• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 20, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

عزم اور حوصلے کی مثال، 40 سالوں کی مسلسل محنت، انڈین شہری نے تن تنہا 1360 ایکڑ رقبے پر جنگل اگا دیا

نیا دور by نیا دور
مئی 21, 2022
in فیچر
10 0
0
عزم اور حوصلے کی مثال، 40 سالوں کی مسلسل محنت، انڈین شہری نے تن تنہا 1360 ایکڑ رقبے پر جنگل اگا دیا
12
SHARES
58
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھارتی ریاست آسام کے دور افتادہ جزیرے میں رہنے والے ایک شخص نے جزیرے پر بڑے پیمانے پر شجرکاری کرنے کا عزم کیا اور پھر اس عزم کو حقیقت کا روپ دینے کیلئے 40 سال تک روزانہ ایک درخت اس دور افتادہ لیکن غیر آباد علاقے میں لگایا اور اب اتنے برسوں کی محنت اور توجہ کے بعد جادیو پاینگ نامی یہ شخص اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا۔

RelatedPosts

‘اردو ہندوستانی زبان ہے’، جاوید اختر کا ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا

سرحدوں سے منقسم، لاہور اور دہلی میں اسموگ کی صورتحال ایک جیسی

Load More

واضح ہو کہ مجولی کا جزیرہ دنیا کا سب سے بڑا دریائی جزیرہ ہے۔ ان چالیس برسوں کے دوران دریا نے اپنی سرشت کے مطابق ساحلوں کے کٹائو کا عمل بھی جاری رکھا، جس کی وجہ سے اس کے لائے ہوئے ہزاروں درخت دریا برد بھی ہو گئے۔

مگر اس نے اپنی کوششیں ترک نہیں کیں اور آج حالت یہ ہے کہ اس کی کوششوں سے اس جزیرے پر ایک بہت ہی بڑا اور گھنا جنگل وجود میں آگیا ہے۔ جہاں بہت سے شیر، چیتے اور تقریباً 115 ہاتھی بھی موجود ہیں۔ ان جنگلات کا رقبہ 1360 ایکڑ بتایا جاتا ہے۔

جادیو نے یہاں پہلا پودا 1979ء میں لگایا تھا۔ عزم اور حوصلے کی مثال قرار دیئے جانے والے جادیو کو آس پاس کے علاوہ بیرون ملک بھی کافی شہرت حاصل ہو چکی ہے۔

اس نے جو جنگل لگایا ہے اس کا مجموعی رقبہ نیویارک کے سینٹرل پارک سے بھی بڑا ہے۔ اس جنگل میں رائل بنگال ٹائیگرز، گینڈے بھی موجود ہیں۔ وہ تین بچوں کا باپ ہے۔

اسے اپنی شہرت سے کوئی مطلب نہیں تھا۔ وہ اپنی دھن میں لگا شجرکاری کرتا رہتا تھا مگر اتفاق سے بنگال کے مشہور وائلڈ لائف فوٹو گرافر اور صحافی جیتو کالیتا نے اسے ایک دن پودا لگاتے ہوئے دیکھا۔

کالیتا کی نظر اس پر اس وقت پڑی جب وہ خود دریائے برہم پترا کے ساحلوں پر نظر آنے والے پرندوں کی فوٹو گرافی کیلئے کشتی پر علاقے کی سیر کر رہا تھا۔ اس نے اس شخص کو دیکھ کر دستاویزی فلم بنائی اور نیٹ پر جاری کردی جو بے حد مقبول ہو رہی ہے۔

In 1978, Jadav Payeng began planting a tree every day for 37 years —results are stunning… pic.twitter.com/ojI7cDqEkN

— Tansu YEĞEN (@TansuYegen) May 21, 2022

Tags: AssamClimate CrisisIndiaJadav PayengMajuli islandMan-Made Forestانڈیاجادیو پیانگجنگلریاست آساممجولی آئی لینڈ
Previous Post

ازخود نوٹس کیس: چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو ایک یاد دہانی

Next Post

انڈیا میں مسلم خاتون ٹیچر کھانے میں بیف لانے کے الزام میں گرفتار

نیا دور

نیا دور

Related Posts

پاکستان میں احمدی عبادت گاہوں اور قبرستانوں پر حملے کیوں ہوتے ہیں؟

پاکستان میں احمدی عبادت گاہوں اور قبرستانوں پر حملے کیوں ہوتے ہیں؟

by خضر حیات
مارچ 15, 2023
1

یوں تو پاکستان میں بسنے والی کم و بیش تمام ہی اقلیتی برادریوں کو مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے تاہم...

ایران سے آئے پارسی جنہوں نے برصغیر کی صورت گری میں مرکزی کردار ادا کیا

ایران سے آئے پارسی جنہوں نے برصغیر کی صورت گری میں مرکزی کردار ادا کیا

by خضر حیات
فروری 24, 2023
0

226 عیسوی سے 651 عیسوی تک ریاست فارس (موجودہ ایران) میں ساسانی سلطنت قائم تھی جس کا سرکاری مذہب زرتشتی تھا۔ اس...

Load More
Next Post
انڈیا میں مسلم خاتون ٹیچر کھانے میں بیف لانے کے الزام میں گرفتار

انڈیا میں مسلم خاتون ٹیچر کھانے میں بیف لانے کے الزام میں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

‘عمران خان اور شیخ رشید پاکستان کے جھوٹے ترین شخص ہیں’ (پارٹ 1)

‘عمران خان اور شیخ رشید پاکستان کے جھوٹے ترین شخص ہیں’ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In