جہانزیب

زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا؛ عائشہ جہانزیب

by نیا دور
مارچ 3, 2023
0

میں نے زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا اور اس کا مجھے سب سے زیادہ مزہ بھی...

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

by حسنین جمیل
فروری 25, 2023
0

'سیلفی' بھی فلاپ ہو گئی ہے۔ 'سوریا ونشم' کے بعد یہ اکشے کمار کی مسلسل پانچویں فلاپ فلم ہے۔ بچن پانڈے، رکشا...

Load More
Next Post
گوادر حق دو تحریک کا پرامن احتجاج، مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

گوادر حق دو تحریک کا پرامن احتجاج، مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In