• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, فروری 6, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا ایرانی مداح

فریدون کا کہنا تھا کہ ان کی پسندیدہ شخصیت محترمہ بینظیر بھٹو شہید ہیں وہ مسلم دنیا اور بالخصوص خواتین کے لئے ان کی آمریت کے خلاف جدوجہد میں مشعل راہ ہیں۔ بڑا لیڈر وقت اور زمانے کی قید سے آزاد اور بڑا ہوتا ہے. دنیا اس سے متعارف ہوتی ہے وہ پاکستان کی شناخت کا باعث بنتے ہیں۔ محترمہ بینظیر بھٹو بھی انہی شخصیات میں سے ایک تھیں.

طاہر ملک by طاہر ملک
دسمبر 27, 2022
in فیچر
9 1
0
محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا ایرانی مداح
11
SHARES
53
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایمسٹرڈیم سے فرینکفرٹ جرمنی کے لئے برق رفتار ٹرین میں سوار ہوا تو برابر میں بیٹھے ہمسفر فریدون سے تعارف ہوا ۔

فریدون ایران سے تعلق رکھتے ہیں اور ایران میں انقلاب کے بعد ان کے والدین ہالینڈ میں آبسے۔ اپنا تعارف کرواتے ہوئے انہوں نےبتایا کہ وہ آرٹسٹ ہیں اور  ایک مقامی اسکول میں آرٹ ٹیچر ہیں۔ یہ جان کر بہت خوش ہوئے کہ میرا تعلق پاکستان سے ہے۔ میں نے خوشی کی وجہ پوچھی تو فریدون کا کہنا تھا کہ ان کی پسندیدہ شخصیت محترمہ بینظیر بھٹو شہید ہیں وہ مسلم دنیا اور بالخصوص خواتین کے لئے ان کی آمریت کے خلاف جدوجہد میں مشعل راہ ہیں ۔

RelatedPosts

کراچی بلدیاتی انتخابات: جماعت اسلامی خواتین کی جانب سے لاہور میں احتجاجی مظاہرہ

پاکستان کی سیاست میں تحریک عدم اعتماد کا کھیل

Load More

فریدون کا کہنا تھا کہ اس نے محترمہ بینظیر بھٹو کے بہت سے پور ٹریٹ بنائے جس میں سے ایک اس کے فون میں محفوظ تھا۔

فریدون کی گفتگو سن کر میں سوچنے لگا کہ پاکستان نے قائداعظم، بھٹو ، بینظیر ، عبد الغفار خان، مولانا مودودی اور بہت سی ایسی شخصیات تھیں جنہیں عالمی اور علاقائی سطح پر جانا مانا جاتا تھا ۔

محترمہ بینظیر بھٹو بھی انہی شخصیات میں سے ایک تھیں. بڑا لیڈر وقت اور زمانے کی قید سے آزاد اور بڑا ہوتا ہے. دنیا اس سے متعارف ہوتی ہے وہ پاکستان کی شناخت کا باعث بنتے ہیں۔

لیکن اس ملک پر کیسا آسیب کا سایہ ہے کہ ان شخصیات کو پاکستان میں غدار ٹھہرایا گیا انتقام اور تعصب کی بھینٹ چڑھایا گیا ۔

بقول احمد ندیم قاسمی انہیں بعد از مرگ اعزاز سے دفنایا گیا ۔

عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہلِ وطن

یہ الگ بات ہے کہ دفنائے گے اعزاز کے ساتھ

ھالینڈ میں ایرانی آرٹسٹ سے ٹرین میں ملاقات تعارف پر بتایا کہ محترمہ بینظیر بھٹو اس کی پسندیدہ شخصیت ھیں آمریت کے خلاف ان کی جدوجہد ان کے لئے مشعل راہ ھے ۔ بینظیر بھٹو عالمی سطح کی شخصیت تھیں زمان اور مکاں کی قید سے آزاد ۔
افسوس پاکستان ان کی صلاحیتوں سے استفادہ نہ حاصل کرسکا ۔ pic.twitter.com/NVSu9ieIvW

— Tahir Naeem Malik (@TahirNaeemMalik) December 26, 2022

Tags: beacon of lightBenazir BhuttodictatorshipIranMuslim worldstruggleWomen
Previous Post

‘جنرل باجوہ نے ثاقب نثار سے عمران خان کا بنی گالا گھر لیگل کروایا تاکہ وہ صادق، امین کہلا سکیں’

Next Post

گورنر پنجاب کی کرسی خطرے میں پڑ گئی، عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

طاہر ملک

طاہر ملک

Related Posts

عمران خان پر تنقید کے بعد سوشل میڈیا ٹرولنگ نے قاسم علی شاہ کو رُلا دیا!

عمران خان پر تنقید کے بعد سوشل میڈیا ٹرولنگ نے قاسم علی شاہ کو رُلا دیا!

by خضر حیات
جنوری 26, 2023
0

قاسم علی شاہ 25 دسمبر 1980 کو گجرات میں پیدا ہوئے۔ تعلیم حاصل کرنے کے لئے لاہور آ گئے اور گلشن راوی...

کیپٹن صفدر کے ساتھ شادی سے نواز شریف کی سیاسی وارث تک؛ کیا مریم نواز بینظیر ثانی ہیں؟

کیپٹن صفدر کے ساتھ شادی سے نواز شریف کی سیاسی وارث تک؛ کیا مریم نواز بینظیر ثانی ہیں؟

by خضر حیات
جنوری 19, 2023
0

مریم نواز پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی ہیں۔ وہ 28 اکتوبر 1973 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ انہوں...

Load More
Next Post
گورنر پنجاب کی کرسی خطرے میں پڑ گئی، عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

گورنر پنجاب کی کرسی خطرے میں پڑ گئی، عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In