• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, جنوری 30, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

دوستی کے پیمانہ میں تم اور میں کون!

کاشف خان by کاشف خان
اپریل 14, 2020
in سماج, فیچر, کلچر, نوجوان
27 0
0
دوستی کے پیمانہ میں تم اور میں کون!
31
SHARES
149
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

RelatedPosts

No Content Available
Load More
دوستی کے بارے میں آپ سب کو بہت سارے افسانے، غزل، نظمیں، اشعار، لطیفے، مضامین اور ناول وغیرہ وغیرہ  پڑھنے اور سننے کے لئے ملیں گے۔
لیکن مجھے یقین ہے کہ آپ سب کو اظہار کے خط کا ایک جملہ نہ کہیں افسانوں میں، نہ کہیں غزلوں میں، نہ نظموں میں، نہ لطیفوں میں، نہ شاعری میں حتی کہ سقراط،  پلیٹو اور ارسطو کے کسی  فلسفوں میں بھی نہیں ملے گے۔
“ہم نے آپ کو جان بوجھ کر چھوڑا تھا” یہ جملہ خط کے ذریعے میرے ایک دوست اظہار نے میرے دوسرے دوست بلال کے لئے لکھا تھا۔ خط تقریبا چار سے پانچ جملوں پر محیط تھا۔ جس میں انہوں نے اسامہ کا نام بھی شامل کیا تھا۔ شاعر اپنے دوست کے بارے میں کہتا ہے۔
‏دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے
نام   آۓ   گا   تمھارا   یہ   کہانی   پھر   سہی
اسامہ کے لئے یہ شعر شاید کافی نہیں ہوگا۔ اس لئے اسامہ کے لئے اسی شاعر کا دوسرا شعر لکھتا ہوں۔
نفرتوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں
ہم نے کس کس کو پکارا یہ کہانی پھر سہی
ایک وجہ اظہار میں ہے کہ اگر دوستی میں اس کے ساتھ کچھ بھی ہوجائے۔ چاہے کچھ ہوجانا دل پر کیوں نہ لیں لیکن اس کے بعد بھی وہ دوستی کو نبھانا خوب جانتا ہے۔ دوستی نبھانا کا ہنر ابھی تک میں نے نہیں سیکھا ہے مگر کوشش کرتا ہوں کہ وقت کے ساتھ ساتھ اظہار سے کچھ نہ کچھ تو سیکھ لوں۔
فلاسفی کے کتابوں میں یہ قول ” ہم نے آپ کو جان بوجھ کر چھوڑا تھا” اظہار کے نام سے تو مشہور ہی ہوگا لیکن میں اسی دوستی نبھانا کے ہنر پر اپنے شعر کے ذریعے سے ایڈوانس میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
ہاں  تم   تو  دوستی  کو   نبھانا   خوب   جانتے   ہو
کس کے ساتھ کیا کرنا یہ ہنر کوئی تم سے سیکھ لے
بلال جو اپنی عادت (ماشاءاللہ) کہنے سے مشہور بھی اور مجبور بھی ہیں۔ ایک دفعہ اپنی بات کہہ دے تو ماشاءاللہ میرا بھائی اس سے پیچھے نہیں ہٹے گا چاہے سامنے والا استاد ہی کیوں نہ ہو اور اپنے بات کو سو فیصد درست ثابت کرنے کے لئے ہزاروں دلائل ان کے جیبوں میں ہوتے ہیں۔
اسامہ میرا وہ دوست ہے جو یونیورسٹی میں سب سے پہلا میرا دوست بنا اور ابھی تک ہے جس کے بعد اظہار اور پھر بلال اور آہستہ آہستہ ہم چاروں ہی آپس میں دوست بن گئے۔ اسامہ دیکھنے میں سمارٹ اور شریف لگتا ہے لیکن جو منصوبے وہ کسی بھی (ہم چاروں دوستوں میں سے) کے لئے تیار کرتا ہے تو شیطان اس کا ساتھ خوب دیتا ہے۔ 
اسامہ کے %99 فیصد منصوبے ایسے کامیاب ہوتے ہیں جیسے ساس اور بہو کے منصوبے کامیاب ہوتے ہیں۔ لیکن ساس اور بہو تو ایک دوسرے کو کم اور اونچا دکھانے کے لئے منصوبے بناتے ہیں۔ شکر ہے اسامہ نے ابھی تک کوئی ایسا سوچا نہیں ہے۔ وہ سارے منصوبے ہم چاروں کے دوستی میں رونق بڑھانے کے لئے کرتے ہیں۔
شاعر دوستوں کے حوالے سے لکھتا ہے میرے خیال سے خاص کر وہ کوئی ایک کی طرف اشارہ کرتے ہے۔
انگلی پہ گن رہا ہوں سبھی دوستوں کے نام
لیکن تمہارے نام پہ  ‘ہم’  گن  رہا  ہوں  میں
شاعر کے ساتھ تو کوئی اور معاملہ ہوگا اس لئے وہ یہ منافقانہ حرکت کرتا ہے کہ ایک دوست کا نام ‘ہم’ کہہ کر گن رہا ہے۔
لیکن میں یہ منافقانہ حرکت نہیں کرسکتا ہوں اس لئے میں آپ تینوں کے لئے ‘ہم’ استعمال کر سبھی دوستوں کے نام انگلی پہ گن رہا ہوں۔ کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ دوستی کے پیمانے میں تم اور میں کون۔
Tags: پکی یاردوستی کا حقدوستی میں تم کون میں کون؟
Previous Post

وفاقی کابینہ نے لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی

Next Post

کورونا وائرس پر بھی بھارتی میڈیا پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں مصروف

کاشف خان

کاشف خان

Related Posts

عمران خان پر تنقید کے بعد سوشل میڈیا ٹرولنگ نے قاسم علی شاہ کو رُلا دیا!

عمران خان پر تنقید کے بعد سوشل میڈیا ٹرولنگ نے قاسم علی شاہ کو رُلا دیا!

by خضر حیات
جنوری 26, 2023
0

قاسم علی شاہ 25 دسمبر 1980 کو گجرات میں پیدا ہوئے۔ تعلیم حاصل کرنے کے لئے لاہور آ گئے اور گلشن راوی...

کیپٹن صفدر کے ساتھ شادی سے نواز شریف کی سیاسی وارث تک؛ کیا مریم نواز بینظیر ثانی ہیں؟

کیپٹن صفدر کے ساتھ شادی سے نواز شریف کی سیاسی وارث تک؛ کیا مریم نواز بینظیر ثانی ہیں؟

by خضر حیات
جنوری 19, 2023
0

مریم نواز پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی ہیں۔ وہ 28 اکتوبر 1973 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ انہوں...

Load More
Next Post
کورونا وائرس پر بھی بھارتی میڈیا پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں مصروف

کورونا وائرس پر بھی بھارتی میڈیا پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں مصروف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 27, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Ahmad Baloch Kathak dance

بلوچستان کا ایک غریب چرواہا جو بکریاں چراتے چراتے آرٹسٹ بن گیا

by ظریف رند
جنوری 6, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In