• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
ہفتہ, جنوری 28, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

پیپلز پارٹی رہنما شرمیلا فاروقی کی والدہ کا مذاق اڑانے کا کیس، نادیہ خان بری الذمہ قرار

نیا دور by نیا دور
مارچ 15, 2022
in انٹرٹینمنٹ
11 0
0
پیپلز پارٹی رہنما شرمیلا فاروقی کی والدہ کا مذاق اڑانے کا کیس، نادیہ خان بری الذمہ قرار
13
SHARES
62
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے پیپلز پارٹی رہنما شرمیلا فاروقی کی والدہ کا تمسخر اڑانے کے معاملے میں اداکارہ نادیہ خان کو بری الذمہ قرار دیدیا ہے۔

اس سلسلے میں ایف آئی اے سائبر کرائم سندھ کے سربراہ عمران ریاض کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شرمیلا فاروقی نے اداکارہ نادیہ خان کیخلاف ہتک عزت کا کیس دائر کیا تھا، تاہم اس میں انھیں بری الذمہ قرار دیدیا گیا ہے۔

RelatedPosts

‘پیپلزپارٹی جیتی تو وزیراعظم بنوں گا’

‘کوئی ثبوت نہیں ملے ‘، ایف آئی اے نے سلیمان شہباز کو کلین چٹ دے دی

Load More

عمران ریاض کا اپنی ویڈیو میں کہنا تھا کہ ہتک عزت کیس میں شرمیلا فاروقی نے دعویٰ کیا تھا کہ اداکارہ نادیہ خان نے ان کی والدہ کا تمسخر اڑایا اور ویڈیو بنا کر اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیا۔

Host #nadiakhan has been cleared from defamatory charges levelled against her by MPA #sharmilafarooqi for defaming the mother of the Later. Making video and picture of someone and making it viral becomes crime only if the intention of making such video is to harass and disrepute pic.twitter.com/7MCMLEqPFE

— Imran Riaz (@ImmiRizz) March 14, 2022

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نادیہ خان کی جانب سے جو ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی، اس کا دورانیہ چالیس منٹ کا تھا۔ میں نے اور میری ٹیم نے اس مواد کا تفصیلی جائزہ لیا اور اس نتیجے پر پہنچے کہ اس میں کوئی ایسی بات نہیں جس سے یہ تاثر ابھرے کے نادیہ خان نے شرمیلا فاروقی کی والدہ کا مذاق اڑایا تھا۔

انہوں نے کہا کہ جہاں تک چہرے کے تاثرات اور طنزیہ انداز اپنائے جانے کی بات ہے تو قانون میں اس حوالے سے کچھ درج نہیں ہے۔ اس لئے ایف آئی اے کی جانب سے نادیہ خان کو اس کیس میں بری الذمہ قرار دیا جاتا ہے۔

ادھر اداکارہ نادیہ خان نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سندھ کے سربراہ عمران ریاض کی ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر شیئر کرکے خدا کا شکر ادا کیا کہ وہ بالاخر ہتل عزت کے کیس میں سرخرو ہوئیں۔

Tags: cybercrimeFIANadia KhanPPPSharmila Farooqiایف آئی اےسائبر کرائمشرمیلا فاروقینادیہ خان
Previous Post

زرداری، نواز اور فضل الرحمان کپتان کے جال میں پھنس گئے، اپوزیشن کا 2023ء کا الیکشن بھی گیا:وزیراعظم

Next Post

مسائل بغیر تحریک عدم اعتماد اور ڈی چوک جلسہ حل ہو جائیں گے، کامران خان کو اہم ذریعے کا پیغام

نیا دور

نیا دور

Related Posts

اعجاز حسین ججی کی موت کے ساتھ پوٹھوہار طبلے سے خالی ہو گیا

اعجاز حسین ججی کی موت کے ساتھ پوٹھوہار طبلے سے خالی ہو گیا

by محمد شہزاد
جنوری 18, 2023
0

یوں محسوس ہوتا ہے کہ آنے والا وقت اب ہمیں صرف ایک ہی کام میں مصروف رکھے گا۔ کون سا؟ یہ کہ...

بالی وڈ نے فلم بینوں کو معیاری موسیقی سے محروم کر دیا ہے

بالی وڈ نے فلم بینوں کو معیاری موسیقی سے محروم کر دیا ہے

by حسنین جمیل
جنوری 10, 2023
0

موسیقی ہمیشہ سے برصغیر کی فلموں کا خاصا رہی ہے۔ دادا صاحب پھالکے نے پہلی ہندوستانی فلم بنائی جو خاموش فلم تھی۔...

Load More
Next Post
مسائل بغیر تحریک عدم اعتماد اور ڈی چوک جلسہ حل ہو جائیں گے، کامران خان کو اہم ذریعے کا پیغام

مسائل بغیر تحریک عدم اعتماد اور ڈی چوک جلسہ حل ہو جائیں گے، کامران خان کو اہم ذریعے کا پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 27, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Ahmad Baloch Kathak dance

بلوچستان کا ایک غریب چرواہا جو بکریاں چراتے چراتے آرٹسٹ بن گیا

by ظریف رند
جنوری 6, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In