• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, جنوری 29, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

کیا دانیہ شاہ کے بعد عامر لیاقت کی زندگی میں کوئی اور خاتون آ گئی ہے؟

نیا دور by نیا دور
مئی 21, 2022
in انٹرٹینمنٹ
28 1
0
کیا دانیہ شاہ کے بعد عامر لیاقت کی زندگی میں کوئی اور خاتون آ گئی ہے؟
33
SHARES
159
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کسی خاتون کیساتھ خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ ویڈیو دیکھتے ہی صارفین چہ مگوئیاں کرنا شروع ہو گئے ہیں کہ کیا عامر بھائی کی زندگی میں دانیہ شاہ کے بعد کوئی اور لڑکی آ گئی ہے لیکن عامر لیاقت کی جانب سے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

تفصیل کے مطابق تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے ساتھ علیحدگی کے بعد مختلف حوالوں سے سوشل میڈیا پر زیر بحث رہنے والے عامر لیاقت کی تازہ ویڈیو نے انہیں ایک بار پھر ان کو متنازع بنا دیا ہے۔

RelatedPosts

سوشل میڈیا پر خواتین سیاست دانوں کی کردار کشی روکنے کے لئے قوانین کی ضرورت ہے

روایتی میڈیا کے دن گنے جا چکے، متبادل میڈیا صحافت کا مستقبل ہے

Load More

وائرل ہونے والی اس ٹک ٹاک ویڈیو میں عامر لیاقت کسی خاتون کے ساتھ موجود ہیں اور دونوں جن ڈائیلاگز پر ایکٹنگ کررہے ہیں وہ انہیں مزید متنازع بنا رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)


ویڈیو دیکھنے والے سوشل میڈیا صارفین نے تبصروں میں ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے عامرلیاقت اب اس خاتون سے چوتھی شادی کریں گے۔ دوسری جانب مختلف انٹرٹینمنٹ سائٹس پر دستیاب یہ ویڈیو عامر لیاقت کے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر موجود نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ‘دلہن بنوں گی تو صرف عامر کی’ عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی پیشکش کر دی گئی

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت کو ایک اور لڑکی نے چوتھی شادی کی پیشکش کر دی ہے۔ علیزے نامی لڑکی کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت بہت اچھے انسان ہیں۔ دانیہ نے ان پر جھوٹے الزام لگائے اور ان سے 11 کروڑ کا مطالبہ کیا۔ میں عامر لیاقت کو کئی کروڑ روپے دے سکتی ہوں اگر وہ مجھ سے چوتھی شادی کر لیں۔

اس کا ایک یوٹیوبر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے مشہور ہونے کا کوئی شوق نہیں،مجھے ان سے اس لیے محبت ہے کہ وہ دین و دنیا دونوں کی تعلیم رکھتے ہیں، وہ بہت اچھے انسان ہیں۔ دانیہ ملک نے ان کی عزت کی دھجیاں اڑا دیں، انہوں نے جو بھی الزام لگائے وہ ایسے نہیں ہیں، ان پر جھوٹے الزامات لگائے گئے ہیں۔

لڑکی نے مزید کہا کہ میں ان کے پروگرام دیکھتی رہی ہوں اور انہیں جانتی ہوں۔آ ج تک ان کے منہ سے کبھی ایسی کوئی بات نہیں سنی۔علیزے نے کہا کہ دانیہ نے 11 کروڑ کا مطالبہ کیا، میں عامر لیاقت کو کئی کروڑ روپے دے سکتی ہوں، انہیں سونے کا محل بنا کر دے سکتی ہوں۔ اگر وہ مجھ سے چوتھی شادی کے لئے رضا مند ہو جائیں تو۔

Tags: Aamir LiaquatDania ShahentertainmentInstagramShowbizsocial mediaانسٹاگرامدانیہ شاہسوشل میڈیاعامر لیاقت حسین
Previous Post

عمران خان آج بھی لاڈلہ ہے، اس نے دوران تقریر مجھ پر غیر اخلاقی جملے کسے:مریم نواز شریف

Next Post

چترال میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پی ڈی ایم کے خلاف شدید نعرہ بازی، فوری الیکشن کا مطالبہ

نیا دور

نیا دور

Related Posts

اعجاز حسین ججی کی موت کے ساتھ پوٹھوہار طبلے سے خالی ہو گیا

اعجاز حسین ججی کی موت کے ساتھ پوٹھوہار طبلے سے خالی ہو گیا

by محمد شہزاد
جنوری 18, 2023
0

یوں محسوس ہوتا ہے کہ آنے والا وقت اب ہمیں صرف ایک ہی کام میں مصروف رکھے گا۔ کون سا؟ یہ کہ...

بالی وڈ نے فلم بینوں کو معیاری موسیقی سے محروم کر دیا ہے

بالی وڈ نے فلم بینوں کو معیاری موسیقی سے محروم کر دیا ہے

by حسنین جمیل
جنوری 10, 2023
0

موسیقی ہمیشہ سے برصغیر کی فلموں کا خاصا رہی ہے۔ دادا صاحب پھالکے نے پہلی ہندوستانی فلم بنائی جو خاموش فلم تھی۔...

Load More
Next Post
چترال میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پی ڈی ایم کے خلاف شدید نعرہ بازی، فوری الیکشن کا مطالبہ

چترال میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پی ڈی ایم کے خلاف شدید نعرہ بازی، فوری الیکشن کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 27, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Ahmad Baloch Kathak dance

بلوچستان کا ایک غریب چرواہا جو بکریاں چراتے چراتے آرٹسٹ بن گیا

by ظریف رند
جنوری 6, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In