• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, فروری 1, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

والدہ کیساتھ نامناسب ویڈیو، شرمیلا فاروقی کا نادیہ خان کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

نیا دور by نیا دور
جنوری 19, 2022
in انٹرٹینمنٹ
45 1
0
والدہ کیساتھ نامناسب ویڈیو، شرمیلا فاروقی کا نادیہ خان کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان
53
SHARES
254
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے اپنی والدہ کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرتے ہوئے ویڈیو بنانے پر میزبان نادیہ خان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔

خیال رہے کہ نادیہ خان چند دن قبل شرمیلا فاروقی کی والدہ کے ہمراہ ایک ویڈیو بنائی تھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔

RelatedPosts

سوشل میڈیا پر خواتین سیاست دانوں کی کردار کشی روکنے کے لئے قوانین کی ضرورت ہے

روایتی میڈیا کے دن گنے جا چکے، متبادل میڈیا صحافت کا مستقبل ہے

Load More

اس نامناسب رویے پر لوگ نادیہ خان پر سخت تنقید کر رہے ہیں، وہیں شرمیلا فاروقی نے بھی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان کیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔

شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ نادیہ خان کا رویہ سستی شہرت کا طریقہ تھا۔ انھیں ایک بزرگ خاتون کے ساتھ نامناسب انداز میں ویڈیو بنانے سے قبل کچھ شرم کرنی چاہیے تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے نادیہ خان کو مسیج کیا تو اپنے رویے پر نادم ہونے کی بجائے انہوں نے کہا کہ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور نہ ہی آپ کی والدہ سے نامناسب سوال پوچھا ہے، اس لئے ان کے خلاف واویلا بند کریں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sagargram1 (@sagargram1)

رکن سندھ اسمبلی نے نادیہ خان کے رویے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ میری والدہ کے بجائے کسی اور خاتون کے ساتھ بھی ایسی ویڈیو بناتیں تو بھی ان کے خلاف ایکشن لیتی۔

پیپلز پارٹی کی رہنما کا کہنا تھا کہ میں شوبز سے وابستہ لوگوں کی بہت عزت کرتی ہوں۔ فنکار برادری سخت محنت طلب کام کرتے ہیں مگر نادیہ خان کا رویہ ناقابل برداشت تھا۔ کیوں کہ ان کی والدہ اس وقت مشکل وقت سے گزر رہی ہیں۔

شرمیلا فاروقی کا کہنا تھا کہ 3 ماہ قبل ہی ان کے والد انتقال کر گئے تھے اور ان کی عمر رسیدہ والدہ شوہر کی وفات کے بعد پہلی بار کسی شادی کی تقریب میں گئی تھیں مگر نادیہ خان نے ان کے ساتھ میک اپ کے معاملے پر نامناسب انداز میں ویڈیو بنائی۔

شرمیلا فاروقی نے اعلان کیا کہ وہ نادیہ خان کے خلاف قانونی کارروائی کریں گی، وہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم کو تحریری درخواست دیں گی جب کہ انہیں عدالت سے بھی رجوع کرنا پڑا تو بھی وہ پیچھے نہیں ہٹیں گی۔

 

Tags: Nadia KhanSharmila Farooqisocial mediaviral videoسوشل میڈیاشرمیلا فاروقینادیہ خانوائرل ویڈیو
Previous Post

ہراسانی کیس: متاثرہ جوڑے نے ایک بار پھر ملزمان کو پہچاننے اور ویڈیو میں موجود ہونے سے انکار کر دیا

Next Post

‘دھونی نے کہا کہ آپ جہاں بھی ہوں گے آپ کو شرٹ پہنچاؤں گا’

نیا دور

نیا دور

Related Posts

اعجاز حسین ججی کی موت کے ساتھ پوٹھوہار طبلے سے خالی ہو گیا

اعجاز حسین ججی کی موت کے ساتھ پوٹھوہار طبلے سے خالی ہو گیا

by محمد شہزاد
جنوری 18, 2023
0

یوں محسوس ہوتا ہے کہ آنے والا وقت اب ہمیں صرف ایک ہی کام میں مصروف رکھے گا۔ کون سا؟ یہ کہ...

بالی وڈ نے فلم بینوں کو معیاری موسیقی سے محروم کر دیا ہے

بالی وڈ نے فلم بینوں کو معیاری موسیقی سے محروم کر دیا ہے

by حسنین جمیل
جنوری 10, 2023
0

موسیقی ہمیشہ سے برصغیر کی فلموں کا خاصا رہی ہے۔ دادا صاحب پھالکے نے پہلی ہندوستانی فلم بنائی جو خاموش فلم تھی۔...

Load More
Next Post
‘دھونی نے کہا کہ آپ جہاں بھی ہوں گے آپ کو شرٹ پہنچاؤں گا’

'دھونی نے کہا کہ آپ جہاں بھی ہوں گے آپ کو شرٹ پہنچاؤں گا'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
جنوری 31, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In