بالی وڈ کے مشہور ایکٹرز جن کے جسم پر Love Bitesکے نشان کو کیمرے کی آنکھ نے پکڑ لیا

بالی وڈ کے مشہور ایکٹرز جن کے جسم پر Love Bitesکے نشان کو کیمرے کی آنکھ نے پکڑ لیا
آج ہم آپ کو بالی وڈ کے ان 10 ایکٹرز اور ایکٹریسز کے متعلق بتانے جا رہے ہیں جن کے جسم پر  Love Bites یعنی بوسے کے نشان کو کیمرے نے انہیں پکڑ لیا تھا۔

کرینا کپور خان



سب سے پہلے بات بولی وڈ کی حسِین، بولڈ اور سیکسی ایکٹریس کرینہ کپور خان کی۔ ایک بار کرینہ کپور نے  Backless گاؤن پہن رکھا تھا کہ ان کی بیک پر دائیں کاندھے کے نیچے ایک سرخ رنگ کی پیار کی نشانی نظر آئی۔ اور پھر یہ تصویر خوب وائرل ہوئی۔ لیکن اسے غور سے دیکھنے پر پتہ چلا کہ کرینہ کی کمر پر صرف Love Bite ہی نہیں بلکہ ناخن کے نشان بھی ہیں

سارا علی خان



کرینہ کپور خان کے بعد بات ان کی سوتیلی بیٹی سارا علی خان کی۔ سارا علی خان کی گردن کے نیچے موجود Love Bite کو بھی کیمرے نے پکڑ لیا تھا۔ ان کی یہ تصویر کھینچی گئی تھی ایئر پورٹ پر۔ جب یہ تصویر وائرل ہوئی تو لوگوں نے کہنا شروع کر دیا کہ وہ کارتک آیان سے ڈیٹ کر کے آئی ہیں۔

کترینا کیف



Love Bite کلب کا حصہ کترینا کیف بھی ہیں۔ ایک بار ان کی گردن کی سائیڈ پر بوسے کا اچھا خاصا بڑا نشان دیکھا گیا تھا۔ کترینا نے اسے اپنے بالوں سے چھپانے کی بھرپور کوشش کی مگر نہ تو کبھی پیار چھپتا ہے اور نہ ہی پیار کی نشانی۔

پریانکا چوپڑا



پریانکا چوپڑا کی گردن پر موجود پیار کا نشان بھی ایئرپورٹ پر ہی کیمرے نے کیچ کیا تھا۔ مگر شاید یہ کیچ انہوں نے جان بوجھ کر دیا تھا۔ بس پھر کیا تھا کسی نے اس پر تنقید کی تو کوئی بس دل پکڑ کے ہی رہ گیا تھا۔

دپیکا پڈوکون



اس لسٹ میں اگلا نمبر ہے دپیکا پڈوکون کا۔ دپیکا پڈوکون کی گردن پر موجود Love Bite اس وقت نظر آیا تھا جب وہ رنبیر کپور کی گرل فرینڈ تھیں۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ ایک نہیں بلکہ کئی بار ان کی گردن پر پیار کی تحریر پائی گئی تھی جسے سب نے پڑھ لیا تھا۔ انہوں نے تو اسی Visible Mark کے ساتھ ریمپ پر واک تک کی تھی۔ اور پھر اس کے بعد وہ اپنی فلم ہاؤس فل کی شوٹنگ کے لیے لندن چلی گئی تھیں۔

شاہ رخ خان



بالی وڈ کے بادشاہ نے تو جان پوجھ کر اور فخریہ طریقے سے اپنی گردن پر موجود بڑے سے سرخ نشان کو سب کو دکھایا تھا۔ یہ واقعہ ہے ممبئی ایئرپورٹ کا۔ جب کنگ خان نے تسلی کر لی کہ تصویر لے لی گئی ہے تو انہوں نے دبئی کی فلائٹ پکڑی اور یہ پھر جا وہ جا۔

سلمان خان



سب سے مزے کی کہانی تو ہے سلمان خان کی۔ جناب بھی  Love Biteکے ساتھ پکڑے گئے تھے۔ مگر کوفی وِد کرن میں سلو بھائی نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ وہ تو Virgin ہیں Virgin ۔ اب اس پہ کچھ نہ ہی کہا جائے تو بہتر ہے۔

کنگنا رناوت



4 بار انڈین نیشنل ایوارڈ جیتنے والی بالی وڈ کی Controversial Actress کنگنا رناوت کے Love Bite کا بھی میڈیا میں خوب چرچا ہوا تھا۔ کنگنا نے کبھی یہ نہیں کہا کہ یہ بوسے کا نشان نہیں بلکہ کچھ اور تھا۔

سیف علی خان



بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کے  Love Bite کی تصویر تو اتنی مشہور ہوئی تھی کہ بس۔ اور بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ تصویر جان بوجھ کر بنوائی تھی سیف علی خان نے۔

ملائیکا اروڑا



ملائیکا اروڑا کا شمار ان بالی ود ایکٹریسز میں ہوتا ہے جن کی لائف پبلک میں سب سے زیادہ discuss کی جاتی ہے۔ ایک دفعہ ملائیکا بیک لیس پہن آئیں اور پھر یہ انہیں مہنگا پڑ گیا۔ ان کی کمر پر موجود Love Bite  سب کے سامنے آگیا تھا۔