• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, مئی 28, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

حریم شاہ ان ایکشن، لائیو پروگرام میں شیخ رشید کے بعد مفتی عبدالقوی کو بھی کال

نیا دور by نیا دور
نومبر 18, 2021
in انٹرٹینمنٹ
92 1
0
حریم شاہ ان ایکشن، لائیو پروگرام میں شیخ رشید کے بعد مفتی عبدالقوی کو بھی کال
109
SHARES
517
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ ان دنوں میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی شیخ رشید کو کی گئی لائیو کال کی بازگشت ابھی جاری ہے کہ انہوں نے اسی پروگرام کے دوران مفتی قوی کو بھی فون کردیا۔

یوٹیوب چینل ”ناشپاتی پرائم” میں حریم شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو کال کرکے دھماکا کر دیا تھا، اب انہوں نے مفتی قوی کو بھی لائیو پروگرام میں فون کرکے سب کو دنگ کر دیا ہے۔

RelatedPosts

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

Load More

پروگرام کے دوران ہنستے ہوئے انہوں نے اب میں ”مفتی” کو کال کرتی ہوں۔ اس پر میزبان نے حیرانگی سے پوچھا کہ کیا وہ اب بھی آپ کی کال اٹھا لیں گے؟ جس پر حریم شاہ نے کہا کہ ہاں اٹھا لیں گے۔ اس کے بعد انہوں نے فوری مفتی قوی کا نمبر ملایا اور انھیں کال کردی۔

خیال رہے کہ ناشپاتی پرائم میں ٹک ٹاکر حریم شاہ کو مدعو کیا گیا تھا۔ ابھی صرف اس پروگرام کے ٹریلر ہی سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ روز حریم شاہ کی لائیو شو کے دوران وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو کال سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ کے موبائل میں شیخ رشید کا نمبر ”شیخو” کے نام سے محفوظ، لائیو پروگرام کے دوران ہی کال کردی

یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ ٹک ٹاک سٹار سوشل میڈیا پر مفتی عبدالقوی کیساتھ اپنی ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حریم شاہ نے 18 جنوری 2021ء کو مفتی قوی کو تھپڑ مارنے کی مختصر ویڈیو شیئر کی تھی، جس میں اگرچہ ان کا چہرہ نہیں دکھائی دے رہا مگر ایک خاتون کو مفتی قوی کو تھپڑ مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

مذکورہ ویڈیو کے بعد حریم شاہ نے ابتدائی طور پر دعویٰ کیا تھا کہ مفتی قوی نے ان کے ساتھ بدتمیزی اور نازیبا گفتگو کی، جس وجہ سے انہوں نے انہیں تھپڑ رسید کیا۔ بعد ازاں حریم شاہ نے دعویٰ کیا کہ مفتی قوی کو تھپڑ انہوں نے نہیں بلکہ ان کی کزن نے مارا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)

مذکورہ معاملے کے بعد حریم شاہ نے مفتی قوی کی ڈریسنگ روم میں بنائی گئی مزید دو ویڈیوز بھی شیئر کی تھیں، جن میں انہیں دوسرے سے خوشگوار موڈ میں بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں دونوں کی سوشل میڈیا پر بھی متعدد ویڈیوز زیر گردش رہیں جن میں دونوں کو ناصرف فون پر باتیں کرتے دیکھا جا سکتا ہے بلکہ دونوں کو ایک ساتھ کھانا کھاتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)

ان تمام ویڈیوز کے بعد حریم شاہ نے مفتی قوی کے ساتھ بنائی گئی ایک اور ویڈیو شیئر کردی، جس میں دونوں کو میک اپ روم میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ریلیز کی گئی ویڈیو میں میک اپ آرٹسٹ خاتون مفتی قوی کو میک اپ کر رہی ہیں، جب کہ پاس ہی حریم شاہ اپنے موبائل سے ویڈیو بناتی دکھائی دیتی ہیں۔

ویڈیو میں حریم شاہ اور مفتی قوی کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے اور ویڈیو سے اندازہ ہوتا ہے کہ دونوں کسی ٹی وی یا ڈیجیٹل شو میں شرکت کے لیے تیار ہو رہے ہیں۔

Tags: Hareem ShahMufti Abdul QawiSheikh Rashidحریم شاہشیخ رشیدمفتی عبدالقوی
Previous Post

پریانکا چوپڑا نک جونز کی بیماری کی حقیقت سن کر حیران رہ گئیں

Next Post

ایسا کہاں سے لاؤں کہ تُجھ سا کہیں جسے

نیا دور

نیا دور

Related Posts

سلمان خان کی ‘کسی کا بھائی کسی کی جان’ نے عید پر دھوم مچا دی

سلمان خان کی ‘کسی کا بھائی کسی کی جان’ نے عید پر دھوم مچا دی

by حسنین جمیل
اپریل 25, 2023
0

سلمان خان کی 'کسی کا بھائی کسی کی جان' نے عیدالفطر پر دھوم مچا دی ہے۔ مگر یہ فلم بھی ایک اور...

اگر آپ اکتاہٹ کا شکار ہو رہے ہیں تو یہ فلمیں دیکھ لیں

اگر آپ اکتاہٹ کا شکار ہو رہے ہیں تو یہ فلمیں دیکھ لیں

by خضر حیات
اپریل 23, 2023
0

عید کے موقع پر ہم عام طور پر اس طرح کی بات سنتے ہیں کہ عید اصل میں بچوں کا تہوار ہوتا...

Load More
Next Post
ایسا کہاں سے لاؤں کہ تُجھ سا کہیں جسے

ایسا کہاں سے لاؤں کہ تُجھ سا کہیں جسے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 27, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 27, 2023
0

...

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

by رضا رومی
مئی 22, 2023
1

...

Shia Teachers Killings Kurram

کرم فرقہ وارانہ فسادات: ‘آج ہمارا بچنا مشکل ہے’

by رفعت اللہ اورکزئی
مئی 16, 2023
0

...

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان گوگی عمران خان دور حکومت میں کتنی بااثر تھیں؟

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان گوگی عمران خان دور حکومت میں کتنی بااثر تھیں؟

by خضر حیات
مئی 8, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit