• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, جولائی 4, 2022
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ایک فون کال، ایک سابق افسر اور عدم اعتماد سے لڑتے ایک وزیر اعظم کا نیا معاشقہ

انہوں نے اپنے خاندان کو بتایا کہ وہ علیل ہیں اور عمر کے اس حصے میں اپنی زبان سے دغا کر کے اپنے آپ کو شرمندہ نہیں کرنا چاہتے۔

نیا دور by نیا دور
جون 11, 2022
in ایڈیٹر کی پسند, فیچر
123 1
0
Azaz Syed Asif Yasin Malik
145
SHARES
689
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وعدے کا پکّا

حالیہ سیاسی سرکس کا ایک خاموش سپاہی ‘گُج کا چوھری شُج’ ہے۔ علالت کے باوجود وہ ‘مردِ آہن’ کو دیے ہوئے اپنے وعدے پر قائم رہے کہ وہ اس حکومت کی حمایت کریں گے۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ان کے کزن Chaudhry Perverse پی ڈی ایم سے کیے اپنے وعدے سے مکر گئے تھے؛ کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے بیٹے اور سیاسی وارث کا دباؤ برداشت نہ کر پائے تھے اور ‘عظیم خان’ کے ساتھ چلے گئے تھے۔ یہ بھی سب جانتے ہیں کہ عظیم خان اور Chaudhry Perverse ایک دوسرے کی شکل دیکھنے کے روادار نہیں لیکن مشہور کہاوت کے عین مطابق ‘دشمن کا دشمن دوست’ ہوتا ہے۔

RelatedPosts

سچ گپ: "اور بتائیں رانا ساب؟”

Load More

سننے میں آیا ہے کہ ٹی وی چینلز سے یہ اطلاعات ملنے کے بعد کہ perverse اور صاحبزادے غلط کام کر گزرے ہیں، ‘شُج’ نے اپنے ایک رکن کو حکم دیا کہ وہ عظیم خان کی کابینہ سے استعفا دے۔ انہوں نے اپنے بیٹے کو بھی حکم دیا کہ وہ قومی اسمبلی میں عدم اعتماد میں پی ڈی ایم امیدوار کو ووٹ دے اور خان کو اقتدار سے نکالنے میں اپنا کردار ادا کرے۔

ہمارے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ سب ہونے سے قبل چوھری شُج اور مردِ آہن کے بیچ ایک طویل فون کال ہوئی جس میں بغیر لگی لپٹی رکھے سب باتیں کی گئیں۔ یہ گفتگو جذباتی بھی تھی، اور ایماندارانہ بھی۔ اس کے بعد ہی ان دو رہنماؤں کے درمیان شکوک و شبہات دور ہوئے جن کے ساتھ کی بھی ایک طویل تاریخ ہے۔ یہی وجہ تھی کہ perverse کے دھوکے کے باوجود شُج نے اپنا راستہ الگ کرنے کا فیصلہ کیا اور اپنے وعدے کو پورا کیا۔ انہوں نے اپنے خاندان کو بتایا کہ وہ علیل ہیں اور عمر کے اس حصے میں اپنی زبان سے دغا کر کے اپنے آپ کو شرمندہ نہیں کرنا چاہتے۔

بھڑکانے کی کوشش

چند روز قبل ہوئی سابق فوجی افسران کی پریس کانفرنس کے حوالے سے بہت کچھ غیر واضح ہے۔ سب سے پہلے تو اس آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کے لئے جگہ بک کروانے والے ایک امریکی شہری اور فراڈیے تھے جو کہ یہ بھی ظاہر کرتے ہیں کہ انہیں امریکی سازش کے بیانیے پر مکمل یقین ہے۔ یہ بھی ایک دلچسپ مگر مخفی حقیقت ہے کہ ان سابق افسران میں سے زیادہ تر بالواسطہ یا بلاواسطہ عظیم خان کے لشکر سے تعلق رکھتے ہیں۔ آخر میں، ان افسران نے جان بوجھ کر ان بہادر صحافیوں کو ردِ عمل پر اکسایا جو یہ پریس کانفرنس کور کرنے گئے تھے۔ انہوں نے ایک کو گالیاں دیں اور دوسرے کو بتایا کہ وہ اس قابل نہیں کہ اس سے بات بھی کی جائے۔ دونوں ہی نتیجتاً ان افسران سے کچھ انتہائی تلخ سوالات کرنے لگے۔

ایک اور شادی ختم

ملکہ الزیبتھ کے تخت برطانیہ پر براجمان ہونے کے 70 برس مکمل ہونے کے تاریخی جشن کے موقع پر ایک خبر پر لوگوں نے زیادہ توجہ نہیں دی جو عمومی حالات میں کہیں زیادہ جانچ پرکھ کی حق دار تھی۔ اور وہ ہے برطانوی وزیر اعظم کے ‘معاملات’ کی خبر۔ جی ہاں، افواہ ہے کہ ان کی موجودہ اہلیہ نے ان کو اب ایک نئی خاتون کے ساتھ معاشقے لڑاتے پکڑ لیا ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ اس سے قبل موصوف ان سے علیحدگی کا اعلان کریں، وہ خود یہ کام کر گزریں گی۔ BoJo ابھی چند ہی دن قبل بمشکل ایک تحریکِ عدم اعتماد کو ناکام بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ ان کی بیگم کیری ایک مرتبہ پھر اپنے سابق ساتھی زیک گولڈ سمتھ کے ساتھ ہوں گی۔ جی ہاں، عظیم خان کے سابق برادرِ نسبتی۔

Tags: chory shuj of gujsuch gupveterans press conference
Previous Post

نوجوان کرکٹرز کو 30 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ اور تعلیمی سکالرشپ دینے کا فیصلہ

Next Post

‘اداروں نے عمران خان سے کہا تھا، پتہ ہوتا کہ آپ اتنے نالائق ہیں تو کبھی اقتدار میں نہ لاتے’

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘اب تو یہی دعا کرتے ہیں کہ اگر میرا بھائی زندہ نہیں لوٹتا تو کم از کم اس کی لاش ہی لوٹ آئے’

‘اب تو یہی دعا کرتے ہیں کہ اگر میرا بھائی زندہ نہیں لوٹتا تو کم از کم اس کی لاش ہی لوٹ آئے’

by عبداللہ مہمند
جولائی 4, 2022
0

یہ سال 2016 کے فروری کا مہینہ تھا اور میں اپنے بھائی جو "ٹرک ڈرائیور" تھے، کے ساتھ ٹرک لوڈ ہونے کے...

کیا عمران خان حقیقی پی ٹی آئی کو زندہ کر پائیں گے؟

کیا عمران خان حقیقی پی ٹی آئی کو زندہ کر پائیں گے؟

by حسن نقوی
جولائی 2, 2022
0

یہ بہترین وقت تھا، یہ بدترین وقت تھا۔ یہ حکمت کا زمانہ تھا، یہ حماقت کا دور تھا۔ مینار پاکستان نے یہ...

Load More
Next Post
‘اداروں نے عمران خان سے کہا تھا، پتہ ہوتا کہ آپ اتنے نالائق ہیں تو کبھی اقتدار میں نہ لاتے’

'اداروں نے عمران خان سے کہا تھا، پتہ ہوتا کہ آپ اتنے نالائق ہیں تو کبھی اقتدار میں نہ لاتے'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

کیا عمران خان حقیقی پی ٹی آئی کو زندہ کر پائیں گے؟

کیا عمران خان حقیقی پی ٹی آئی کو زندہ کر پائیں گے؟

by حسن نقوی
جولائی 2, 2022
0

...

Shehbaz Sharif Asif Ali Zardari

ن لیگ ڈنڈا دیکھ کر گاجر پر لپک پڑی۔ لیکن ڈنڈے والے کا اپنا ہاتھ سُن ہو چکا ہے

by طالعمند خان
جولائی 4, 2022
0

...

Imran Khan Rolex Watch

حکومت سے نکالے جانے کے بعد تین ماہ میں عمران خان کا تیسرا بڑا سکینڈل سامنے آ گیا

by نیا دور
جون 29, 2022
1

...

Imran Khan Qazi Faez Isa Farogh Naseem

آبپارے کے ٹاؤٹ، دس سالہ منصوبہ، قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس اور فروغ نسیم کا منہ توڑ جواب

by علی وارثی
جون 28, 2022
1

...

Khurram Dastgir Imran Khan

ہم سب نااہل ہونے والے تھے، عمران خان کا فاشسٹ پلان تھا: خرم دستگیر خان

by نیا دور
جون 20, 2022
0

...

میگزین

"پنجابی پینوراما میں خاموش چاکر” شاعر، محقق اور دانشور اکرم شیخ

"پنجابی پینوراما میں خاموش چاکر” شاعر، محقق اور دانشور اکرم شیخ

by طاہر اصغر
جولائی 2, 2022
0

...

بغاوت کی ممکنات اور جمود کو برقرار رکھنے میں تعلیم کا کردار

بغاوت کی ممکنات اور جمود کو برقرار رکھنے میں تعلیم کا کردار

by امجد نذیر
جون 25, 2022
0

...

ماہر تعلیم، سیاستدان اور ایم پی اے بشریٰ انجم بٹ کا خصوصی انٹرویو

ماہر تعلیم، سیاستدان اور ایم پی اے بشریٰ انجم بٹ کا خصوصی انٹرویو

by اقصیٰ یونس
جون 14, 2022
0

...

زمین کی تقسیم میرا خون اور برادری تبدیل نہیں کروا سکتی

زمین کی تقسیم میرا خون اور برادری تبدیل نہیں کروا سکتی

by عظیم بٹ
جون 4, 2022
0

...

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,721
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu

29 minutes ago

Naya Daur Urdu
حفیظ بلوچ سے کون معافی مانگے گا؟ مشاہد حسین سید بتائیںurdu.nayadaur.tv/news/90972/hafeez-baloch-missing-persons-baloch-students-pakistan/#missingperson #hafeezbaloch #Balochstudents #Balochistan @YousufBaluch1 ... See MoreSee Less

Photo

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

59 minutes ago

Naya Daur Urdu
سالار کی عمر اس وقت 45 سال تھی، جب اُن کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا۔ ان کا تعلق قبائلی ضلع سے ہے مگر وہ چارسدہ میں خاندان سمیت کئی سال سے رہائش پذیر تھے۔urdu.nayadaur.tv/features/90968/missing-persons-pakistan-security-agencies-supreme-court/ ... See MoreSee Less

‘اب تو یہی دعا کرتے ہیں کہ اگر میرا بھائی زندہ نہیں لوٹتا تو کم از کم اس کی لاش ہی لوٹ آئے’

urdu.nayadaur.tv

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In