• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعہ, اگست 19, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

بالی ووڈ اداکار عامر خان کی ناک میں دم کرنے والے 6 تنازعات

نیا دور by نیا دور
اگست 3, 2022
in انٹرٹینمنٹ
9 0
0
بالی ووڈ اداکار عامر خان کی ناک میں دم کرنے والے 6 تنازعات
11
SHARES
51
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آج کل عامر خان کی نئی آنے والی فلم ”لال سنگھ چڈھا” کے بائیکاٹ کا ٹرینڈ عروج پر ہے۔ یوں وہ ایک پرانے تنازع کی وجہ سے ایک نئے تنازع کا شکار ہو چکے ہیں۔

اس کا مطلب یہ ہوا کہ نہ تو یہ ان کا پہلا تنازع ہے اور نہ ہی شاید آخری۔ آئیں ہم آپ کو تھوڑا ماضی میں لے جائیں تاکہ اور مسٹر پرفیکشنسٹ کی 6 تنازعات کے متعلق پتہ چلے۔ ان تنازعات نے عامر خان کی ناک میں دم کر دیا تھا۔

RelatedPosts

بالی ووڈ پر راج کرنے والی غیر ملکی حسینائیں

لال سنگھ چڈھا میں ‘فاریسٹ گمپ’ کے بالغ مناظر کے ساتھ کیا ہوا؟

Load More

‘عامر خان کے کتے کا نام شاہ رخ’

Viral Video: When Aamir Khan apologised to Shah Rukh Khan for naming his dog  'Shah Rukh' | IWMBuzz

اصل میں شاہ رخ میرے کتے کا نام ہے۔ جی ہاں! یہ بیان نہیں بلکہ اپنے بیان کی وضاحت دی تھی عامر خان نے یعنی شاہ رخ خان کو کتا کہا تھا انہوں نے۔ معاملہ یہ ہے کہ عامر خان نے ایک بلاگ میں لکھا تھا کہ میں ایک پیڑ کے نیچے اپنی امی اور جنید کے ساتھ بیٹھا گیم کھیل رہا ہوں اور شاہ رخ میرے پاؤں چاٹ رہا ہے۔ بیچ بیچ میں میں شاہ رخ کو بسکٹ دے رہا ہوں۔ اس سے زیادہ مجھے اور کیا چاہیے۔ اور جب اس پر شور مچا تو معذرت کے بجائے کہا کہ ان کے کتے کا نام شاہ رخ ہے۔ اور کہا تھا کہ یہ تو بس مذاق تھا۔

‘جیسیکا ہائنز کے ساتھ ناجائز تعلقات کا الزام’

Is the love relationship between Aamir Khan and Jessica Hines true? - Quora

عامر خان پر الزام لگنا شروع ہو گیا تھا کہ ان کے ایک برٹش جرنلسٹ  Jessica Hines کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں۔ عامر خان نے اس پر ٹھنڈے طریقے سے وضاحت یا انکار کرنے کے بجائے اتنا غصہ کیا تھا کہ بس۔ اور اس تنازع سے انہیں بہت نقصان پہنچا تھا۔ خیر پھر ایک  لڑکا ‘جان’ سامنے آیا۔ جو مبینہ طور پر عامر اور جیسیکا کا ”لوو چائلڈ تھا۔

سگے بھائی فیصل خان کیساتھ تنازع

Aamir Khan 'Doesn't Know' His Brother Faisal Is Now A Director

آپ نے میلہ فلم تو دیکھی ہی ہوگی۔ اس میں عامر خان کے ساتھ جو دوسرا ہیرو تھا وہ عامر خان کے سگے بھائی فیصل خان ہیں۔ فیصل خان نے الزام لگایا تھا کہ عامر نے انہیں اغوا کرا لیا تھا۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایا تھا کہ عامر خان نے انہیں اپنے والد کے پیسے لینے کے لیے نقصان دہ ادویات لینے پر مجبور کیا تھا۔

2014ء میں ریلیز ہوئی تھی عامر خان کی فلم ”پی کے”۔ اس فلم کے پوسٹر جلائے گئے تھے اور اس پر پابندی کی ڈیمانڈ بھی کی گئی تھی۔ حد تو یہ ہے کہ سیاسی سرکل میں بھی پی کے اور عامر خان کے خلاف آواز اٹھائی گئی تھی۔ مگر کیوں؟ اس کی تھیں 2 وجوہات۔ ایک تو عامر خان کا اس فلم میں ننگی تصاویر اتروانا اور دوسرا مختلف مذاہب خاص کر ہندو مذہب پر تنقید کرنا اور ان کے دیوی دیوتاؤں کو مبینہ طور پر برا بھلا کہنا۔

گجرات فسادات کا ذمہ دار نریندر مودی کو قرار دینے پر تنازع

Aamir Khan and PM Narendra Modi: A bittersweet relationship - Movies News

2002 میں این ڈی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں عامر خان نے گجرات فسادات کا ذمہ دار نریندر مودی کو قرار دے دیا تھا۔ اس وقت نریندر مودی انڈیا کے پرائم منسٹر نہیں بلکہ گجرات کے چیف منسٹر تھے۔ اس بیان پر لوگ عامر خان کے پیچھے پڑ گئے تھے۔ حالانکہ یہ کلیئر تھا کہ انہوں نے مودی کی کو بالواسطہ طور پر ذمہ دار قرار دیا تھا۔ مگر بی جے پی کے چاہنے والے اس بیان کو ابھی تک نہیں بھولے۔ جو گھاؤ اس بیان نے ان کے دل پر لگائے ہیں وہ بھرنے کا نام ہی نہیں لے رہے۔ اسی لیے تو جب بھی ان لوگوں کو موقع ملتا ہے وہ  بولنا شروع ہو جاتے ہیں عامر خان کے خلاف۔

بائیکاٹ لال سنگھ چڈھا کا ٹرینڈ

Boycott Laal Singh Chaddha controversy: Why is Twitter fuming over Aamir  Khan, Kareena Kapoor's ambitious project? | People News | Zee News

اور آخر میں بات اس تنازع کی جس کا پورا پورا ہاتھ ہے بائیکاٹ لال سنگھ چڈھا ٹرینڈ میں۔ یہ بات ہے 2015 کی جب عامر خان نے کہا تھا کہ انڈیا کے حالات اس قدر خراب ہو چکے ہیں کہ کرن راؤ کو انڈیا میں رہتے ہوئے ڈر لگ رہا ہے۔ کرن اس وقت عامر خان کی بیوی تھیں۔ عامر نے بتایا تھا کہ کرن نے ان سے پوچھا ہے کہ کیا اب ہم انڈیا سے چلے نہ جائیں۔ عامر خان کی اس اسٹیٹمنٹ پر ایسا طوفان اٹھا تھا کہ بس۔۔ اب بھی ہر کچھ عرصے بعد پھر یہ بات سامنے آ جاتی ہے اور عامر خان سے نفرت کا اظہار کیا جاتا ہے۔

Tags: Aamir KhanbollywoodentertainmentNewsShowbizانٹرٹینمنٹبالی ووڈشوبزعامر خان
Previous Post

میں بالی ووڈ خانز کی ہیروئن نہیں بن سکتی، جھانوی کپور کا صاف انکار

Next Post

عمران خان کو نااہل کرانےکیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کیا جائےگا، حکومت نے فیصلہ کرلیا

نیا دور

نیا دور

Related Posts

فواد خان اور ماہرہ کی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ پردہ سمیں پر آنے کیلئے تیار

فواد خان اور ماہرہ کی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ پردہ سمیں پر آنے کیلئے تیار

by نیا دور
اگست 19, 2022
0

یقین کیجیئے صرف کہنے کی بات نہیں بلکہ واقعی میں تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آگیا۔ جی ہاں! ہم بات کر...

بالی ووڈ پر راج کرنے والی غیر ملکی حسینائیں

بالی ووڈ پر راج کرنے والی غیر ملکی حسینائیں

by نیا دور
اگست 15, 2022
0

اگر آپ بالی ووڈ میں نام کمانا چاہتے ہیں تو ہندی میں آنا ضروری ہے، لیکن فلم انڈسٹری میں کچھ ایسی حسینائیں...

Load More
Next Post
عمران خان کو نااہل کرانےکیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کیا جائےگا، حکومت نے فیصلہ کرلیا

عمران خان کو نااہل کرانےکیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کیا جائےگا، حکومت نے فیصلہ کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Hamid Mir

پاکستان کی 75ویں سالگرہ پر جمہوری قوتیں اداروں سے لڑ رہی ہیں

by حامد میر
اگست 19, 2022
0

...

Imran Khan lobbying US CIA Station chief

عمران خان کی لابنگ فرم کا سربراہ پاکستان میں CIA کا سابق سٹیشن چیف ہے

by نیا دور
اگست 17, 2022
0

...

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

by عمر اظہر بھٹی
اگست 13, 2022
0

...

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

by عرفان رضا
اگست 13, 2022
1

...

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

by عبداللہ مومند
اگست 13, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,739
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu plans to premiere a video.

2 hours ago

Naya Daur Urdu
General Faiz got me removed from the divisional bench and he frankly admitted too that his legal team had warned him about me, says Justice Shaukat Aziz Siddiqui in a tell-all interview. These details are just shocking, to say the least ... See MoreSee Less

General Faiz Admitted He Got Me Removed From Divisional Bench: Shaukat Siddiqui

www.facebook.com

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

3 hours ago

Naya Daur Urdu
نوازشریف کے ذہن میں یہ بات کافی عرصے تک بیٹھی رہی کہ آرمی چیف اپنا بندہ لگانا چاہیے مگر انہیں آج تک اپنا بندہ نہیں ملا۔ کہا جاتا ہے کسی کو بھی آرمی چیف لگائیں وہ فوج کا آرمی چیف ہوتا ہے کسی سیاسی کے انٹرسٹ کو وہ نہیں دیکھتا۔ ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In