• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعہ, مارچ 24, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ہندوستانی گلوکار شیری مان نے پاکستانی لڑکی سے شادی کرلی

نیا دور by نیا دور
نومبر 30, 2021
in انٹرٹینمنٹ
39 0
0
ہندوستانی گلوکار شیری مان نے پاکستانی لڑکی سے شادی کرلی
46
SHARES
218
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہندوستان کے مشہور پنجابی سنگر شیری مان نے پاکستانی لڑکی سے شادی کر لی ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں اپنی اہلیہ کا نام پری زاد بتایا۔

شیری مان نے اپنی اہلیہ سے شادی کی فوٹوز شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پری زاد میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں، تمہاری آنکھیں میری شراب نوشی چھوڑنے کی وجہ ہیں۔ میں ہمیشہ کے لیے تمہارا مان ہوں۔

RelatedPosts

No Content Available
Load More

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sharry Mann (@sharrymaan)

پنجابی گلوکار نے مزید لکھا کہ میری اہلیہ پری زاد شراب نوشی سے سخت نفرت کرتی ہیں۔ تو اب انھیں اس سے معاف رکھا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ  سنو دوستوں آپ کی بھابھی شراب سے سخت نفرت کرتی ہیں تو اب مجھے معاف کردیں، اگر وہ مجھے پینے سے روکے تو برائے مہربانی میرے ساتھ انصاف کرنا۔

انڈین گلوکار کا کہنا تھا کہ میں نے اب جو میری بیگم کہے گی، میں ویسے ہی کروں گا، نہیں تو میرے لئے مشکل کھڑی ہو جائے گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sharry Mann (@sharrymaan)

انہوں نے اپنی اہلیہ کی فوٹو شیئر کی اور پوسٹ میں لکھا کہ اگر اس وقت کسی ملک نے کسی دوسرے پر حملہ کرنا ہے تو مجھے بلا لے کیونکہ جٹ کو جو ملنا تھا وہ مل گیا۔ اس کیساتھ ساتھ انہوں نے اپنے مداحوں کیلئے لکھا کہ رب کرے سب کو ایسی ہی گھر والی ملے، آپ کیلئے بھابھی پاکستان زندہ باد۔

ایک اور پوسٹ میں گلوکار شیری مان نے اپنی دلہن کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ فیس بک پر ملنے والی آج ٹورانٹو میں مل گئی ہے۔ آپ کی بھابھی کا کہنا ہے کہ آج میری اکیلی تصویر لگاؤ، ان آنکھوں نے شراب کا نشہ چڑھا دیا ہے جٹو، اب کوئی مجھے پینے کا نہ کہے۔

Tags: Indian singerPakistani girlSherry Mannانڈین گلوکارپاکستانی لڑکیپری زادشیری مان
Previous Post

رانا شمیم کا بیان حلفی، انصار عباسی کا جلد ایک اور سٹوری بریک کرنے کا اعلان

Next Post

کوئی وزیر ملک سے باہر نہ جائے، اگلے تین ماہ اہم ہیں: وزیراعظم عمران خان

نیا دور

نیا دور

Related Posts

زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا؛ عائشہ جہانزیب

زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا؛ عائشہ جہانزیب

by نیا دور
مارچ 3, 2023
0

میں نے زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا اور اس کا مجھے سب سے زیادہ مزہ بھی...

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

by حسنین جمیل
فروری 25, 2023
0

'سیلفی' بھی فلاپ ہو گئی ہے۔ 'سوریا ونشم' کے بعد یہ اکشے کمار کی مسلسل پانچویں فلاپ فلم ہے۔ بچن پانڈے، رکشا...

Load More
Next Post
کوئی وزیر ملک سے باہر نہ جائے، اگلے تین ماہ اہم ہیں: وزیراعظم عمران خان

کوئی وزیر ملک سے باہر نہ جائے، اگلے تین ماہ اہم ہیں: وزیراعظم عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In