• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, اگست 17, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ایک تھا اکلویہ ، ایک ہے اکلویہ

امبر حسینی by امبر حسینی
ستمبر 30, 2021
in فیچر
7 0
0
ایک تھا اکلویہ ، ایک ہے اکلویہ
39
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سنتے ہیں کہ مہا بھارت کے بہت بڑے بڑے کرداروں میں سے ایک عام سا اکلویہ بھی تھا ، ایک غریب سا ، بیچارہ سا ، عام انسان ، جس کو شوق ہوا تھا کھشتریوں کی طرح تیر بازی میں ماہر ہونے کا ، شوق کے لیے وہ پہنچا شاہی استاد دھروناچاریہ کے پاس ،جو کہ ارجن کا استاد تھا ، غریب نے درخواست کی ، کہ محترم مجھے بھی یہ فن سکھا دیجیے ، شاہی استاد نے نخوت سے انکار کیا اوراپنے راہ ہو لیے

غریب کے دل سے ہنر سیکھنے کا ارمان نہ گیا تو استاد کی ایک مورتی بنائی ، اس کے قدم چھوئے اور پھر لگا تیر اندازی سیکھنے ، کچھہی سالوں میں اس قدر بہترین تیرانداز ہو گیا کہ دور دور تک چرچا ہونے لگا

RelatedPosts

روشنی کی موت، اب کون قائداعظم کے اصل آدرش کی راہ دکھائے گا؟

سکول کی زمین کے تنازعے پر جاگیردار نے استاد پر توہین مذہب کا الزام لگا دیا

Load More

ایک غریب کی یہ عزت نہ تو شہزادہ ارجن سے برداشت ہوئی ( ان سے بہتر تیرانداز کوئی ہو بھی تو کیوں اور کیسے ) نہ ان کے استادمحترم سے ، یہ ڈر الگ سے تھا کہ اگر چیچڑے بھائی اس کو اپنی فوج میں شامل کر لیں تو پھر ارجن کو جو برتری اپنی تیر اندازی کی وجہسے حاصل ہے وہ بھی چھان جاۓ گی ، اس لیے دونوں استاد شاگرد جنگل میں جا پہنچے

اکلویہ سے پوچھا گیا تمہارا استاد کون ہے ، اکلویہ نے جواب دیا جناب آپ ہی ہیں ، تو جناب استاد اکڑ کر بولے تو گُرو دکشنا دو ( جب استاد سے کچھ سیکھا جاتا تو جواب میں استاد جو مانگتا وہ اسے دینا پڑتا تھا ) اکلویہ نے کہا ، مانگیں ، مجھے لمحے کی ہچکچاہٹ نہ ہو گیتو دھروناچاریہ نے اکلویہ سے کہا کہ اپنے سیدھے ہاتھ کا انگوٹھا دے دو

اکلویہ نکلا ہر غریب کی طرح کا جذباتی ، انگوٹھا کاٹ کر پکڑا دیا اور روتا ہوا گمنامی کے اندھیروں میں ڈوب گیا

کبھی سوچتی ہوں ، اس نے ایک لمحے کو نہ سوچا کہ یہ ہنر اس کو کس مقام تک پہنچا سکتا تھا ، وہ تاریخ کے بھولے کردار کی بجائے تاریخ کا عنوان بھی تو ہو سکتا تھا مگر کیوں نا ہوا ۔

ایک ایسے استاد کو خوش کرنے کو ، جو استاد تھا ہی نہیں ، ایک ایسے پر اپنا ہنر وار دیا جس نے ہنر سکھانے سے صاف انکار کر دیاتھا ، کیا بےوقوفی تھی یہ ، کیسا جذباتی پن تھا یہ۔

پھر سوچتی ہوں اگر انکار کرتا تو کیا ہوتا ، کہیں خاموشی سے مارا جاتا ، بےنام لاش بن جاتا ، کہ شاہوں کو جو چاہیے ہو وہ تو وہ لیکررہتے ہیں

مہا بھارت تو کب کی ختم ہوچکی مگر جنگ کبھی ختم ہوتی ہے ، نہیں یہ تو زندگی کے ساتھ شروع ہوئی اور زندگی کے ساتھ ختم ہوگی ، کبھی کا اکلویہ کبھی کا ڈگلس ہوکا

شاید اس نے ٹھیک ہی فیصلہ کیا ہو گا کیونکہ اگر اکلویہ اپنی مرضی سے اپنے ہنر سے دستبردار نہ ہوتا ، کیا اس کا ہنر بچ جاتا ، نہیں

بس پھر وہ انگوٹھا زور زبردستی سے کاٹ لیا جاتا یا پھر انکار کی پاداش میں وہ گردن ہی اتار دی جاتی ، اچھا کیا نا اس نے

کم از کم کہیں گمنامی میں دوبارہ زخمی ہاتھ سے مچھلیاں پکڑ اپنا اور گھر والوں کا پیٹ تو پالا ہو گا

اب شاہوں سے اکیلا کوئی کیسے ٹکرائے ، کیوں کوئی سولی چڑھ جائے؟

کون دیکھے گا کہ اس نے جو کیا بخوشیاستاد کے لیے کیا ، یا مجبوری میں ایک کھشتری کو خوش کیا

تاریخ نے جو جھوٹ کا حاشیہ چڑھا کر دیا ہم نے تو بس اسی کو سجدہ کیا

خود سوچیں آج بھی اگر کوئی اپنا سچ کا ہنر کمانے نکلے تو کیا ہوگا ، ایک نامعلوم معلم ہو گا ، ایک اغوا شدہ وکیل ہو گا ، بوری میں بند صحافی ہو گا ، وہ کاشانہ ہوم کی کائنات ہو گا ، جہاں اکلویہ مرضی سے انگلی نہ کاٹے گا وہاں جبر سے یہ سب ہو گا

تو بہتر ہے لب سیئں رکھیں ، انگوٹھے کاٹے رکھے ، رہی ہے بادشاہی ، رہے گی بادشاہی

تو اور میں ! ارے کو بھائی

اب عظمت سچائی میں نہیں عافیت خاموشی میں ہے پڑھاؤ کہ نیا دستور چلا ہے میرے وطن کی فضاؤں میں

Tags: استاداکلویہمہا بھارت
Previous Post

گردشی قرضے میں ایک ہزار ارب روپے تک کی کمی لائی جائے: آئی ایم ایف کا پاکستان سے مطالبہ

Next Post

جانےدیں سہیل وڑائچ صاحب! یہی کمپنی ہی تو چلے گی۔

امبر حسینی

امبر حسینی

Related Posts

کیا ہمارا ملک جناح کا پاکستان بن سکتا ہے؟

کیا ہمارا ملک جناح کا پاکستان بن سکتا ہے؟

by امجد نذیر
اگست 13, 2022
0

محمد علی جناح نے مسافرت بھری نگاہوں سے فاطمہ جناح کو دیکھا اور کہا: "فاطی، نہیں! جیتے رہنے میں اب میری کوئی...

نیا سامراج اور حقیقی آزادی کا خواب

نیا سامراج اور حقیقی آزادی کا خواب

by کامران جیمز
اگست 13, 2022
0

دوسری عالمی جنگ کے بعد نو آبادیاتی نظام تیزی سے دنیا کے مختلف خطوں سے بظاہر ختم ہوتا چلا گیا لیکن اس...

Load More
Next Post
جانےدیں سہیل وڑائچ صاحب! یہی کمپنی ہی تو چلے گی۔

جانےدیں سہیل وڑائچ صاحب! یہی کمپنی ہی تو چلے گی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Imran Khan lobbying US CIA Station chief

عمران خان کی لابنگ فرم کا سربراہ پاکستان میں CIA کا سابق سٹیشن چیف ہے

by نیا دور
اگست 17, 2022
0

...

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

سلمان اقبال اور کچھ اینکرز نے مراعات کی خاطر ARY ملازمین کی نوکریاں داؤ پر لگا دیں

by عمر اظہر بھٹی
اگست 13, 2022
0

...

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

"آپ آزاد ہیں”، نوجوان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو واپس لیں

by عرفان رضا
اگست 13, 2022
1

...

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

سوات پر عسکریت پسندوں کے سائے: کیا جنت نظیر وادی سوات ایک بار پھر کشیدگی کی جانب گامزن ہے؟

by عبداللہ مومند
اگست 13, 2022
0

...

Salman Iqbal

وہ 5 کیسز جن میں ARY کو برطانیہ میں پراپیگنڈا اور ہتک عزت کا مجرم ٹھہرایا گیا

by نیا دور
اگست 10, 2022
0

...

میگزین

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

شاعری سے ٹی ٹی پی کمانڈر تک کا سفر کرنے والے عمر خالد خراسانی کون تھے؟

by عبداللہ مومند
اگست 8, 2022
0

...

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مشہور جھوٹے پروپیگنڈے

by حسن نقوی
اگست 8, 2022
0

...

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

آمر سے لڑتے ہوئے جان دینے والا "وارث میر”

by بشیر ریاض
جولائی 11, 2022
0

...

Abdul Sattar Tari

عبدالستار تاری – جس کے پائے کا طبلہ نواز آج دنیا میں موجود نہیں

by محمد شہزاد
جولائی 7, 2022
1

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,738
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu

47 minutes ago

Naya Daur Urdu
پٹرول کی قیمت کم یا بڑھانے کا اختیار اوگرا کے پاس ہے حکومت کا اس پر کوئی دباؤ نہیں ہے، تیل کی قیمت کا تعین وہی کرتےہیں ہم نے کوئی ٹیکس نہیں لگایا، حکومت کے پاس جیب سے پیسے دینے کی گنجائش نہیں ہے، شاہد خاقان عباسی ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

1 hour ago

Naya Daur Urdu
شہباز گل کے اوپر آپ جو قانونی چارہ جوئی کرنا چاہتے ہیں کریں کیونکہ انہیں وہ بیان ہرگز نہیں دینا چاہیے تھا، انہوں نے بہت بڑی غلطی کی ہے اس قسم کا بیان قابل قبول نہیں ہے، سینیٹرفیصل جاوید ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In