• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, فروری 1, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی 6 فلاپ ترین فلمیں

نیا دور by نیا دور
جولائی 28, 2022
in انٹرٹینمنٹ
12 0
0
بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی 6 فلاپ ترین فلمیں
14
SHARES
65
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رنبیر کپور نے 4 سال بعد بولی وڈ کو کوئی نئی فلم دی ہے۔ نام ہے اس کا شمشیرا، مگر یہ فلم بری طرح فلاپ ہو گئی۔ حد یہ ہے کہ رنبیر کپور کی فلاپ فلموں کی وجہ سے پروڈیوسرز کو تھوڑا بہت نہیں بلکہ مجموعی طور پر ایک ہزار کروڑ انڈین روپے کا نقصان ہوا ہے۔

پاکستانی روپوں  میں یہ نقصان تقریباً 3 ہزار کروڑ کا بنتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ رنبیر کی آخری 8 فلموں میں سے 6 فلمیں مکمل طور پر پِٹ گئی ہیں۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ رنبیر کپور اب بولی وڈ  کے وہ ایکٹر بن چکے ہیں کہ جن کی 3 فلموں نے 50 کروڑ بھارتی روپوں سے زیادہ کا نقصان کیا ہے۔

RelatedPosts

بالاکوٹ فضائی حملے کے بعد پاکستان ایٹمی حملے کی تیاری کر رہا تھا، مائیک پومپیو کا دعویٰ

کیا انڈیا ایک خطرناک ہندو نیشنلسٹ ریاست بننے جا رہا ہے؟

Load More

آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ رنبیر کپور کی کون کون سی فلمیں ناکام ہوئی ہیں؟ ان فلموں نے کتنی کمائی کی اور کتنا نقصان اٹھانا پڑا؟ ان کی کون سی 2 فلمیں ہی کامیاب ہو سکیں اور انہوں نے باکس آفس پر کتنا مال بنایا؟

شمشیرا

رنبیر کپور کی تازہ ترین فلاپ فلم ہے شمشیرا۔ اس لئے اسی سے بات کی شروعات کرتے ہیں۔ شمشیرا کی بہترین پروموشن کی گئی۔ رنبیر کپور نے اس کو پروموٹ کرنے میں دن رات ایک کر دیے۔ اس فلم پر خرچہ بھی بہت آیا تھا۔ یعنی 150 کروڑ انڈین یا پھر 443 کروڑ پاکستانی روپے۔ مگر حال یہ ہے کہ شمشیرا 40 کروڑ انڈین یا پھر ایک ارب 81 کروڑ پاکستانی روپے کی کمائی تک بھی نہیں پہنچ پا رہی۔ یعنی سیدھا سیدھا 110 کروڑ بھارتی روپوں کا گھاٹا۔ ظاہر ہے یہ ناصرف رنبیر کپور اور ان کے فینز بلکہ بالی وڈ کے لئے بھی انتہائی بری خبر ہے۔

بومبے ویلوٹ

اگر بالی وڈ کی حالیہ تاریخ کی ناکام ترین فلموں کی بات کی جائے توبومبے ویلوٹ ان میں سے ایک ہے۔ یہ فلم 2015 میں ریلیز کی گئی تھی۔ اس فلم کو باکس آفس پر 80 کروڑ انڈین روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ آج کل کے حساب سے پاکستانی روپوں میں یہ رقم  تقریباً 23 ارب 63 کروڑ بنتی ہے۔ رنبیر کپور نے اس فلم میں بلراج کا کریکٹر بہت ہی شاندار طریقے سے نبھایا تھا مگر اس کے باوجود اسے ناکام ہونے سے نہیں بچا سکے تھے۔

جگا جاسوس

رنبیر کی 2017 کی فلم جگا جاسوس نے بھی ناکامی کا منہ دیکھا تھا۔ اس فلم کی ناکامی نے رنبیر کپور کو معاشی اور ذہنی، دونوں طرح سے نقصان پہنچایا تھا۔ یہ فلم 130 کروڑ انڈین روپوں سے زیادہ میں بنائی گئی تھی جبکہ یہ باکس آفس پر مشکل سے 55 کروڑ روپے ہی کما پائی تھی۔ اس کا مطلب ہوا پورے 75 کروڑ بھارتی روپوں کا نقصان ہوا تھا۔ لیکن یہ بات بھی سچ ہے کہ رنبیر  کپور نے اس فلم میں اپنے رول پر خوب محنت کی تھی۔ اسی لئے جگا جاسوس فلاپ ہونے کے باوجود آج بھی اچھی فلموں میں سے ایک ہے۔

روئے (Roy)

2015 میں رنبیر کپور کی جو دوسری فلم فلاپ ہوئی تھی وہ تھی روئے۔ یہ فلم 50 کروڑ انڈین روپوں سے بنائی گئی تھی اور صرف 44 کروڑ بھارتی روپے ہی کما پائی تھی۔ اس فلم میں رنبیر کی ہیروئن تھیں جیکولین فرنینڈز۔

ساوریا

سنجے لِیلا بھنسالی کی مووی ساوریا کم بجٹ کی فلم تھی اور صرف 40 کروڑ میں بنا لی گئی تھی۔ مگر رنبیر کی قسمت کی خرابی تو دیکھیں ذرا کہ ساوریا 40 کروڑ بھی نہ کما سکی بلکہ صرف 20 کروڑ کما کر ہی ٹُھس ہو گئی تھی۔ اصل میں اس کا اوم شانتی اوم کے ساتھ کلیش ہو گیا تھا۔

تماشا

2015 تو واقعی رنبیر کپور کے لئے بہت برا سال تھا۔ اس سال ان کی 3 فلمیں باکس آفس پر فیل ہوئی تھیں اور تیسری  فلم تھی تماشا۔ تماشا 87 کروڑ کے بجٹ سے بنائی گئی تھی جو 70 کروڑ کی کمائی کے بعد تماشا بن کے رہ گئی تھی۔ یوں رنبیر کی آخری 8 موویز میں سے صرف سنجو اور اے دل ہے مشکل ہی ہٹ ثابت ہوئی تھیں۔ سنجو نے باکس آفس پر کمائے تھے 342 کروڑ 53 لاکھ اور اے دل ہے مشکل نے 54 کروڑ 16 لاکھ بھارتی روپے۔

 

Tags: bollywoodEntertainment newsIndiaRanbir KapoorShowbizانٹرٹینمنٹ نیوزبالی ووڈرنبیر کپورشوبز
Previous Post

پشاور میں خاتون نیوز اینکر پر تیزاب پھینکنے کی کوشش ناکام

Next Post

میں ہمیشہ حکومت میں آنے کا مخالف تھا، لاڈلے کا گند ہم پر ڈال دیا گیا ہے، نواز شریف

نیا دور

نیا دور

Related Posts

اعجاز حسین ججی کی موت کے ساتھ پوٹھوہار طبلے سے خالی ہو گیا

اعجاز حسین ججی کی موت کے ساتھ پوٹھوہار طبلے سے خالی ہو گیا

by محمد شہزاد
جنوری 18, 2023
0

یوں محسوس ہوتا ہے کہ آنے والا وقت اب ہمیں صرف ایک ہی کام میں مصروف رکھے گا۔ کون سا؟ یہ کہ...

بالی وڈ نے فلم بینوں کو معیاری موسیقی سے محروم کر دیا ہے

بالی وڈ نے فلم بینوں کو معیاری موسیقی سے محروم کر دیا ہے

by حسنین جمیل
جنوری 10, 2023
0

موسیقی ہمیشہ سے برصغیر کی فلموں کا خاصا رہی ہے۔ دادا صاحب پھالکے نے پہلی ہندوستانی فلم بنائی جو خاموش فلم تھی۔...

Load More
Next Post
میں ہمیشہ حکومت میں آنے کا مخالف تھا، لاڈلے کا گند ہم پر ڈال دیا گیا ہے، نواز شریف

میں ہمیشہ حکومت میں آنے کا مخالف تھا، لاڈلے کا گند ہم پر ڈال دیا گیا ہے، نواز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
جنوری 31, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In