• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, مارچ 29, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

پاکستانی پنجابی فلموں کے نامور اداکار سلطان راہی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 26 برس بیت گئے

نیا دور by نیا دور
جنوری 8, 2022
in انٹرٹینمنٹ
15 0
0
پاکستانی پنجابی فلموں کے نامور اداکار سلطان راہی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 26 برس بیت گئے
18
SHARES
85
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پاکستانی پنجابی فلموں کے نامور اداکار سلطان راہی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 26 برس بیت گئے, ان کی برسی 9 جنوری کو فلمی حلقوں میں منائی جائے گی۔

اس سلسلے میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں سلطان راہی کی فنی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا جبکہ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ان کے مداح قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کی تقریبات کا اہتمام کریں گے مختلف نجی ٹی وی چینلز سے سلطان راہی کی یادگار فلمیں بھی دکھائی جائیں گی۔

RelatedPosts

چین پاکستان اقتصادی راہداری میں کوئلے کی واپسی

چین نے 2 ارب ڈالرز قرض کی ادائیگی رول اوور کر دی: وزیر خزانہ

Load More

فن کے سلطان،سلطان راہی 80ء کے عشرے میں پنجابی فلموں کے معروف ہیرو رہے۔ انہوں نے 15 برس تک فلمی دنیا پر راج کیا اور سات سو سے زائد فلموں میں اداکاری کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا جن میں پانچ سو فلموں میں انہوں نے بطور ہیرو کردار ادا کیا ہے۔

پنجابی فلموں کے نامور ہیرو سلطان محمد المعروف سلطان راہی 1938ء کو بھارت کے شہر سہارن پور میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد وہ پاکستان منتقل ہو گئے۔ سلطان راہی نے 1971ء میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔

اس دوران پنجابی فلم ” بشیرا“ کی کامیابی نے انہیں سپر سٹار بنا دیا۔ سلطان راہی اور مصطفےٰ قریشی کی جوڑی فلم کی کامیابی کی ضمانت بن گئی۔ ان کی فلم ” مولا جٹ“ نے باکس آفس پر کامیابی کے ریکارڈ قائم کئے۔

ان کی دیگر کامیاب فلموں میں ’سالا صاحب، چن وریام،اتھرا پتر،ملے گا ظلم دا بدلہ، ’وحشی جٹ، شیر خان، شعلے، آخری جنگ، جرنیل سنگھ، دو بیگھے زمین، شیراں دے پتر اور دیگر قابل ذکر ہیں سلطان راہی کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ 12 اگست 1981ء کو ان کی پانچ فلمیں ’شیر خان، ظلم دا بدلہ، اتھرا پتر، چن وریام اور سالا صاحب ایک ہی روز ریلیز ہوئی تھیں۔ ان فلموں نے کامیابی کے ریکارڈ قائم کیے تھے۔

سلطان راہی نے سات سو سے زائد فلموں میں کام کیا جو کہ ورلڈ ریکارڈ ہے سلطان راہی کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں موجود ہے انہیں 150 سے زائد فلمی ایوارڈز سے نوازا جا چکا ہے۔

سلطان راہی کی مقبول ترین فلمی ہیروئن میں آسیہ،انجمن،صائمہ،گوری،نیلی،بابرہ شریف قابل ذکر ہیں۔ فن کے سلطان سلطان راہی کو 9جنوری 1996ء کو گجرانوالہ کے قریب نامعلوم ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا سلطان راہی کی المناک موت کے بعد پاکستان کی فلم انڈسٹری بحران کا شکار ہو گئی یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ موت کے وقت بھی سلطان راہی کی 54فلمیں زیر تکمیل تھیں اوریہ بھی ایک ورلڈ ریکارڈ ہے۔

 

Tags: actorpakistanPunjabi filmSultan Rahiپاکستانسلطان راہیفلم انڈسٹریلالی ووڈ
Previous Post

‘کیا ثبوت ہیں کہ جسٹس عائشہ ملک کسی گیم پلان کا حصہ ہیں؟’

Next Post

مری کے حالات تشویشناک، سینکڑوں لوگوں کی زندگیاں خطرے میں، 36 گھنٹے گزرجانے کے باوجود کوئی امداد نہ پہنچ سکی

نیا دور

نیا دور

Related Posts

زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا؛ عائشہ جہانزیب

زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا؛ عائشہ جہانزیب

by نیا دور
مارچ 3, 2023
0

میں نے زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا اور اس کا مجھے سب سے زیادہ مزہ بھی...

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

by حسنین جمیل
فروری 25, 2023
0

'سیلفی' بھی فلاپ ہو گئی ہے۔ 'سوریا ونشم' کے بعد یہ اکشے کمار کی مسلسل پانچویں فلاپ فلم ہے۔ بچن پانڈے، رکشا...

Load More
Next Post
مری کے حالات تشویشناک، سینکڑوں لوگوں کی زندگیاں خطرے میں، 36 گھنٹے گزرجانے کے باوجود کوئی امداد نہ پہنچ سکی

مری کے حالات تشویشناک، سینکڑوں لوگوں کی زندگیاں خطرے میں، 36 گھنٹے گزرجانے کے باوجود کوئی امداد نہ پہنچ سکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In