• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, مئی 30, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

مسعود اظہر ہیں کون؟

نیا دور by نیا دور
مارچ 19, 2019
in سیاست, میگزین, ویڈیوز
2 0
0
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جولائی 1968 کو بہاولپور میں پیدا ہونے والے مسعود اظہر نے 1989 میں جامعہ علوم اسلامی سکول سے ڈگری حاصل کی اور فوراً ہی انہیں اسی جامعہ میں استاد رکھ لیا گیا- یہاں رہتے ہوئے مسعود اظہر نے حرکت المجاہدین میں شمولیت اختیار کی – مسعود اظہر نے حرکت کے اردو اور عربی رسالوں کی ادارت بھی سنبھالی-

1994 میں مسعود اظہر کو بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر سے گرفتار کر لیا لیکن دسمبر 1999 میں حرکت المجاہدین نے ایک بھارتی طیارہ اغوا کیا اور اسے قندھار لے گئے جہاں اس وقت طالبان کی حکومت تھی- اغواکاروں نے تین دہشتگردوں، بشمول مسعود اظہر، کی بریت کا مطالبہ کیا – جہاز میں پھنسے لوگوں کو بچانے کے لئے شدید پریشر کے باعث بھارت نے مسعود اظہر کو چھوڑ دیا- واپس آنے کے کچھ ہی عرصے بعد مسعود اظہر نے جیش محمد کی بنیاد رکھی کیونکہ حرکت المجاہدین پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی تھی –

RelatedPosts

خادم حسین رضوی کا انتقال | حافظ سعید کیس | ڈیجیٹل میڈیا پر نئی پابندیاں

طالبان کا کیا کیا جائے؟

Load More

کہا جاتا ہے کہ جیش کو بنانے میں- اس وقت کے القاعدہ چیف اسامہ بن لادن اور طالبان نے کلیدی کردار ادا کیا- 2001 میں جیش پر الزام لگایا گیا کہ وہ نئی دہلی میں بھارتی پارلیمنٹ پر حملے میں ملوث تھی- اس حملے نے پاکستان اور بھارت کو جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا- 2002 میں پاکستان نے جیش کو کالعدم اور دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا- جیش نے 2003میں دو مرتبہ سابق صدر مشرف پر قاتلانہ حملے کیے-

2016 میں جیش پر پٹھان کوٹ میں واقع بھارتی ایئر بیس پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا- پاکستان نے مولانا مسعود اظہر کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی- اسی سال کچھ عرصے بعد اڑی میں بھارتی افواج پر حملے میں 19 افراد مارے گئے- ایک بار پھر الزام جیش پر لگایا گیا- 14 فروری 2019 کو ایک بار پھر اس پر الزام لگایا گیا کہ بھارتی کشمیر کے علاقے پلوامہ میں ہونے والے دھماکے جس کے نتیجے میں 40 افراد مارے گئے، جیش نے کروائے تھے-

پاکستان نے ایک بار پھر مولانا مسعود اظہر کو تفتیش کے لئے گرفتار کر لیا پلوامہ حملے کے بعد فرانس، برطانیہ اور امریکہ نے- مسعود اظہر پر پابندی لگانے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں درخواست دائر کی لیکن 13 مارچ کو چین نے اس درخواست

Tags: Hafiz SaeedJaish-e-MuhammadMasood AzharPulwama AttackTerrorism In Pakistan
Previous Post

بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت پر قتل کی دھمکیاں دینے کا الزام

Next Post

پاکستانی شہریوں کے آف شور اکائونٹس میں 11 ارب ڈالرز کی خطیر رقم موجود

نیا دور

نیا دور

Related Posts

وہ تقریر جس نے عمران خان کے لیے سب کچھ ختم کر دیا – رؤف کلاسرا

وہ تقریر جس نے عمران خان کے لیے سب کچھ ختم کر دیا – رؤف کلاسرا

by نیا دور
مئی 30, 2023
0

خان صاحب نے بڑی محنت سے اپنی جارحانہ ٹیم تیار کی تھی‘ سوشل میڈیا کے لیے الگ ٹیمیں تیار کی گئیں جبکہ...

عارف علوی نے چیف جسٹس بندیال کو حیران کر دیا۔ ترین کی نئی پارٹی | نواز کی نااہلی ختم؟ | عمران فیک نیوز

عارف علوی نے چیف جسٹس بندیال کو حیران کر دیا۔ ترین کی نئی پارٹی | نواز کی نااہلی ختم؟ | عمران فیک نیوز

by نیا دور
مئی 29, 2023
0

تین رکنی بنچ کے فیصلے کے خلاف ریویو پر چیف جسٹس چار رکنی یا پانچ رکنی بنچ بنا دیں جن میں وہی...

Load More
Next Post

پاکستانی شہریوں کے آف شور اکائونٹس میں 11 ارب ڈالرز کی خطیر رقم موجود

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

بغاوت جو ناکام ہو گئی

بغاوت جو ناکام ہو گئی

by رضا رومی
مئی 30, 2023
0

...

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 29, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 29, 2023
0

...

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

by رضا رومی
مئی 22, 2023
1

...

Shia Teachers Killings Kurram

کرم فرقہ وارانہ فسادات: ‘آج ہمارا بچنا مشکل ہے’

by رفعت اللہ اورکزئی
مئی 16, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit