• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعہ, مارچ 24, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

افواج پاکستان ہتک بل کےایک ملزم کی عدالت خوابیہ میں سماعت

راجہ مہتاب by راجہ مہتاب
اپریل 10, 2021
in انسانی حقوق, جمہوریت, سیاست, فیچر
4 0
0
افواج پاکستان ہتک بل کےایک ملزم کی عدالت خوابیہ میں سماعت
23
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کیا جرم ہے اس کا؟
جنابِ عالی! اس نے فوج کی شان میں گستاخی کی ہے۔
کیا گستاخی کی ہے؟
جنابِ عالی! اس نے تمسخر اڑاتی ٹوئیٹ لکھی ہے۔
کیا ٹوئیٹ لکھی ہے اس نے؟
جنابِ عالی! یہ کہتا ہے کہ “جب 74 سال میں کشمیر آزاد نہیں کروا سکتے تو اتنا بجٹ کیا گانے ریلیز کرنے کے لیے لیتے ہو؟”
‏ہاں بھئی! کیا یہ تمہاری ٹوئیٹ ہے؟
جی جناب!
کیا تم جانتے ہو کہ تنقید کرنے اور تمسخر اڑانے کی سزا کیا ہے؟
جی جناب! لیکن میں نے تو بس سوال پوچھا۔
جنابِ عالی! اس نے سوال کے پردے میں تمسخر اڑانے کی کوشش کی ہے؟
وہ کیسے؟
جنابِ عالی! یہ فوج پر تنقید کر رہا ہے۔
یہی تو پوچھا کہ وہ کیسے؟

‏جنابِ عالی! یہ کہہ رہا ہے کہ فوج بجٹ لے کر صرف گانے ریلیز کرتی ہے لیکن کشمیر آزاد نہیں کرواتی.
کیا کشمیر آزاد ہو گیا ہے؟
نہیں جناب!
کیا فوج بجٹ نہیں لیتی؟
لیتی ہے جناب!
تو پھر غلط کیا ہے؟
جنابِ عالی! فوج ایک محبِ وطن ادارہ ہے اس سے ایسے سوال پوچھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی.
‏یعنی آپ کہنا چاہتے ہیں کہ فوج کشمیر کے نام پر بجٹ لے کر بےشک گانے ریلیز کرے لیکن فوج سے پوچھا نہیں جا سکتا؟
جی جنابِ عالی!
کیا آپ صحتِ جرم قبول کرتے ہیں؟
سر! آئندہ نہیں پوچھوں گا؛ اس دفعہ معاف کر دیں۔
کیا آپ اپنا جرم قبول کرتے ہیں؟
غلطی ہو گئی جناب! آئندہ نہیں پوچھوں گا کہ ‏بجٹ لے کر کشمیر کیوں آزاد نہیں کرواتے؟
آپ کیا کہتے ہیں؟
جنابِ عالی! یہ عادی مجرم ہے اور پہلے بھی ایسی کئی ٹوئیٹس کر چکا ہے؛ اسے سزا ضرور دی جانی چاہیے تاکہ اس سمیت فوج کے خلاف بولنے والوں کو سبق حاصل ہو۔
مینوں معاف کر دیو جناب! آئندہ سوال نہیں کراں گا پاویں تسی کشمیر آزاد نہ کرو،

RelatedPosts

می لارڈ! آخر کوئی وجہ تو ہے کہ پاکستان کا نظامِ انصاف 139 میں سے 130ویں نمبر پر ہے

وزیراعظم کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم

Load More

‏بےشک مزید بنگلہ دیش بنا دیو، میری توبہ میں نہیں پوچھدا سیاچین نال کی کیتا؟ میرے ماں باپ دی توبہ جو پچھاں کارگل کیوں کیتا؟میں نہیں پچھاں گا کہ آئین کیوں توڑدے او؟جناب مینوں معافی دے دیو میں نہیں کہندا تسی بکسے چوری کیتے،میں نہیں کہندا کشمیر ویچ چھڈیا،‏میری توبہ جو کسے کاروبار دا ذکر چھیڑاں،میں نہیں پوچھدا بیرون ملک اثاثے کس طرح بنے؟ سر جی! مینوں معاف کر دیو میں نہیں سوال کراں گا، میں کدی سوال نہیں کراں گا!

اور پھر ۔۔۔

آنکھ کھل گئی۔

نوٹ: خوابوں کے بارے میں مشتاقیہ خانوادہ کے چشم و چراغ مولانا احمد مشتاق بہاولپوریہ رحمہ کہ برانچ جن کی کراچی ملیر میں بھی ہے، کہہ گئے ہیں کہ یہ دراصل منجانب الہیٰ انسان کی دوران نیند بوریت بھگانے کا سامان ہیں۔ اب چونکہ یہ بھی ایک خواب کا احوال ہی ضبط تحریر کیا گیا ہے اس لیئے اس  کو حظ طبع کے علاوہ کسی اور مصرف میں لانے پر جو مضر اثرات آپ کی جسمانی، ذہنی و روحانی کیفیت پر پڑیں گے اس کا مصنف بالکل بھی ذمہ دار نہ ہوگا۔

Tags: افواج پاکستانسماعتعدالت
Previous Post

بے روزگاری کا خاتمہ  اور ڈارون کادوسرا جنم بذریعہ افواجِ پاکستان ہتک بل!

Next Post

ڈسکہ الیکشن: اس حکومت کے پاس اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز نہیں بچا، کامیابی پر مریم نواز کی ٹویٹ

راجہ مہتاب

راجہ مہتاب

مصںف پیشہ کے اعتبار سے کسان اور معلم ہیں۔ آرگینک اگریکلچر  کے ساتھ ساتھ لائیو سٹاک کے شعبہ میں کام کرتے ہیں۔  ایک نجی یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں اور عرصہ 20 سال سے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے منسلک ہیں۔ کرئیر کی ابتدا ریڈیو پاکستان لاہور سے بطور ڈرامہ نگار کی جسکے بعد پی ٹی وی اور parallel theater کے لئیے بھی لکھتے رہے ہیں۔

Related Posts

انگریز سامراج کے خلاف آزادی کی جنگ لڑنے والا بھگت سنگھ ہمارا ہیرو کیوں نہیں بن سکا؟

انگریز سامراج کے خلاف آزادی کی جنگ لڑنے والا بھگت سنگھ ہمارا ہیرو کیوں نہیں بن سکا؟

by خضر حیات
مارچ 23, 2023
0

آج 23 مارچ کا دن ہے اور اسے ہم قرار داد پاکستان کے حوالے سے یاد کرتے ہیں۔ 1940 میں اسی روز...

گورنر جنرل غلام محمد جنہوں نے سیاست میں فوجی اور عدالتی مداخلت کی بنیاد رکھی

گورنر جنرل غلام محمد جنہوں نے سیاست میں فوجی اور عدالتی مداخلت کی بنیاد رکھی

by خضر حیات
مارچ 21, 2023
0

پاکستان کی تاریخ میں کئی ڈرامائی کردار آئے اور عجیب و غریب کرتب دکھا کر منظر عام سے ہٹتے چلے گئے۔ انہی...

Load More
Next Post
ڈسکہ الیکشن: اس حکومت کے پاس اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز نہیں بچا، کامیابی پر مریم نواز کی ٹویٹ

ڈسکہ الیکشن: اس حکومت کے پاس اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز نہیں بچا، کامیابی پر مریم نواز کی ٹویٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In