• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعرات, مارچ 23, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

دی راک اور وین ڈیزل کے درمیان رنجش کھل کر سامنے آگئی

نیا دور by نیا دور
دسمبر 31, 2021
in انٹرٹینمنٹ
7 0
0
دی راک اور وین ڈیزل کے درمیان رنجش کھل کر سامنے آگئی
38
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بالی ووڈ کے مشہور اداکاروں وین ڈیزل اور ڈیوائن جانسن (دی راک) کے درمیان تنازع اور رنجش کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ دی راک نے فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیورس کی اگلی فلم میں کام کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دی راک کا کہنا تھا کہ میں وین ڈیزل کی جانب سے فاسٹ اینڈ فیورس کے 10ویں حصے میں کام کرنے کی درخواست کو ہیرا پھیری سمجھتا ہوں۔ مجھے ان کیساتھ اداکاری کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

RelatedPosts

No Content Available
Load More

دی راک کا کہنا تھا کہ میں حیران ہوں کہ وین ڈیزل نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں مجھے کیسے براہ راست مخاطب کیا، یہ اقدام میرے نزدیک ہیرا پھری ہے۔

ڈیوائن جانسن نے کہا کہ مجھے اس بات پر بھی اعتراض ہے کہ ساتھی اداکار نے اپنی پوسٹ میں ناصرف میرا بلکہ اپنے بچوں اور آنجہانی پال واکر کا بھی ذکر چھیڑا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جون 2021ء میں میری اور وین ڈیزل کی اس معاملے کو حل کرنے کیلئے باقاعدہ ملاقات ہوئی تھی۔ میں نے انھیں واضح کر دیا تھا کہ میری فاسٹ اینڈ فیورس میں واپسی ناممکنات میں سے ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ میں فلم کی کامیابی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کرتا ہوں۔

یہ بات ذہن میں رہے کہ ڈیوائن جانسن فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیورس کا ایک اہم حصہ سمجھے جاتے تھے لیکن انہوں نے آئندہ اس بینر کی کسی بھی فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

اس کے بعد ہالی ووڈ میں یہ افواہیں گردش کرنا شروع ہو گئی کہ ان کا وین ڈیزل کیساتھ تنازع چل رہا ہے، حتیٰ کے دونوں کے درمیان جھگڑے کی بھی اطلاعات سامنے آئیں۔

تاہم وین ڈیزل کا کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ ڈیوائن جانسن فاسٹ اینڈ فیورس سیریز کا حصہ رہیں۔ اسی سلسلے میں انہوں نے فلموں میں اداکاری کیلئے ان سے خصوصی درخواست بھی کی تھی۔

اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں وین ڈیزل نے لکھا تھا کہ میرے چھوٹی بھائی ڈیوائن اب وقت آ چکا ہے کہ فاسٹ اینڈ فیورس میں کام کیا جائے کیونکہ دنیا اس کے 10ویں اور فائنل حصے کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہے۔

Tags: Dwayne JohnsonFast and the FuriousThe rockVin Dieselدی راکڈیوائن جانسنفاسٹ اینڈ فیوریسوین ڈیزل
Previous Post

ملکہ برطانیہ کے گارڈ نے بچے کو ٹھوکر مار دی، ویڈیو وائرل

Next Post

فنانس بل سے عام آدمی متاثر نہیں ہوگا، اپوزیشن نے اسے پڑھا ہی نہیں، شبر زیدی کا چیلنج

نیا دور

نیا دور

Related Posts

زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا؛ عائشہ جہانزیب

زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا؛ عائشہ جہانزیب

by نیا دور
مارچ 3, 2023
0

میں نے زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا اور اس کا مجھے سب سے زیادہ مزہ بھی...

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

by حسنین جمیل
فروری 25, 2023
0

'سیلفی' بھی فلاپ ہو گئی ہے۔ 'سوریا ونشم' کے بعد یہ اکشے کمار کی مسلسل پانچویں فلاپ فلم ہے۔ بچن پانڈے، رکشا...

Load More
Next Post
فنانس بل سے عام آدمی متاثر نہیں ہوگا، اپوزیشن نے اسے پڑھا ہی نہیں، شبر زیدی کا چیلنج

فنانس بل سے عام آدمی متاثر نہیں ہوگا، اپوزیشن نے اسے پڑھا ہی نہیں، شبر زیدی کا چیلنج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In