• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, مارچ 26, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

عید الفطر پر پاکستانی سینما گھروں میں جلوہ گر ہونے والی 5 بہترین فلمیں

کہا جا رہا ہے کہ اس عید پر ریلیز ہونے والی سب سے بڑی فلم ہے 'گھبرانا نہیں ہے '۔ اس فلم میں جلوے بکھیر رہی ہیں صبا قمر۔ پنجابی فلم تیرے باجرے دی راکھی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی ڈیبیو فلم ہے، فلم چکر میں نیلم منیر اور احسن خان ایک نئے روپ میں نظر آئیں گے۔

نیا دور by نیا دور
مئی 4, 2022
in فیچر, میگزین
23 1
0
عید الفطر پر پاکستانی سینما گھروں میں جلوہ گر ہونے والی 5 بہترین فلمیں
28
SHARES
131
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بہت خوشی کی بات ہے کہ شاید پاکستانی فلم انڈسٹری اپنے پیروں پر کھڑی ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس عید الفطر پر ایک آدھ نہیں بلکہ 5 پاکستانی فلمیں ریلیز کی جا رہی ہیں ۔ ایک فلم پنجابی جبکہ 4 اردو ہیں۔ آئیں جانتے ہیں ان فلموں کا Brief Introduction یعنی مختصر تعارف۔

پردے میں رہنے دو

RelatedPosts

ہمایوں سعید، پاکستان کا واحد سپر اسٹار

خوبصورت، دل پھینک اور بلا کی ذہین، معروف پاکستانی اداکارہ بابرہ شریف کی کہانی!

Load More

سب سے پہلے بات رومینٹک مووی ‘ پردے میں رہنے دو’ کی۔ پاکستانی ٹاپ ایکٹریس ہانیہ عامر اور اداکار علی رحمان کی فلم ،، پردے میں رہنے دو عید پر ریلیز کی جانے والی تگڑی فلم ہے۔ اس کی کہانی ذرا سی نہیں بلکہ کافی حد تک مختلف ہے۔ فلم میں ہانیہ اور علی میاں بیوی ہوتے ہیں اور کئی سال گزر جانے کے باوجود ان دونوں کے ہاں اولاد نہیں ہوتی۔ اس پر ہانیہ علی کو ٹیسٹ کرانے کا کہتی ہیں اور علی بالکل روایتی شوہر ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے ہوجاتے ہیں ناراض۔خیر،، پردے میں رہنے دو کے ذریعے ہانیہ عامر کی تقریباً 4 سال بعد بڑے پردے پر واپسی ہو رہی ہے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں جاوید شیخ، یاسر حسین، حسن رضا، منزہ عارف، سعدیہ فیصل، سیفی حسن اور نور الحسن وغیرہ شامل ہیں۔ اس فلم کے ڈائریکٹر ہیں وجاہت رؤف ہیں اور اس کی اسٹوری لکھی ہے محسن علی نے۔

چکر

چکر Combination ہے ایکشن ، Romance اور سسپنس کا۔ اس کی مین کاسٹ میں شامل ہیں نیلم منیر، احسن خان، یاسر نواز، جاوید شیخ، اور دانش نواز ۔ چکر میں نیلم منیر اور احسن خان ایک نئے روپ میں نظر آئیں گے۔ جبکہ اس میں Guest Appearance ہے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک کی۔ فلم میں نیلم منیر پر آئٹم سونگ پکچرائز کیا گیا ہے۔ اور تو اور اس میں نیلم کا ڈبل رول ہے۔ اصل میں چکر میں ایک قتل کا چکر چل رہا ہے۔ اور قتل ہونے والی نیلم منیر کی بہن ہوتی ہے۔ چکر کو لکھا ہے ظفر عمران نے اور اس کے پروڈیوسرز یاسر نواز اور ندا یاسر ہیں۔

گھبرانا نہیں ہے

کہا جا رہا ہے کہ اس عید پر ریلیز ہونے والی سب سے بڑی فلم ہے ‘گھبرانا نہیں ہے ‘۔ اس فلم میں جلوے بکھیر رہی ہیں صبا قمر اور ان کے ساتھ ہیں زاہد احمد اور سید جبران ۔ صبا قمر کہتی ہیں کہ انہوں نے یہ فلم سائن کرنے سے پہلے اس کے اسکرپٹ پر ان کی 2 گھنٹے تک ڈائریکٹر ثاقب خان سے ملاقات ہوئی تھی۔ وہ خود اس کو سینما میں دیکھنے کے لیے اس قدر Excited ہیں تو بھلا لوگ کتنے پر جوش ہوں گے۔ صبا نے بتایا کہ اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس کا کوئی بھائی نہیں اور اسے اس کے والد نے اسے بیٹے کی طرح پالا ہے۔ اور پھر آجاتا ہے Twist ۔ وہ شخص سوچنے لگ جاتا ہے کہ کاش اس کا کوئی بیٹا بھی ہوتا۔ یہ جذبات سے بھرپور فلم ہے ۔ اس کے تمام گانے ہی Situational ہیں یعنی زبردستی نہیں گھُسیڑے گئے۔

دم مستم

کمال کے اداکار عمران اشرف اور امر خان کی مووی دم مستم رومینٹک ، Emotional اور کامیڈی فلم ہے۔ یہ اسٹوری ہے عمران اشرف اور امر خان کی اچھوتی محبت کی۔ مگر اس پر اعتراض کیا ہے خواجہ سرا کمیونٹی نے ۔ اور اعتراض یہ ہے کہ اس کے ڈائیلاگز میں لفظ ،کھسرا، یوز کیا گیا ہے۔ ۔خیر اس کے ڈائریکٹر محمد احتشام الدین اور پروڈیوسر معروف اداکار عدنان صدیقی ہیں جبکہ اسے امر خان نے لکھا ہے۔

تیرے باجرے دی راکھی

اور آخر میں بات پنجابی فلم تیرے باجرے دی راکھی کی۔ اس فلم کے ساتھ سینئر رائٹر اور ڈائریکٹر سید نور کی لالی وڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ تیرے باجرے دی راکھی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی ڈیبیو فلم ہے۔ دیگر فنکاروں میں ، صائمہ نور، بابر علی، عبداللہ خان، اقصیٰ مختار، علی کرمانی، افتخار ٹھاکر، صائمہ سلیم، آغا ماجد اور سلیم البیلا شامل ہیں۔ سید نور کہتے ہیں یہ ایک مکمل فیملی فلم ہے۔

Tags: پاکستانی فلمپردے میں رہنے دوتیرے باجرے دی راکھیچکردم مستمگھبرانا نہیں ہے
Previous Post

کیا ایٹمی توانائی گیس اور تیل کی ضرورت ختم کر دے گی؟ چین ریس میں سب سے آگے

Next Post

عمران خان کی دھرنے کی کال، امپائر اور شہباز حکومت

نیا دور

نیا دور

Related Posts

احساس کا جذبہ ختم ہو جائے تو انسان زندہ لاش بن کے رہ جاتا ہے

احساس کا جذبہ ختم ہو جائے تو انسان زندہ لاش بن کے رہ جاتا ہے

by اے وسیم خٹک
مارچ 25, 2023
0

نجانے کبھی کبھار مجھے کیوں یہ لگتا ہے کہ ہم مر گئے ہیں اور یہ جو اس جہاں میں ہماری شبیہ لے...

انگریز سامراج کے خلاف آزادی کی جنگ لڑنے والا بھگت سنگھ ہمارا ہیرو کیوں نہیں بن سکا؟

انگریز سامراج کے خلاف آزادی کی جنگ لڑنے والا بھگت سنگھ ہمارا ہیرو کیوں نہیں بن سکا؟

by خضر حیات
مارچ 25, 2023
0

آج 23 مارچ کا دن ہے اور اسے ہم قرار داد پاکستان کے حوالے سے یاد کرتے ہیں۔ 1940 میں اسی روز...

Load More
Next Post
عمران خان کی دھرنے کی کال، امپائر اور شہباز حکومت

عمران خان کی دھرنے کی کال، امپائر اور شہباز حکومت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In