• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
ہفتہ, اپریل 1, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

کامیڈینز آغا ماجد اور سلیم البیلا کے پٹھانوں پر لطیفے، حاضرین بھڑک اٹھے، پکڑ کر معافی منگوائی

نیا دور by نیا دور
جنوری 11, 2022
in انٹرٹینمنٹ
70 1
0
کامیڈینز آغا ماجد اور سلیم البیلا کے پٹھانوں پر لطیفے، حاضرین بھڑک اٹھے، پکڑ کر معافی منگوائی
82
SHARES
392
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پاکستان کے مشہور کامیڈینز آغا ماجد اور سلیم البیلا کو پٹھانوں پر لطیفے سنانا مہنگا پڑ گیا۔ دبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں موجود حاضرین بھڑک اٹھے۔ انہوں نے دونوں کو پکڑ کر سرعام معافی منگوائی۔

تفصیل کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں گذشتہ دنوں ایک تقریب کے دوران پاکستانی کامیڈینز آغا ماجد اور سلیم البیلا کی متصبانہ لطیفے بازی سے وہاں موجود چند حضرات بھڑک اٹھے۔

RelatedPosts

عمران خان کے وکیل دبئی میں جیو  نیوز کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کرانے میں ناکام

ایف آئی اے نے صحافی عمران ریاض خان کو گرفتار کرلیا

Load More

لوگوں نے دونوں کامیڈیننز سے ناصرف معافی منگوائی بلکہ انھیں پکڑ کر دبئی پولیس کے حوالے کرنے کی بھی دھمکی دی۔ احتجاج کرنے والے افراد کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان نہیں بلکہ یو اے ای ہے۔ یہاں پٹھانوں پر لطیفے بازی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

تقریب میں موجود بعض افراد کا کہنا تھا کہ آپ کسی کو اس طرح مذاق کا نشانہ نہیں بنا سکتے۔ مشتعل حاضرین نے مطالبہ کیا کہ دونوں کامیڈینز اعلانیہ سب پٹھانوں سے معافی مانگیں۔

صورتحال بگڑتی دیکھ کر آغا ماجد اور سلیم البیلا نے سب کے سامنے معافی مانگی۔ خیال رہے کہ پاکستان میں مختلف کامیڈینز کی جانب سے اس طرح کی متعصبانہ لطفیے بازی عام ہے۔ جو یقیناً کوئی اچھا طرز عمل نہیں ہے۔ اس سے پاکستان میں بسنے والی مختلف اقوام میں نفرت بڑھتی ہے۔

Tags: Agha MajidDubaijokesPathansSaleem AlbelaUAEآغا ماجدپٹھانجگت بازیدبئیسلیم البیلاکامیڈیلطیفے
Previous Post

عثمان مرزا کیس: صلح کے لئے ایک کروڑ روپے سے زیادہ کی ڈیل ہوئی، رئوف کلاسرا کا دعویٰ

Next Post

جماعتِ اسلامی کو ووٹ دیں اور جنت کا ٹکٹ حاصل کریں، سراج الحق

نیا دور

نیا دور

Related Posts

زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا؛ عائشہ جہانزیب

زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا؛ عائشہ جہانزیب

by نیا دور
مارچ 3, 2023
0

میں نے زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا اور اس کا مجھے سب سے زیادہ مزہ بھی...

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

by حسنین جمیل
فروری 25, 2023
0

'سیلفی' بھی فلاپ ہو گئی ہے۔ 'سوریا ونشم' کے بعد یہ اکشے کمار کی مسلسل پانچویں فلاپ فلم ہے۔ بچن پانڈے، رکشا...

Load More
Next Post
جماعتِ اسلامی کو ووٹ دیں اور جنت کا ٹکٹ حاصل کریں، سراج الحق

جماعتِ اسلامی کو ووٹ دیں اور جنت کا ٹکٹ حاصل کریں، سراج الحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

سیاسی معاملات میں عدالتی مداخلتوں کا راستہ بند ہو جانا چاہئیے

سیاسی معاملات میں عدالتی مداخلتوں کا راستہ بند ہو جانا چاہئیے

by رضا رومی
مارچ 31, 2023
0

...

Shehbaz-Sharif-Vs-Bandial

چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے آئینی حکمرانی کا خواب پورا نہیں ہوگا

by اعجاز احمد
مارچ 29, 2023
0

...

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

by شاہد میتلا
مارچ 31, 2023
0

...

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In