• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, جنوری 30, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

افسانہ کٹی پتنگ: اسنے اسے پھر سے بازی لگانے کو کہا مگر دوبارہ بازی اتنی جلدی نہیں لگتی

سید عدیل اعجاز by سید عدیل اعجاز
فروری 1, 2021
in افسانہ, خواتین, سماج, فیچر
7 0
0
افسانہ کٹی پتنگ:  اسنے اسے پھر سے بازی لگانے کو کہا مگر دوبارہ بازی اتنی جلدی نہیں لگتی
37
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

خاوند کے مرنے کے بعد وہ کلی کی طرح دن بہ دن کھلتی ہی چلی جا رہی تھی، جوانی حدیں پھیلانگتی نظر آتی۔ نورین کو دیکھ کر کوئی کہہ ہی نہ سکتا تھا کہ یہ سن پینتس کو پہنچنے کو ہے اور اک جوان لڑکی کی ماں بھی۔ ملیحہ کا حسن اور جوانی اس کی ماں، نورین، کے سامنے شرماتا، لجاتا نظر آتا۔ ملیحہ اکثر اس بات میں منہمک رہتی کہ خاوندوں کے مر جانے کے بعد یہ بیوائیں جوان کیوں ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ کٹی پتنگ بن جاتی ہیں۔ اس کے محلے میں دو تین اور عورتیں بیوہ ہوئیں تھیں، ان کی بھی کٹی پتنگ کی سی کیفیت تھی۔
نسیم سحری کے چھو جانے سے نورین کو اس کا حسن گدلا ہوتا محسوس ہوتا۔ سارا سارا دن فون پہ مصروف رہتی۔ اک دن ملیحہ نے اس کی اماں کی باتیں سنیں۔ ایسے محسوس ہوتا جیسے کسی آدمی سے باتیں کر رہی ہو اور اس کو گھر بلانے پہ اسرار کر رہی تھی۔
ملیحہ تو گھر کی دہلیز بھی بھول چکی تھی۔ باہر، اندر آنے جانے پہ روک ٹوک تھی، سخت نگرانی الگ سے۔

اک دن ملیحہ کو گھر کے مہمان خانے سے کسی مرد کے چہکنے اور اس کی اماں کے ساتھ بولنے کی آوازیں آ رہی تھیں، مگر ہلکی ہلکی آواز میں۔ اس نے مہمان خانے کے دروازے سے کان لگا کر سنا تو اس کی اماں سے کوئی پیار بھری مگر انتہائی گرم گرم باتیں کر رہا تھا۔ اور نورین بھی اس سے کراری باتیں جواباً کر رہی تھی۔ ایسی باتیں جو کسی نوجوان لڑکی کو پل بھر میں چٹکا دیں۔ اس دن ملیحہ بھی دہک ہی گئی تھی۔ دروازے میں سوراخ سے ملیحہ نے اندر جھانکا تو کمرے کی بتی بند نظر آئی مگر روشن دان سے روشنی ، اندھیرے کو چیرتی ہوئی، چھن چھن کرتی ہوئی سپاٹ لائٹ کی طرح چارپائی پہ پڑ رہی تھی۔ مگر وہاں کا منظر ہوش ربا تھا۔ اک بیس بائیس برس کا لڑکا، کپڑوں سے بے نیاز، نورین کے مرمریں مگر تجربہ کار جسم سے کسی بچے کی طرح لپٹا ہوا تھا۔

RelatedPosts

No Content Available
Load More

بے سود پڑا تھا، بجھی ہوئی کچی آگ کی طرح، جس میں سے صرف دھواں اٹھ رہا ہو۔ نورین حاشر سے کہہ رہی تھی، میں نے تم کو کہا تھا تم میں اتنا پانی نہیں ہے۔ تم اس قابل ہی نہیں کہ میری آگ بجھاؤ۔ اس میدان کا شہسوار بننے کے لیے، راز اور داؤ پیچ سیکھنے کے لیے اک عمر چاہیے۔ اک کنجی اس نسوانی تالے کو کھولنے کے لیے ناکافی ہے۔ حاشر نورین کو ترکی بہ ترکی جواب دے رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ تم سیکھاو مجھے یہ سربستہ راز۔ یہ جنسی کھیل۔ یہ اکھاڑ پچھاڑ۔ اتنے میں نورین نے حاشر سے پھر سے اک بازی لگانے کو کہا۔ مگر بازی اتنی جلدی نہیں لگتی۔ رفتار پکڑنے میں کچھ وقت چاہیے تھا جو حاشر کو درکار تھا۔
ملیحہ کو پہلے تو اس کی ماں کی اس حرکت پہ کافی دکھ ہوا مگر جب وہ منظر، وہ خیال ملیحہ کے ذہن میں کوندتا تو اس کا رواں رواں پھڑک سا جاتا۔ بجلیاں اس کو چوتڑوں میں کڑکتی محسوس ہوتیں۔ اس کیفیت میں وہ سرہانہ اپنی رانوں میں دبا کر زور زور سے ملتی۔ آخر وہ کر بھی کیا سکتی تھی۔

Tags: کٹی پتنگ
Previous Post

آن لائن کلاسز اور فزیکل امتحانات: تعلیمی مسائل پر ایچ ای سی خاموش تماشائی کیوں؟

Next Post

پیارے پاکستانیو! گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے

سید عدیل اعجاز

سید عدیل اعجاز

Related Posts

عمران خان پر تنقید کے بعد سوشل میڈیا ٹرولنگ نے قاسم علی شاہ کو رُلا دیا!

عمران خان پر تنقید کے بعد سوشل میڈیا ٹرولنگ نے قاسم علی شاہ کو رُلا دیا!

by خضر حیات
جنوری 26, 2023
0

قاسم علی شاہ 25 دسمبر 1980 کو گجرات میں پیدا ہوئے۔ تعلیم حاصل کرنے کے لئے لاہور آ گئے اور گلشن راوی...

کیپٹن صفدر کے ساتھ شادی سے نواز شریف کی سیاسی وارث تک؛ کیا مریم نواز بینظیر ثانی ہیں؟

کیپٹن صفدر کے ساتھ شادی سے نواز شریف کی سیاسی وارث تک؛ کیا مریم نواز بینظیر ثانی ہیں؟

by خضر حیات
جنوری 19, 2023
0

مریم نواز پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی ہیں۔ وہ 28 اکتوبر 1973 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ انہوں...

Load More
Next Post
پیارے پاکستانیو! گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے

پیارے پاکستانیو! گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 27, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Ahmad Baloch Kathak dance

بلوچستان کا ایک غریب چرواہا جو بکریاں چراتے چراتے آرٹسٹ بن گیا

by ظریف رند
جنوری 6, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In