• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 20, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

فرحان اختر اور ماڈل اور ایکٹریس شبانی ڈنڈیکر جنم جنم کے ساتھی بن گئے

نیا دور by نیا دور
فروری 19, 2022
in انٹرٹینمنٹ
7 0
0
فرحان اختر اور ماڈل اور ایکٹریس شبانی ڈنڈیکر جنم جنم کے ساتھی بن گئے
41
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

RelatedPosts

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

خلیل الرحمان قمر کی مبینہ آڈیو کال لیک، بڑا تنازع کھڑا ہوگیا

Load More

بالی وڈ ایکٹر، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر فرحان اختر اور ماڈل اور ایکٹریس شبانی ڈنڈیکر کی شادی ہوگئی۔ دونوں 19 فروری کی دوپہر کو شادی کے بندھن میں بندھے۔
شادی میں دونوں پریمیوں کے انتہائی قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی۔ شادی کے موقع پر شبانی ڈنڈیکر نےسرخ رنگ کاعروسی جوڑا پہن رکھا تھا جبکہ فرحان اختر سیاہ لباس میں ملبوس تھے۔
شادی کی تمام تقریبات ممبئی کےعلاقے کھنڈالا میں واقع جاوید اختر اور شبانہ اعظمی کے فارم ہاؤس پر ہوئیں۔ دونوں نے مسیحیوں سے ملتے جلتے طریقے سے شادی کی۔
فرحان اختر اور شبانی ڈنڈیکر نے سب کے سامنے ایک دوسرے کو قبول کرنے کا اقرار کیا۔ شادی کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
ان ویڈیوز اور تصاویر میں فرحان اختر اور شبانی ڈنڈیکر نہایت خوش دکھائی دیے اور مسکراتے ہوئے دوستوں اور رشتے داروں کو گلے لگاتے رہے۔ شادی میں ہریتک روشن، راکیش روشن، راکیش اوم پرکاش مہرا، امریتا اروڑا ، ستیش کوشک، ثاقب سلیم اور سمیر کوچر نے شرکت کی۔
اس سے پہلے دونوں کی مہندی کی تقریب ہوئی جس میں دلہا، دلہن کے مہمانوں کے درمیان ڈانس مقابلہ ہوا۔ ریا چکرورتی نے مشہور انڈین گانے ’مہندی لگا کے رکھنا‘ پر ڈانس کیا۔
ریا چکرورتی کے ڈانس کی یہ ویڈیو بہت وائرل ہوئی۔’مہندی لگا کے رکھنا‘ پر ریا چکرورتی کے ساتھ ساتھ دلہن کی بہنوں اور دوستوں نے بھی ڈانس کیا۔
خبریں ہیں کہ دونوں اب 21 فروری کو اپنی شادی رجسٹر کرائیں گے۔ یہ وہی دن ہوگا جب دونوں کے ایک دوسرے سے تعلقات قائم ہوئے تھے۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ اس کے بعد دونوں ہندو مذہب کے تحت بھی شادی کریں گے۔ شبانی ڈنڈیکر کی یہ پہلی جبکہ فرحان اختر کی دوسری شادی ہے۔ شبانی ڈنڈیکر 2018 میں فرحان اختر کی گرل فرینڈ بنی تھیں۔

Tags: bollywoodfarhan akhtarshibani dandekarweddingبالی ووڈشبانی ڈنڈیکرشوبزفرحان اختر
Previous Post

شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت پر میزیں پھیر دیں۔

Next Post

جاوید چوہدری کی پی ٹی آئی حکومت پر تنقید، عمران خان کی ناکامیوں کا پردہ فاش

نیا دور

نیا دور

Related Posts

زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا؛ عائشہ جہانزیب

زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا؛ عائشہ جہانزیب

by نیا دور
مارچ 3, 2023
0

میں نے زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا اور اس کا مجھے سب سے زیادہ مزہ بھی...

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

by حسنین جمیل
فروری 25, 2023
0

'سیلفی' بھی فلاپ ہو گئی ہے۔ 'سوریا ونشم' کے بعد یہ اکشے کمار کی مسلسل پانچویں فلاپ فلم ہے۔ بچن پانڈے، رکشا...

Load More
Next Post
جاوید چوہدری کی پی ٹی آئی حکومت پر تنقید، عمران خان کی ناکامیوں کا پردہ فاش

جاوید چوہدری کی پی ٹی آئی حکومت پر تنقید، عمران خان کی ناکامیوں کا پردہ فاش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In