• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, مارچ 23, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

سارہ علی خان نے ایسا گھٹیا گانا گایا، لوگوں نے کان بند کر لیے! ویڈیو دیکھیے

نیا دور by نیا دور
دسمبر 21, 2021
in انٹرٹینمنٹ
23 1
0
سارہ علی خان نے ایسا گھٹیا گانا گایا، لوگوں نے کان بند کر لیے! ویڈیو دیکھیے
28
SHARES
131
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بالی ووڈ اداکارہ سارہ ان دنوں فلم ’اترنگی رے‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ اس دوران اداکارہ ایک ریئلٹی شو میں پہنچیں۔ سارہ نے شو میں ایسا گھٹیا گانا گایا کہ اس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر دھوم مچا رہی ہے۔

جب بھی کوئی بہترین گانا گاتا ہے، تو ایسا لگتا ہے کہ آپ اس گانے کو سنتے رہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اگر کوئی شخص گھٹیا اور بے سرے انداز میں گانا گائے اور مجبوری میں آپ کو اسے سننا پڑے تو آپ کیا کریں گے؟

RelatedPosts

خلیل الرحمان قمر کی مبینہ آڈیو کال لیک، بڑا تنازع کھڑا ہوگیا

بالی ووڈ پر راج کرنے والی غیر ملکی حسینائیں

Load More

ایسا ہی کچھ اس وقت ہوا جب معروف اداکارہ سارہ علی خان حال ہی میں ایک ریئلٹی شو کے سیٹ پر پہنچیں۔ شو میں سارہ ایک چھوٹی بچی کو خوش کرنا چاہتی تھی۔ جس کی وجہ سے جب اداکارہ نے گانا گانا شروع کیا تو لوگ ان کا گایا ہوا گانا سن کر ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو گئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Filmfare (@filmfare)

سارہ علی خان اپنی فلم ‘اترنگی رے’ کی تشہیر کے لیے اس ریئلٹی شو میں پہنچی تھیں۔ اس دوران اداکارہ کو سب کے ساتھ مذاق کرتے دیکھا گیا۔ شو میں ایک موقع ایسا بھی آیا جب اداکارہ نے اپنے ساتوں نوٹ لگانے کی کوشش کی۔

اس ریئلٹی شو میں سارہ علی خان نے ایک چھوٹی سی لڑکی کو گود میں لے رکھا ہے۔ سارہ نے جیسے ہی یہ گانا گانا شروع کیا شو میں موجود تمام لوگ زور زور سے ہنسنے لگے۔

خاص بات یہ ہے کہ پورا گانا گاتے ہوئے انھیں کسی قسم کی ہچکچاہٹ نہیں ہوئی۔ شو کے ججز وشال ددلانی اور شنکر مہادیون بھی سارہ کو اس طرح کا ایک بے ہنگم گانا گاتے دیکھ کر دنگ رہ گئے۔

سارہ علی خان کی ریئلٹی شو میں گانا گاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہے۔ سارہ کے گانے پر صارفین مضحکہ خیز تبصرے کر رہے ہیں۔ ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا- ‘ایسا گانا گانے نے بچی کی زندگی خراب کر دی’۔ ایک اور صارف نے لکھا – ‘لگتا ہے لڑکی بور ہو گئی ہے’۔ تیسرے صارف نے لکھا کہ ‘اسے آٹو ٹیون بنائیں لیکن کم از کم یہ ٹونی ککڑ سے بہتر ہے۔’

Tags: bollywoodentertainmentlousy songSarah Ali KhanShowbizVideoانٹرٹینمنٹبالی وڈسارہ علی خانشوبزویڈیو وائرل
Previous Post

اللہ سب کی بیٹیوں کو اچھے داماد دے، جس طرح میری شکل میں نواز شریف کو ملا: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

Next Post

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا پہلا ایس ایم ایس کیا تھا اور کس نے بھیجا؟

نیا دور

نیا دور

Related Posts

زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا؛ عائشہ جہانزیب

زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا؛ عائشہ جہانزیب

by نیا دور
مارچ 3, 2023
0

میں نے زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا اور اس کا مجھے سب سے زیادہ مزہ بھی...

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

by حسنین جمیل
فروری 25, 2023
0

'سیلفی' بھی فلاپ ہو گئی ہے۔ 'سوریا ونشم' کے بعد یہ اکشے کمار کی مسلسل پانچویں فلاپ فلم ہے۔ بچن پانڈے، رکشا...

Load More
Next Post
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا پہلا ایس ایم ایس کیا تھا اور کس نے بھیجا؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا پہلا ایس ایم ایس کیا تھا اور کس نے بھیجا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In